• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. آ

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    آج کل مختلف حضرات نے حق و باطل کے مختلف پیمانہ بنا رکھے ہیں ۔ کوئ کہتا ہے کہ ہم اکثریت پر ہیں تو اس لئیے حق پر ۔ کوئی کہتا ہے کہ لوگ ہمارا مسلک کی طرف راغب ہوتے ہیں اس لئیے حق پر ۔ کوئی کہتا ہے کہ ہمارے مسلک کے علماء ایک ہی طریق پر ہیں اس لئیے حق پر ۔ کوئی کہتا ہے ہمیں خواب میں نبی اکرم صلی اللہ...
  2. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    آپ نے عرف اور قرینہ کی بات کی۔ اگر کوئی قرینہ نہ ہو تو الساعد سے مراد کہنی تک لیں گے میرا نظریہ یہ ہے کہ کسی لفظ کا عموم میں بعض بھی شامل ہے اور کامل بھی ۔ مثال دیکھیں پانی کسی برتن میں ہو اور کوئی اس میں سے پانی پيے تو کہا جائے کہ اس نے پانی پیا تو یہاں پانی پینے سے مراد پورا گلاس پینا بھی...
  3. آ

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    دو کتابوں کے لنک میں بھی دے دیتا ہوں خود پڑھیں اور دیکھیں حق کہاں ہے Qirat Khalaf ul Imam Sahih Bukhari Ki Roshni Mein By SHEIKH SYED FAKHRUDDIN AHMAD (R.A).pdf - 4shared.com - document sharing - download اور Imam Ke Peechay Muqtadi Ki Qirat Ka Hukm By SHEIKH HABIBUR RAHMAN AZAMI.pdf...
  4. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    آپ نے جس لفت سے استفادہ کی کوشش کی وہ اردو سے اردو لغت ہے ۔ اس لئیے اس کا اعتبار تو عربی عبارت کے لئیے نہیں کیا جاسکتا ۔ بعض عربی کے الفاظ ہیں جس کے شرعیت میں مخصوص مفہوم ہے اور ان کی کیفیت شرعی دلائل سے معلوم ہے جیسے صلاہ صیام وغیرہ ۔ یہاں ان الفاط کا شرعی معنی ڈھونڈنے میں لغت نہیں دیکھیں...
  5. آ

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    ہا نفی نہیں حنفی کہنا چاہتے ہیں
  6. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    دائین ہاتھ کی لمبائی کا موضوع کو بعد میں ڈسکس ہونا چاہئیے تھے اور ذراع اور ساعد پہلے ۔ اس لئیے میں نے دائین ہاتھ کی لمبائی پر کوئی بات نہیں کی ۔ پہلے آپ حضرات کی طرف سے جواب آیا اور میرے خیال میں ساری تو کا مل کو کہتے ہیں ۔ جب ڈیفینیشن آپ کے مسلک سے ٹکرائی تو ڈیفینیشن بدل گئی اور جواب...
  7. آ

    ترک رفع الیدین

    اب آپ نے احتمالات کی سپورٹ میں علماء کے اقوال ذکر کیے ۔ اب میں ان احتمالات کی نسبت آپ کی طرف نہیں کروں گا۔ ایک تیسری صورت آپ بیان کرنا بھول گئے ۔ وہ صاحب جو دلیل سمجھنے سے فاصر ہے یا دونوں اطراف کی دلائل میں حق کو نہیں پاسکتا اگر وہ ایک عالم پر اعتماد کرتے ہوئے بغیر دلیل کے اس عالم کی بات مان...
  8. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    یہاں آپ عموم کا یہ معنی لے رہے ہیں کہ جس بارے میں عموم کا حکم ہے اس سے وہ چیز کامل مراد ہے ۔ یہاں الساعد میں کوئی تخصیص نہیں اور حافظ ابن حجر نے جو کلیہ بتایا ہے اس کے مطابق الساعد کی ہم کوئی تخصیص نہیں کریں گے اور اس کے عموم معنی لیں گے اور اپ کی تشریح کے مطابق الساعد سے مطلب کامل الساعد لیں...
  9. آ

