• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

    ترویج دین کے سارے راستے ہی بند کر دیے گئے ہیں ۱۹۵۶ تک پاکستان کا آئین ہی نہین تھا
  2. ح

    ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

    اور یہ اقبا ل کا پاکستان نہیں ہے جناب
  3. ح

    ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

    جناح نے پاکستان نہیں بنایا جناب یہ تو انگریز نے بنایا ہے اور اپنی مرضی سے بنایا ہے اور بیچ میں ایک جھگڑا بھی چوڑا ہے کشمیر تاکہ یہ لوگ لڑتے رہیں
  4. ح

    ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

    اس کا مطلب ہے کہ آپ مان گئے ہین کہ جناح صاحب نے کچھ نہیں کیا بس لوگ آپ کی طرح لا علم ہین
  5. ح

    ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

    جناح صاحب کا کوئی ایک کام جو اسلامی پاکستان کے لیے تھا بتا دیں
  6. ح

    ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

    ہجرت کے وقت کتنے لوگ شہید ہوے آ پ کو علم ہے اس کا ؟ اس کا زمہ دار کون ہے ؟پاکستان بننے کے بعد جناح صاحب نے کون سا اسلامی کام در سر انجام دیا ؟اور کتنے لوگوں کو خلیفہ بنا کر گے
  7. ح

    دم،تعویذ گنڈوں کے بارے میں شرعی احکام'

    آپ اس کو صرف غیر مسنون کہہ سکتے ہیں شرک نہیں کہہ سکتے کیوں کہ قرآنی تعویذ کو شرک کہنے کے لیے دلیل درکا ر ہے
  8. ح

    دم،تعویذ گنڈوں کے بارے میں شرعی احکام'

    تمیمہ کا معنی تعویذ نہیں ہے
  9. ح

    دھنک رنگ

    آمین یا رب العالمین
  10. ح

    دم،تعویذ گنڈوں کے بارے میں شرعی احکام'

    غلط ہونے اور شرک ہونے میں بہت فرق جناب
  11. ح

    دم،تعویذ گنڈوں کے بارے میں شرعی احکام'

    عالی جنا ب آپ قرآنی تعویذ کو شرک تو ثابت کریں پھر ہم بھی آپ کو بتا دیں گے
  12. ح

    جانور، مردہ اور چھوٹی بچی سے زنا پر وضو نہیں ٹوٹتا

    جب ہم نے کہہ دیا کہ وحید الزمان وغیر ہ نے غلطی کی ہے تو آپ اپنی فقہ کا دفاع کیوں کر رہے ہیں ؟
  13. ح

    کیا قرآن بکری کھا گئی یا غار والا لے کر بھاگ گیا تھا

    آپ نے انشاء اللہ کیوں لکھا ہے ؟دوبارہ نہ لکھیں ااور یہ لوگ تو کہتے ہیں کہ ہمیں قرآن کی ضرورت ہی نہیں ہے ان کی کتاب الکافی میں یہی لکھا ہے صفحہ ۲۷۵
  14. ح

    شوہر اور بیوی

    زبردست بہت خوب
  15. ح

    سعودی عرب میں بیٹی کا قتل

    اس واقعے کی تحقیق کرنی چاہیے لگتا ہے کہ یہ اسلام کو بد نام کرنے کی سازش ہے
  16. ح

    پاکستان میں دہشتگردی ؛ محرکات، تنوع اور حل

    اس کے درمیا ن بھی کچھ ہے اس کو تلاش کرو
  17. ح

    پاکستان میں دہشتگردی ؛ محرکات، تنوع اور حل

    جماعۃالدعوہ کا فوج کو امام بنانا مسلم ہے ؟اور دوسری طرف ارجاء کا فتوی بھی غلط ہے
  18. ح

    ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

    اس لیے کہ جنا ب صاحب کو اس بات کی اہمیت کا پتہ نہیں تھا جیسا کہ آپ کو بھی نہیں پتہ
Top