• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہ پیش کیئے جا چکے ہیں! آئیں بائیں شائیں نہ کیجیئے ، ترجمہ پیش کیجئے!
  2. ابن داود

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عبدہ بھائی! سب سے پہلے تو یہ بتلایئے کہ آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ آپ میرے مؤقف اور تحریر کی اپنی مرضی کے مطابق ''خوبصورت تاویل'' کرتے ہوئے، میرے مؤقف اور تحریر کے معنی ومفہوم کو تبدیل کردیں؟ آپ نے کا یہ فعل ''واصلحوا ذات بینکم کے تحت ان ارید الا الاصلاح...
  3. ابن داود

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @رحمانی صاحب !اس کا ترجمہ فرما دیں!
  4. ابن داود

    محمد بن عمرو بن علقمہ بن وقاص اللیثی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @رضا میاں بھائی! سائل کا سوال یہاں در حقیقت شیخ البانی رحمہ اللہ کے بیان کا ہے! اس کی توضیح یا اس کے نقص کا بیان مطلوب ہے! کیونکہ ابن حجر رحمہ اللہ کے حوالہ سے تو وہ یہ نوٹ لکھتے ہیں کہ:
  5. ابن داود

    شکایت حد ہو گئ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جو بھی ہے جیسا بھی ہے، سامنے موجود ہے، پسند آئے استعمال کریں، پسند نہیں چھوڑ دیں! زبردستی کا سودا تو ہے نہیں! سودا بھی کیا ہے مفت ہے! مال مفت بمنزلہ تحفہ ہی ہوتا ہے۔ تحفہ دینے والے پر کچھ بھی لازم نہیں ہوتا! اس سائٹ پر جتنا کچھ جمع کیا جا چکا ہے،اتنا ہی رہےتو...
  6. ابن داود

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسحاق سلفی بھائی! جب بندہ علم الحدیث میں اس قدر یتیم و مسکین ہو تو پھر یہی کہا جاسکتا ہے کہ: صوفی نے بر بنائے کشف حیلہ یہ کیا ''جا تجھے کشمکش سند سے آزاد کیا''
  7. ابن داود

    اشعۃ اللمعات اردو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشِعّۃ اللمعات شرح مشکوٰۃ (اردو) ۔ عبد الحق محدث دہلوی ۔ مترجم محمد سعید احمد نقشبندی ۔ فرید بک سٹال، لاہور ۔ جلد 01 اشِعّۃ اللمعات شرح مشکوٰۃ (اردو) ۔ عبد الحق محدث دہلوی ۔ مترجم محمد سعید احمد نقشبندی ۔ فرید بک سٹال، لاہور ۔ جلد 02 اشِعّۃ اللمعات شرح مشکوٰۃ...
  8. ابن داود

    خواجہ معین الدین چشتی کون تھے؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @اسحاق سلفی بھائی! یہ تو آپ کی طرف سے زیادتی ہے کہ ایک تو آپ ''بعض الناس'' کے دھرم کو دھڑام سے گرا بھی دیتے ہو، اور پھر کہتے ہو کہ آواز بھی نہ نکلے!
  9. ابن داود

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مصنف عبد الرزاق الصنعاني ۔ بتحقيق أيمن نصر الدين الأزهري ۔ دار الكتب العلمية مصنف عبد الرزاق الصنعاني ۔ بتحقيق مركز البحوث وتقنية المعلومات ۔ دار التأصيل مصنف عبد الرزاق الصنعاني ۔ بتحقيق حبيب الرحمن الأعظمي ۔ المجلس العلمي – الهند حبیب الرحمن اعظمی کو تو آپ...
  10. ابن داود

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر اس کی اشاعت عربی اہل الحدیث سلفی عالم کی تخریج و تحکیم کے ساتھ ہو چکی ہے تو، اس کو یہاں اردو میں منتقل کرنا آسان رہے گا۔
  11. ابن داود

    لغات القرآن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے میں کتاب کا نام دیکھ کر ''ڈر'' گیا تھا! کہ کہیں پرویز صاحب کی تو نہیں!
  12. ابن داود

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے جو پوچھا تھا، اس کا جواب دے دیا گیا، اب آپ میرے جواب کی تائید یا تردید کرتے ہوئے اپنا مؤقف بیان کر دیں! پھر بات آگے کی بڑھ سکے گی! وگرنہ وضاحت در وضاحت کا سلسلہ جاری ہو جائے گا! آپ کی پچھلی تحریر پر اسی کے بعد کچھ عرض کروں گا، ان شاء اللہ!
  13. ابن داود

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بنیامین بھائی! یہ پوری تحریر جذبات و غیرت کاہائی ڈوز ٹیکہ ہے! اب جب شریعت سے آزاد ہوجانا، غیرت ایمانی قرار دیا جائے تو کیا کیا جا سکتا ہے!
  14. ابن داود

    گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! نہیں، اس میں تحریف شدہ نہیں ہے! @dblagnt دیکھیں یہ دو روایات ہیں: 01: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ...
  15. ابن داود

    گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ملاحظہ فرمائیں: صفحه 343 جلد 01 المصنف في الأحاديث والآثار (مصنف ابن أبي شيبة) - عبد الله بن محمد بن أبي شيبة الكوفي أبو بكر (المتوفى سنة 335 هـ) ۔ دار التاج ملاحظہ فرمائیں: صفحه 390 جلد 01 المصنف في الأحاديث والآثار (مصنف ابن أبي شيبة) - عبد الله بن محمد بن أبي...
  16. ابن داود

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عبدہ بھائی! ماشاء اللہ شیخ آپ ہیں، میں تو نہ باعتبار علم شیخ ہوں، نا باعتبار عمر اور نہ باعتبار نسب! میں تو ایک طالب علم ہوں اور آپ جیسے شیوخ سے مستفید ہونے کی کوشش کرتا ہوں۔ جی بالکل، میں بھی اسی کا قائل ہوں! کہ وہ کام کیا جائے جس میں مسلمانوں کا فائدہ زیادہ...
  17. ابن داود

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلے مصرے کو صرف وزن کے لحاظ سے دیکھئے گا: پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں عمر گزری ہے اس دشت کی پیمائی میں اور خط کا مضموں بھانپ لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر آدمی پہچان لیتے ہیں قیافہ دیکھ کر اہل سنت کے ہاں دو بنیادی امور ہیں: قرآن کی آیات کا نسخ جس کی تین...
  18. ابن داود

    معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چھڑا رہے ہیں تجھ سے جان، میری جان! مگر آہستہ آہستہ
  19. ابن داود

    چھڑا رہے ہیں تجھ سے جان، میری جان! مگر آہستہ آہستہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چھڑا رہے ہیں تجھ سے جان، میری جان! مگر آہستہ آہستہ اردو کوئی اتنی قدیم زبان تو نہیں۔مگر اردو برصغیر میں مسلمانوں کی جان ہے! ہمارے مدارس کی تدریسی زبان زمانہ دراز سے اردو رہی ہے، پورے برصغیر میں اردو کو مسلمانون کی زبان سمجھا جاتا رہا، حالانکہ زبان کسی کسی قوم یا...
  20. ابن داود

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نہیں میرے بھائی! میں یہ بالکل نہیں جانتا کہ شریعت کے اصول و ضوابط معطل ہوسکتے ہیں! جی! مگر مجھے نہیں معلوم کہ خلیفہ راشد نے شریعت کے کس اصول کو معطل کیا! اور آگے آپ جذبات میں بھول گئے کہ آپ کے کلام کی زد میں خلیفہ راشد بھی آجائیں گے! اسلامی حکومت ہم اسے کہتے...
Top