الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابو حنیفہ کے نزدیک
صوم ست من شوال مكروه عند أبي حنيفة رحمه الله متفرقاً كان أو متتابعاً
شوال کے چھ روزے رکھنا ابو حنیفہ کے نزدیک مکروہ ہیں خواہ علیحدہ علیحدہ رکھے جائیں یا اکٹھے۔
فتاوی عالمگیر:ص١٠١،المحيط البرهاني في الفقه النعماني:کتاب الصوم
٣٩٣
اس مسئلے صرف امام دار قطنی کی راے کو قبول کرنا اور باقی سب کی راے کو رد کرنا کیسا ہے ؟حالان کہ باقی لوگ بھی اسماء الرجال کے ماہر اور تاریخ کے بارے منجھے ہوے لوگ ہیں ؟
لگتا ہے کہ آپ سٹ پٹا گئے ہیں کہ ترجمے کی بات کو تقلید کی طرف لے آؤ ہو ؟حالاں کہ مقلد غبی ہوتا ہے اس کو بحث و مباحثہ بالکل بھی
لگتا ہے کہ آپ سٹ پٹا گئے ہیں کہ ترجمے کی بات کو تقلید کی طرف لے آؤ ہو ؟حالاں کہ مقلد غبی ہوتا ہے اس کو بحث و مباحثہ بالکل بھی روا نہیں ہے؟تو کیا صوفیاء جھوٹ...
آپ حضرات جو عورتوں کو مردوں کی امامت سے روکتے ہیں اس کی کیا دلیل ہے
نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ عُمَارَةَ وَهُوَ ابْنُ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ، كَانَ إِذَا رَأَى النِّسَاءَ قَالَ...
دارقطنی نے امام بخاری پر بھی یہی عیب لگادیا - اسحق بن محمد جو بخاری ابو داؤد اور نسائی کے راوی ہیں - ان کی روایت کی وجہ سے کہہ دیا ہے – عیبعلی البخاری [مقدمة فتح الباری ص 415] دارقطنی کے بیان سے تو بخاری بھی معیوبٹھہرے
پس جس طرح اسحق بن محمد کے باب میں دار قطنی کا کلام غلط سمجھا جاتا ہے امامابو...