الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کی جنا ب مین گزارش ہے کہ تم ان علماء کی بات کرتے ہو ،اگر امام ابو حنیفہ کی بات کو رد کر سکتے ہو تو ہم ان میں سے قرآن حدیث کے خلاف آنے والی ہر راے کو چھوڑ دیتے ہیں تم اپنے اما م کی بات رد کیوں کرتے ہو ؟جب کہ تم ان کی تقلید کا دم بھی بھرتے ہو
کیوں کے آپ کو حدیث کی سمجھ نہیں آئی یہ حدیث تو انسانون کے بارے میں ہے جناب آپ کو پتا ہونا چاہیے کے جینوں کی عمریں کتنی زیا دہ ہوتی ہیں ؟
یہ کامن سی بات ہے کہ شیطان قیامت تک زندہ رہنا ہے وہ اس کا مصداق کیسے بن سکتا ہے