الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ حضرات نے یہ فورم ایک ایک منہج کی ترویج کے لئیے چلایا ہے ۔ لیکن اس میں جو سیکشن خالص دینی امور سے متعلق ہے اس میں ہر ایک کو جواب دینے کی آذادی نہیں ہونی چاہئیے ۔ دیکھیئیے کسی بھی مسلک کے علماء میں اختلاف ہوتا ہے ۔ اور بعض اوقات یہ اختلاف بہت شدت بھی اختیار کرتا ہے ۔ اس اختلاف کو علماء ہی سمجھ...
چلو مان لیا کہ آپ کو آپ کے علماء کا پتا ہے تو ذرا اس پوسٹ پر آکر جواب دے دیں
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-153/%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-1658/
صدیق حسن صاحب اہل حدیث تھے
حوالہ دیکھیں
ہفت روزہ اہلحدیث شمارہ نمبر 3
جلد نمبر 39 2 تا 8 محرم الحرام 1428 ھ 12 تا 18 جنوری 2008 میں ایک تحریر ہے
تبصرہ کتب
نواب صدیق حسن خاں رحمہ اللہ کی خدمات حدیث
نام کتاب : نواب صدیق حسن خاں رحمہ اللہ کی خدمات حدیث
مؤلف : پروفیسر عتیق امجد...
مجھے کچھ عرصہ پہلے کہ بر صغیر کے علماء اہل حدیث کے نام اور ان کے فتاوی اور دیگر کتب کے نام مل سکتے ہیں ؟
میرا مطلب ہے اہل حدیث کے وہ علماء جو اشرف علی تھانوی یا رشید احمد گنگوہی وغیرہ کے معاصر علماء ہوں ۔
کیا ان کی کتب کے نام اور فتاوی کتب کا نام بھی مل سکتا ہے ؟
انس نظر صاحب آپ جس طرح نیجہ نکالتے ہیں ۔ میرے خیال میں آپ نے جو فقہ حنفی کی کتب پڑھیں ہیں ان کو بھی پڑھ کے آپ اسی طرح اپنا من پسند نتیجہ نکالتے ہیں ۔
میں نے کہا تھا
یعنی صرف اقتباس اور حوالہ جات سے تحقیق میرے نذدیک تحقیق درست نہیں ۔ بلکہ دونوں اطراف کی کتب پڑھنی چاہئیں
اب آپ نے جو نتیجہ...
کیا صرف اقتباسات پڑہ کر تحقیق ہوتی ہے ؟ یہ میرا وہ سوال ہے جس سے آپ حضرات کترا رہے ہیں ۔ کیو ں کہ آپ نے صرف اہل حدیث کے پیش کردہ احناف کی کتب سے اقتباسات سے تحقیق کی ہے جو کہ طریقہ غلط ہے ۔ اپ دونوں اطراف کی کتب پڑھیں پھر فیصلہ کریں ۔
میرے سوال کا جواب ضرور دیجئیے گا۔
کیا صرف اقتباسات پڑہ کر...
آپ کا لگتا ہے تحقیق کا ارادا نہیں ۔ اس لئيے گھما پھرا کر وہی بات دوبارہ کی جاتی ہے ۔
میں واضح طور پر کہ رہا ہوں کہ آپ بلاشبہ فقہی حنفی کتب پڑھ کر تحقیق کرسکتے ہیں ۔
لیکن آپ نے یہ جواب نہیں دیا کہ آپ اب تک کتنی فقہی کتب تحقیق کی نیت سے پڑھ چکے ہیں ؟
آپ کو کس نے کہا کہ میں احناف کی کتب سے بد گمان ہوں۔ مدرسے اور حنفی علماء سے تحقیق کے لئیے رابطے کی بات اس لئيے کی تھی ۔ فقہی کتب اکثر عربی میں ہیں اور ایک مسئلہ اگر کتابوں میں دیکھا جائے تو کافی ٹائم لگتا ہے کسی عالم سے پوچھ لیا جائے تو جلدی پتہ چل جاتا ہے ۔
باقی اگر آپ کتابیں پڑھ کر تحقیق...
