الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1۔ برادر اگر کسی بھی مسئلہ کے ساتھ کسی بھی چیز کی قید لگا دی جائے، تو پھر آدھی سے زیادہ شریعت سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔
2۔ تراویح کو ہم اس لیے قیاس نہیں کرسکتے، کیونکہ تراویح نفلی نماز میں داخل ہے اور نفلی نماز کے عمومی حکم میں ہے۔اور پھر تراویح کو لازماً جماعت کے ساتھ ہی پڑھا جائے، یہ بھی ضروری...
محترم برادر جمع بین الصلوتین کے حوالے سے جو بات ہے وہ یہ کہ فجر کی الگ۔ ظہر اور عصر کی ساتھ ساتھ اور اسی طرح مغرب اور عشاء کی ساتھ ساتھ۔ مجبوری کی حالت میں بھی، اور بغیر مجبوری کے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جمع ثابت ہے۔
جب بھی کوئی شرعی وجہ آڑے آئی، نمازوں کو جمع کیا جاسکتا ہے۔ اب ضروری نہیں...
پہلے تو یہ بات ذہن نشین کرلیں، کہ نماز تراویح فرض نہیں سنت ہے۔ اور پھر نماز تراویح کا لازمی جماعت کے ساتھ پڑھنا بھی ضروری نہیں۔ آپ گھر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اور پھر فرض نمازوں کو موسم وغیرہ کی خرابی کی وجہ سے جمع کرنے کی حکمت جماعت کے ثواب کا حصول ہے۔ اور پھر باجماعت نماز کی کیااہمیت ہے؟ اس سے بھی...
محترم آصف صاحب جو علماء وعوام نور من نور اللہ کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ یا پھر اس شعر کے ساتھ دیگر اشعار وغیرہ پڑھتے پڑھاتے اور اپنی کتابوں میں درج کرتے آئے ہیں۔
وہی جو مستوئ عرش تھا خدا ہو کر
اتر پڑا ہے مدینہ میں مصطفیٰ ہو کر
اس بارے آپ کیا کہتے ہیں۔ کیا یہ مسلمان ہیں یا کافر ؟
موجودہ دور میں جماعۃ الدعوہ پر یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ ہم شام میں رافضیوں کے خلاف ہونے والی اہل السنہ کی لڑائی کو فساد کہتے ہیں اور اس لڑائی کو حرام کہتے ہیں، جو کہ سراسر بے بنیاد اور من گھڑت لوگوں کے منہ کی باتیں ہیں۔ ہم شام کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں پہلے دن سے اپنا موقف واضح اور...
فرض کریں اگر انڈیا اور پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر جنگ چھڑ جاتی ہے۔ اور اس محاذ کوسر کرنے کےلیے فوج کا ساتھ تمام جہادی تنظیمیں بھی دیتی ہیں ۔۔ تو اس وقت اسلامی نقطہ نظر سے اس کا کیا فائدہ ہوگا ؟
گزارش:
اس ڈاکومنٹری میں جماعت کی ملک گیر جو خدمات ہیں، ان کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اگر کسی کو ان خدمات پر اعتراض ہے، تو پیش کرے، ورنہ ادھر ادھر کی باتوں کو اس تھریڈ میں لینے کی ضرورت نہیں۔ فورم کے صفحات ہر کسی کے لیے اوپن ہیں۔ کہیں اور لکھا جائے۔ شکریہ۔۔۔ قوی امید ہے کہ ہمارے دوست گزارش پر عمل...
بات تو آپ کی غیر متعلق ہی ہے، لیکن اگر آپ نے لکھ دی تو جواب یہ ہے کہ اٹکنے والے روڑےکو ہٹانا بھی ایمان کے حصص میں سے ایک حصہ ہے۔ جہاں آپ کو لگتا ہے، کہ ایسے واقعات منظر عام پر آئے میرے خیال میں پہلے مکمل طور جانکاری لینا اور وجوہات کا معلوم کرنا مناسب ہے۔ ورنہ بات الزام میں چلی جایا کرتی ہوتی...
اس فتویٰ کی روشنی میں اگر کوئی مقلد یہ سوچ لے کہ جس طرح ہمارے علماء کہتے ہیں کہ رفع الیدین منسوخ ہے۔۔ لیکن کبھی کبھی کرلیا جائے ۔۔ تاکہ قیامت والے دن اگر سوال ہو تو پھر ہم جواب دے سکیں کہ ہاں ہم کبھی کبھی رفع الیدین کرلیا کرتے تھے۔۔ اسی طرح اس کبھی کبھی پر وہ یہ قیاس کرکے بیٹھ جائے کہ جب یہاں...