- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور آگے آپ جذبات میں بھول گئے کہ آپ کے کلام کی زد میں خلیفہ راشد بھی آجائیں گے!
الیاسق کے ماننے والے تاتاریوں کو ان کی عقائد کی بناء پر مسلمان نہیں بلکہ کافر ہی کہا گیا ہے، نہ انہیں مسلمان کہا گیا، اور نہ ان کی حکومت کو!
لہٰذا مسلمانوں کی حکومت کو ان کی تاتاریوں کی حکومت پر قیاس کرنا باطل ہے!
اب سوال آپ سے ہے کہ:
01: خلیفہ راشد نے اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ شریعت کے قانون کو کہ چور کے ہاتھ کاٹے جائیں، کیونکر معطل کیا؟
02: اور کیوں اپنا انسانی قانون نافظ کیا؟
03:کیا آپ کا یہ ''صریح شرک اور کفر '' کا فتویٰ خلیفہ راشد پر بھی لاگو کیا جائے گا؟
04:اور اگر نہیں تو کیوں؟
قَالَ عَلِيٌّ: كَلِمَةُ حَقٍّ أُرِيدَ بِهَا بَاطِلٌ، إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَفَ نَاسًا، إِنِّي لَأَعْرِفُ صِفَتَهُمْ فِي هَؤُلَاءِ، «يَقُولُونَ الْحَقَّ بِأَلْسِنَتِهِمْ لَا يَجُوزُ هَذَا، مِنْهُمْ، - وَأَشَارَ إِلَى حَلْقِهِ - مِنْ أَبْغَضِ خَلْقِ اللهِ إِلَيْهِ
علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا : یہ کلمہ حق ہے جس سے با طل مراد لیا گیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لو گوں کی صفات بیان کیں میں ان لو گو ں میں ان صفات کو خوب پہچا نتا ہوں (آپ نے فر ما یا ) :"وہ اپنی زبانوں سے حق بات کہیں گے اور وہ (حق )ان کی اس جگہ ۔۔۔آپ نے اپنے حلق کی طرف اشارہ کیا ۔۔۔سے آگے نہیں بڑھے گا یہ اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں سے اس کے ہا ں سب سے زیادہ ناپسندیدہ ہیں
صحيح مسلم» كِتَاب الزَّكَاةِ» بَاب التَّحْرِيضِ عَلَى قَتْلِ الْخَوَارِجِنہیں میرے بھائی! میں یہ بالکل نہیں جانتا کہ شریعت کے اصول و ضوابط معطل ہوسکتے ہیں!یہ آپ اچھی طرح جانتے ھیں کہ بعض ںاگزیر حالات میں شریعت کے اصول ضوابط بھی معطل ھؤ جاتے ھیں-
جی! مگر مجھے نہیں معلوم کہ خلیفہ راشد نے شریعت کے کس اصول کو معطل کیا!جیسے قحط کے دنوں میں ایک خلیفه راشد ںے چوری کی شرعی سزا "ہاتھ کاٹنے " کو وقتی طور پر معطل کردیا تھا-
اور آگے آپ جذبات میں بھول گئے کہ آپ کے کلام کی زد میں خلیفہ راشد بھی آجائیں گے!
اسلامی حکومت ہم اسے کہتے ہیں، کہ جہاں مسلمانوں کی حکومت ہو!أپ پہلے یہ واضح کرہیں کہ "اسلامی حکومت " آخر کہتے کس کو ھیں ؟؟ اگر ایک خطہ زمین پر اسلامی احکامات کو واجبی طور پر نافذ کرنا اسلامی حکومت کا شاخسانہ اور دلیل ہے- تو پھر اسطرح تو تاتاریوں کا نفاز کرده قانون "الیاسق" بھی اسلامی کہلاے گا کیوں کہ وہ بھی "واجبی طور پر" الله کو رب اور نبی کریم صل الله الیہ و الیه وسلم کو رسول مانتے تھے -
الیاسق کے ماننے والے تاتاریوں کو ان کی عقائد کی بناء پر مسلمان نہیں بلکہ کافر ہی کہا گیا ہے، نہ انہیں مسلمان کہا گیا، اور نہ ان کی حکومت کو!
لہٰذا مسلمانوں کی حکومت کو ان کی تاتاریوں کی حکومت پر قیاس کرنا باطل ہے!
ہمارا پالیمانی نظام کسی بھی قانون کو شرعی قانون کے سے نہ بہتر قرار دیتا ہے اور نہ ہی برابر! یہ آپ کی غلط فہمی ہے!جب کہ حقیقت یہ ہے کہ تاتاریوں کو کافر اس لئے قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے مجموعہ قوانین کو شرعی قوانین کے برابر حیثیت دیتے تھے اور یہ اعتقادی کفر ہے - کسی بھی انسانی قانون کو شرعی قانون کے برابر قرار دینا صریح کفر ہے - جیسے ہمارا پارلیمانی نظام جو الله کے قوانین کو بھی by pass کرتا ہے اور یہ الله کی ذات کے ساتھ صریح شرک اور کفر ہے-
اب سوال آپ سے ہے کہ:
01: خلیفہ راشد نے اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ شریعت کے قانون کو کہ چور کے ہاتھ کاٹے جائیں، کیونکر معطل کیا؟
02: اور کیوں اپنا انسانی قانون نافظ کیا؟
03:کیا آپ کا یہ ''صریح شرک اور کفر '' کا فتویٰ خلیفہ راشد پر بھی لاگو کیا جائے گا؟
04:اور اگر نہیں تو کیوں؟
اس پر مجھے خلیفہ راشد کا قول یاد آیا:قران کریم میں الله رب العزت کا واضح فرمان ہے کہ :
وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ سوره المائدہ ٤٤
اور جو کوئی اس چیز کے موافق فیصلہ نہ کرے جو الله نے اتارا ہے -تو وہی لوگ کافر ہیں-