حنفی مدرسہ تک پہنچ نہیں ۔ حیرت ہے ۔ آپ کی پہنچ کیوں نہیں ۔ آج کل تو دنیا گلوبل ولیج بن کر رہ گئی ہے۔ میں نے خود بعض امور پر کویت ۔ اردن وغیرہ کے مفتیوں سے فتوے انٹرنیٹ کے ذریعے پوچھے اور الحمد للہ جواب بھی آیا ۔ اور آپ کی پہنچ کسی حنفی مدرسے تک نہیں ۔
باقی آپ حضرات کا بار بار اصرار کہ میں...
یعنی آج بات چھڑی تو آپ لنک مانگ رہے ہیں ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس سے پہلے آپ نے تحقیق نہ کی ۔
مدارس صرف درودیوار کا نام نہیں ۔ صرف موجودہ درس نظامی کا نام نہیں ۔ مدرسہ کی تاريخ مکہ سے نبوت سے شروع ہوتی ہے ۔ جب مکہ میں مدرسہ بند ہوا تو مدینہ میں جا کہ صفہ مدرسہ کھلا ۔ مدرسہ آج تک در و...
ما شاء اللہ ۔
یہی بات اگر کوئی حنفی کہے تو جواب آئے گا ۔ بس ان کے لئیے تو تقلید ہی کافی ہے اس لئیے یہ تحقیق نہیں کرتے ۔ جبکہ میں یہاں عملا دیکھ رہا ہوں اور جس سے مجھے بہت دکھ بھی ہوا ہے کہ آپ حضرات احناف سے جاکر تحقیق تو نہیں کرتے بلکہ جو آپ کے علماء نے کہ دیا اس کی تقلید کرتے ہوئے اس کو اتباع...
کراچی کے حالات کے صرف ایک طبقہ ذمےدار نہیں ۔ ظلم کرنے والوں کی ایک زبان یا ایک قومیت نہیں ہوتی ۔
اللہ ہر مسلمان کی حفاظت فرمائے چاہے وہ کوئی بھی زبان بولنے والا ہو ۔آمیں
جزاک اللہ تو کہ دیا لیکن کیا صرف ایک طرف کی رائے سن کر آپ کو یقین آگیا کہ احناف دین اسلام سے واضح اختلاف رکھتے ہیں ۔ کیا آپ حضرات نے کبھی احناف کے مدارس سے رابطہ کر کے ان کا نظریہ پوچھا ۔ اگر پوچھا تو کیا جواب ملا اور اگر نہیں پوچھا تو صرف ایک طرف کی بات سن کر فیصلہ کرلینا کون سی تحقیق ہے ۔
عامر صاحب کیا آپ نے ان الزامات کے متعلق کسی مستند حنفی مدرسہ سے پوچھا تھا ۔ اگر پوچھا تھا تو کیا جواب ملا مجھے بھی بتائیں ،
اگر نہیں پوچھا اور آپ نے بس کسی کی کتاب میں یہ اعتراضات دیکھے اور بغیر تحقیق نقل کردیے ۔ اس سے تو یہ ثابت ہوگا آپ کی نیت تحقیق نہیں بحث برائے بحث ہے
گڈ مسلم صاحب نے کہا تھا ۔
یہاں پر کسی نے اعتراض نہ کیا اور اور ان کی بات کو کسی نے رد نہ کیہ ۔ تو میں سمجھا آپ حضرات الید کے یہی معنی لیتے ہیں ۔ اس سوچ میں الید کے حوالہ سے کچھ باتیں نقل کیں کہ مصافحہ کے لئیے الید کا لفظ آیا ۔ سجدہ میں جاتے ہوئے اور سجدہ میں الید کا لفظ آیا اور اس تناظر...
اب ٹرائی کریں ۔ اور چند سیکنڈ انتظار کریں بھر لنک ظاہر ہوگا ،
Download file now
اس پر رائٹ کلک کریں اور فائل سیو کر لیں
Qirat Khalaf ul Imam Sahih Bukhari Ki Roshni Mein By SHEIKH SYED FAKHRUDDIN AHMAD (R.A).pdf - 4shared.com - document sharing - download
Imam Ke Peechay Muqtadi Ki...