الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تمہارے بڑوں اس کو مرفوع کے حکم لیا ہے اور اسی سے مندرجہ بالا مسئلہ کو ثابت بھی کیا ہے ، ملاحظہ فرمائیں :
(وَلَا يَجُوزُ لِلرِّجَالِ أَنْ يَقْتَدُوا بِامْرَأَةٍ وَصَبِيٍّ) أَمَّا الْمَرْأَةُ فَلِقَوْلِهِ - عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ - «أَخِّرُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَخَّرَهُنَّ اللَّهُ فَلَا...
آپ سے گذارش ہے کہ آپ اپنا موقف صرف قرآن و ست سے پیش کریں ، بیچ میں علماء و فقہاء کو اقوال کو شامل نہ کریں ۔ ایک تو یہ آپ کے نعرہ کے خلاف ہے کہ ہم صرف قرآن و حدیث سے بات کرتے ہیں دوسرا ابھی تصوف کے حوالہ سے بھی ایک شکایت پر یہی کہا جارہا ہے کہ صرف قرآن و حدیث سے ثبوت پیش کریں ، علماء کے اقوال نہ...
خواہ وہ سامنے لیٹی ہوئی اپنی بیوی ہی ہو
کیا لیٹی ہوئی عورت اونچائی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ وہ سترے کو کفیت کر جاے؟جہاں تک حضرت عائشہ کی روایت تعلق ہے تو میرا خیال ہے کہ چار پائی پر لیٹی ہوتی تھیںورنہ لیٹی ہوئی عورت اتنی چوڑی نہیںہوتی کہ وہ سترے کو کفایت کر جاے اللہ اعلم بالصواب
خلاصہ کلام یہ کہ کسی بھی آڑ بننے والی چیز کو سترہ بنایا جا سکتا ہے بشرطیکہ ہ وہ زمین کے ساتھ لگی ہو اور اس کی کم سے کم اونچائی اونٹ کی کاٹھی کی پچھلی لکڑی کے برابر (تقریباً ڈیڑھ بالشت) ہو۔
آپ کی بیان کردہ مقدار کچھ کم ہے ، پوری مقدار اس طرح بیان ہوئی ہے:
۔ عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ فرماتے...
جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ عورت ، کتا اور گدھا وغیرہ نماز کو توڑ دیتے ہیں۔ ان احادیث سے مراد کیا ہے؟ فقہائے کرام نے ان سے کیا مراد لیا ہے؟ کسی بھی نتیجے پر پہنچنے کے لیے یا اس کی معلومات فراہم کرنے کے لیے اس کا پس منظر ضروری ہے۔ کاش کہ آپ ان احادیث کے پس منظر پر غور کر لیتے تو آج یہ غلط فہمی...
اس حدیث میں نماز ٹوٹنے سے مراد نماز باطل ہونا ہے یعنی اس کو دوبارہ پڑھنا ضروری ہے
اس بات کو ثابت کونے کے لیے شارحین حدیث کی راے کو سامنے لانا ضروری ہے ، کن کن علماء نے اس حدیث سے نماز کا باطل ہونا مراد لیا ہے ذرا وضاحت فرما دیں جزاک اللہ خیرا
یہ گنڈ صرف فقہ حنفی میں ہے غیر مقلدین کے اماموں کے مذہبی کتابوں میں نہیں؟؟؟؟ اسے کیوں اس انداز سے پیش نہیں کیا جاتا؟؟؟؟
حیرت کی بات ہے، ہم پر الزام امام کے قول پر عمل کرنے کا لگایا جاتا ہے اور آپریشن کے نام پر احناف کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ہمارا جو مذہب ہو اور جس کے قول پر عمل کریں بقول آپ...
جناب جمشید صاحب اسی کو مخالفت قرآن و حدیث کہتے ہیں لیکن آپ مانیں گے نہیں کیوں کہ آپ کہتے ہیں :
اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے
او یارو کبھی حدیث کے رد کرنے والوں اور مخالفت کرنے والوں کو بھی کہہ دیا کرو یہاں اما م کاقول رد کر
حنفی حضرات کو یاد...
فتی احمد یار نعیمی بریلوی حنفیوں کے نزدیک قرآن اور حدیث کی حیثیت یوں واضح کرتے ہیں:
کیونکہ حنفیوں کے دلائل یہ روایتیں نہیں ان کی دلیل صرف قول امام ہے۔(جاء الحق، حصہ دوم، صفحہ 484)
ہم مسائل شرعیہ میں امام صاحب کا قول و فعل اپنے لئے دلیل سمجھتے ہیں اور دلائل شرعیہ میں نظر نہیں کرتے۔(جاء الحق،...
مفتی تقی عثمانی دیوبندی رقم طراز ہیں:
بلکہ ایسے شخص کو اگر اتفاقاً کوئی حدیث ایسی نظر آجائے جو بظاہر اس کے امام مجتہد کے مسلک کے خلاف معلوم ہوتی ہو تب بھی اس کا فریضہ یہ ہے کہ وہ اپنے امام و مجتہد کے مسلک پر عمل کرے...... اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک...
محمود الحسن دیوبندی فرماتے ہیں:
والحق والانصاف ان الترجیح للشافعی فی ھذہ المسالۃ ونحن مقلدون یجب علینا تقلید امامنا ابی حنیفۃ۔ کہ حق اور انصاف یہ ہے کہ خیار مجلس کے مسئلہ میں امام شافعی کو ترجیح حاصل ہے لیکن ہم مقلد ہیں ہم پر امام ابوحنیفہ کی تقلید واجب ہے۔(تقریر ترمذی، جلد 1، صفحہ 49
قرآن کے بارے میں حنفیوں کا یہ اصول دیکھیں:
ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب (یعنی فقہاء حنفیہ)کے قو ل کے خلاف ہو گی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے گااور اولیٰ یہ ہے کہ اس آیت کی تاؤیل کر کے اسے (فقہاء کے قول) کے موافق کر لیا جائے۔ (اصول کرخی، صفحہ 12
مولانا اشرف علی تھانوی سورہ توبہ کی آیت نمبر ۳۱کی تفسیر میں فائدہ کے تحت رقم طرا ز ہیں:
یعنی ان کی اطاعت تحلیل اور تحریم میں مثل طاعت خدا کے کرتے ہیں کہ نص پر ان کے قول کو ترجیح دیتے ہیں اور ایسی اطاعت بالکل عبادت ہے۔پس اس حساب سے وہ انکی عبادت کرتے ہیں۔(القرآن الحکیم مع تفسیر بیان القرآن از...