    ترک رفع الیدین

    آپ نے مندرجہ ذیل احتمالات ذکر کیے تھے اور جب میں سوال کیا یہ احتمال کن محدثین سے لیئے ہیں حوالہ دیں اس میں تو ایسا کوئی احتمال علامہ شوکانی نے ذکر نہیں کیا ۔ تو کیا اگر ایسے احتمالات کو علماء سے ثابت نہیں کرتے تو ظاہر ہے یہ آپ کا قول ہوا ۔ اس لئیے میں نے یہ احتمالات جو آپ نے ذکر کیے آپ کی...
  10. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    اسی لنک پر جائیں اور دکیھیں کہ صلاہ کے لفظ کا اطلاق سورہ الفاتحہ پر بھی ہوتا ہے ۔ Online Urdu Dictionary یہ اسی ویب کا ایڈریس ہے جس کا آپ نے حوالہ دیا تھا تو کیا صرف سورہ الفاتحہ پڑھنے سے صلاہ ادا ہوجاتی ہے ؟ آپ کے ہاں تو لغت کی معنی کا اعتبار ہے اور اس کو آپ شرعیہ پر چسپاں کر رہے...
  11. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    آپ کے نذدیک ستر اور شرمگاہ میں کوئي فرق نہیں ۔ حوالہ دیں ۔ بھر آگے بات ہوگی ۔ دوسری بات الحمد للہ مسائل و احکام میں دلائل سے بات ہو رہی اور حوالہ جات سے ۔ اس کیٹگری میں آپ بھی حوالہ جات سے بات کریں ۔ جذباتی اور بے دلیل اور بغیر حوالہ کے باتیں نہیں
  12. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    اس کی جواب پہلے دیا جاچکا ہے پھر ملاحظہ فرمائیں عربي میں يد کے کئی معنی پائے جاسکتے ہیں 1- مفصل تک 2- ما دون المرفق 3- الی المنکب ید سے یہاں کیا مراد ہیں ۔ حدیث میں واضح نہیں ۔ اگر صرف کف (مفصل ) تک لیں تو رسغ اور ساعد پر ہاتھردکھیں تو بعض الساعد پر ہاتھ رکھنا پڑے گا ۔ یا اگر ید ذراع...
  13. آ

    ترک رفع الیدین

    یعنی اگر یہ حدیث اگر صحیح ثابت ہوجائےتو بھی اپ اس میں مختلف احتمالات تلاش کریں گے ؟ یہ بات اگر کوئی حنفی کہتا تو کہا جاتا کہ یہ تقلید کی وجہ سے ہے ۔ کیا آپ صریح الفاظ چاہ رہے ہیں کہ حدیث میں ہوں کہ رفع الیدین کو ترک کیا گیا تھا ۔ یہی وہ وجہ جس کی وجہ سے احناف مطالبہ کرتے ہیں کہ صریح الفاظ...
  14. آ

    احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.

    ان تمام احادیث کے جواب پوسٹ نمبر 5 اور اور پوسٹ نمبر 27 میں آجکے ہیں۔ اگر آپ دوبارہ جواب جاہتے ہیں تو براہ مہربانی حدیث راویوں کی سند کے ساتھ اور عربی متن کے ساتھ لکیھیں ۔ انشاء اللہ دوبارہ جواب دیا جائے گا۔ رواویں کی سند اس لئیے پتا چلے مین اس روایت کی سند میں کسی کے ضعف ثابت کروں تو آپ...
  15. آ

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    سب سے پہلے تو پہلے میری اس فورم کی کے چلانے والوں سے گذارش ہے کہ اس طرح کی باتیں اگر فورم پر ہوں گی تو دوسرے مسلک افراد کس طرح اس فورم پر آئیں گے اور اگر نہیں آئیں گے تو آپ کے منہج کی طرف کس طرح متوجہ ہوں گے۔ بہر حال میں پہلے بھی کہ چکا ہوں کہ میرا اس فورم پر آنا وقتی ہے ۔ اس طرح کے ذاتی حملوں...
  16. آ

    مکتبہ کے نام

    کتاب و سنت ڈاٹ کام پر بہت سی کتب اپلوڈ کی گئی ہیں ۔ ان میں سے بہت سی کتب میں نے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھی ہیں ۔ ایکن میں ان کو اپنے پاس کتابی شکل میں بھی رکھنا چاہتا ہوں ۔ میری ممبران حضرات سے گذارش ہے کہ آپ حضرات مجھے کراچی کے ایسےکتب خانوں کے متعلق بتادیں جہاں پر ان کتب کے ملنے کا امکان ہو ۔...
  17. آ

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور ان پر نقد

    کہنے کامطلب ہے اگر عراق اس قدر بدعات میں گھرا ہوا تھا تو امام بخاری نے وہاں کے راویں سے روایت کیوں کیں ۔ بھائی آپ اگر کوئی بات کہیں یا کسی کا کوئی مضمون نقل کریں تو اگر کوئی طالب علم سوال کرے تو ایسا طرز کلام اہل علم کے فورم پر زیب نہیں دیتا ۔
  18. آ

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور ان پر نقد

    اگر عراق کا یہی حال تھا تو امام بخاری نے کوفہ اور عراق کے دیگر راویوں سے روایت کیوں لی
  19. آ

    کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :

    جمشید بھائی جنرل پوسٹ پر یہی حال ہوتا ہے ۔ بعض حصرات جنرل تھریڈ میں تو بہت زور شور سے حصہ لیتتے ہیں ۔ کیوں یہاں دلائل کو جذبات سے زیر کرنا آسان ہوتا ہے ۔ اگر مخصوص مسائل کی بات ہو تو حیسے ترک رفع الیدین وغیرہ کے تھریڈ ۔ وہاں ایسے جذباتی ممبر نظر کیوں نہیں آتے ۔
  20. آ

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    آپ نے بہت آسان سی بات میرے عقیدے کے مطابق پوچھی ۔ میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے حکم کو مانوں گا۔
Top