الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے دوست نے سوال کو صحیح طرح پڑھا ہی نہیں ہے۔ کہ سوال کیا کیا گیا ہے؟ اگر سوال غور سے پڑھ لیتے تو اتنی اچھی زبان استعمال کرنے کی نوبت ہی نہ آتی۔
موصوف سے ہمارا سوال ہے کہ فقہ حنفی کی رو سے بتاؤ کہ
1۔ ایک آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دیتا ہے۔ اس کے بعد تین ماہ گزر جاتے ہیں۔ نہ رجوع کرتا...
مسٹر عزمی صاحب!
پہلی بات ہم جانتے ہیں کہ آپ آئی ڈی بدل کر تشریف فرما ہیں۔ (یہ گمان ہے جو کہ غلط بھی ہوسکتا ہے) ۔ دوسری بات جب آپ کو معلوم ہے کہ اہل حدیث کے ہاں دلائل قرآن وحدیث ہیں۔ تو پھر تصوف کو ثابت کرنے کےلیے آپ علماء کے اقوال کیوں پیش کرتے ہیں ؟
حیرانگی ہوتی ہے آپ جیسے لوگوں کی پوسٹس...
محترم سیماب صاحب
پہلی تو بات یہ ہے کہ اپنی زبان کو لگام دینا سیکھیں، اور اگر بار بار تنبیہ کے بعد بھی زبان شریف سیدھی نہ ہوئی تو سیدھی کرنا بھی جانتے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے کیونکہ یہ فورم غلیظ حرکات پر مبنی لوگوں کا نہیں۔ (اس طرح کے بھی فورم موجود ہیں، آپ وہاں تشریف لے جائیں) بلکہ اہل علم یہاں پر...
یعنی کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مردوں کا ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اور عورتوں کا ناف سے اوپر ہاتھ باندھنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ؟ اور حنفی مرد اینڈ عورتیں اسی سنت پر عمل کرتی ہیں ؟
جب تسی خود اس گل دا اقرار کر دے پائے ہو کہ
تسی کس گل تیں اے آکھیائے۔ کی دلیل ہے تہاڈے کولوں۔۔ جس بنا تیں آکھ چھڈیائے کہ وسیلہ امام صاحب کے نزدیک مکروہ ہے۔۔
آپ مقلد ہیں۔ اور مقلد کی دلیل کیا ہوتی ہے۔ اس لیے اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے دلیل دینا۔
اقوام متحدہ کی نظریاتی اساس میں کافی حد تک درستگی ہے، یعنی دنیا میں امن وامان کا قیام، فلاحی وترقیاتی امور کی سرانجام دہی، انسانیت کے اندر اخوت وموانست کی فضا پیدا کرنا وغیرہ وغیرہ۔ اقوام متحدہ در حقیقت ایک معاہدہ ہے، مندرجہ بالا امور کے بارے میں۔ ایسے معاہدے میں شمولیت اسلامی تعلیمات کے منافی...
مفتی صاحب نے جو خلاصہ اردو میں بیان کیا ہے، وہی خلاصہ عربی عبارت سے واضح ہوتا ہے۔ اس لیے تو مفتی صاحب نے بھی سائل کے جواب میں جو عربی عبارت پیش کی ہے۔ اس کا ترجمہ نہیں کیا۔
اگر خلاصہ اور عربی عبارت میں کوئی فرق ہوتا تو ضرور مفتی صاحب بھی اشارہ کرتے۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دونوں میں فرق ہے تو...
واہ کیا بات ہے مقلدیت کی ۔۔۔ کیا ہر سوال کا بس ایک ہی طریقہ ہوتا ہے کہ جس سے سوال کیا جائے۔ بس وہی ہی اس کا جواب دے۔ جو سائل ہے، وہ اس کاجواب دینے کےلیے بالکل بری ہوتا ہے؟ ۔۔ بہت خوب تلمیذ میاں صاحب۔
وہ حدیث شاید آپ کے ذہن میں ہو، جس میں ایک صحابی نے اپنے بچے کو پیش کرکے بیوی بارے شکایت...
ایک طرف غیر مقلد غیر مقلد کی گردانیں، اور دوسری طرف فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا۔ اگر فلاں نے یہ یہ کہا ہے تو پھر قرآن وحدیث سے ہی جواب کاتقاضا کیوں؟۔۔۔
دوسری بات جناب تلمیذ صاحب آپ اس بارے کیا کہتے ہیں کہ جو بندہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کے بجائے لا الہ الا الرحمن محمدالرسول اللہ کہہ...
برادر سہج!
جس طرح رفع الیدین والے تھریڈ میں آپ نے پہلی پوسٹ پڑھے بغیر ہی اندھا دھند ہوا میں فائرنگ کرنا شروع کردی تھی، پھر کیا تھا عجیب وغریب خیالات سامنے آتے گئے، یہاں پر بھی وہی حال جوابی پوسٹ میں کردیا ہے۔ برادر اندھا دھند فائرنگ سے اپنا ہی نقصان ہوتا ہے۔ کسی کا کچھ بگڑتا نہیں۔۔۔ اگر اپنے...