• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عتیق الرحمن

    سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ للالبانی

    کیا یہ کتب عربی میں بھی دستیاب ھیں اگر ھیں تو لنک دیجیے. جزاک اللہ خیرا
  2. عتیق الرحمن

    شادی کی دوسری دس راتیں کتاب

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا ابن داوود بھائ. بھائ یہ بھی دین بیزار لوگ ھیں جس طرح اس کتاب میں احادیث نبوی اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاق بنایا گءا جس طرح کی زبان استعمال کی گئ اس طرح کی زبان دین بیزار لوگ ہی کرتے ھیں.
  3. عتیق الرحمن

    آمین بالجہر پر البانی رحمہ اللہ کی تحقیق درکار ھے?

    جزاک اللہ خیرا بھائ @محمد نعیم یونس
  4. عتیق الرحمن

    شادی کی دوسری دس راتیں کتاب

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! مجھے ابو اسامہ گوندلوی صاحب کی کتاب شادی کی دوسری دس راتیں بجواب شادی کی پہلی دس راتیں پی ڈی ایف میں چاھیے. ڈائریکٹ لنک ھو تو بہتر ھے ایکسپائر شدہ لنک نہ دیں شکریہ جزاک اللہ خیرا اللہ آپکی محنت وکاوش قبول فرمائیں آمین
  5. عتیق الرحمن

    شکایت تصویرڈسپلے نہیں ھوتی¿

    جی بھائ یہ ڈائریکٹ اپلوڈنگ والا طریقہ صحیح ھے بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا. ھو سکتا ھے ایسا بھی لیکن الحمداللہ نیٹ سپیڈ کافی اچھی ھے کبھی کبھی ڈسپلے ھو جاتی ھے کبھی نہیں ھوتی. بہت کم ھوتی ھیں چلیں اب نیا طریقہ ڈائریکٹ اپ لوڈ والا ٹھیک ھے جزاک اللہ خیرا
  6. عتیق الرحمن

    شکایت تصویرڈسپلے نہیں ھوتی¿

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! شکائت یہ ھے کہ کچھ بھائ تحریر کے ساتھ اسکین پکچر کا لنک دیتے ھیں جس پرImg لکھا ھوتا ھے لیکن امیج ڈسپلے نہیں ھوتی کلک کیا جاتا ھے لیکن وہ بدستور اسی طرح رہتی ھے ڈونلوڈ نہیں ھوپاتی اسکا حل بتائیں یا ڈائریکٹ پکچر اپ لوڈ کر دیا کریں تاکہ آسانی سے سیو کی جا سکے. میں...
  7. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    جی اس مخلصانہ مشورہ کا بہت شکریہ بھائ میں اس پر عمل کرنے کی پوری کوشش کروں گا دراصل اردو اتنی روانگی سے آتی نہیں ھے کہ الفاظ کا چناؤ صحیح کر سکوں باقی میں کوشش کروں گا کیونکہ میں محدث فارم پر آیا ہی سیکھنے کے لیے ھوں اللہ انتظامیہ کی محنت قبول فرمائے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
  8. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    جی بہت شکریہ بہت عمدہ مشورہ ھے ان شاءاللہ آئندہ احتیاط ھوگی.
  9. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    جی بلکل بھائ میں نے بھی امام صاحب سے یہیں بات کی ھے کہ اگر پڑھنے یا نہ پڑھنے کا اختلاف ھے تو آپ تھوڑا آہستہ پڑھ لیں تاکہ جو پڑھنے کے قائل ھیں وہ پڑھ لیں اس پر انہوں نے کوئ بحث نہیں کی اور کہا ٹھیک ھے مزید آہستہ پڑھ لیں اور الحمداللہ انہوں نے میری بات مانی اور عمل بھی کیا انکا شکریہ.آپ کی بات بھی...
  10. عتیق الرحمن

    آمین بالجہر پر البانی رحمہ اللہ کی تحقیق درکار ھے?

    جزاک اللہ خیرا کیا یہ کتاب عربی میں بھی دستیاب ھے¿¿
  11. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    محترم آپ نے شیخ محترم خضر حیات کا جواب غور سے نہیں پڑھا انہوں نے کہا ھے کہ پہلے انکو سمجھائیں کہ نماز آہستہ پڑھائیں سورۃ فاتحہ آہستہ پڑھائیں اگر وہ نہ مانیں تو علیحدہ جماعت کا مشورہ دیا ھے. باقی رات کو میں نے ان سے بات کی ھے الحمداللہ انہوں نے بات مان لی ھے
  12. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا اللہ آپ کو ثابت قدم رکھے آمین
  13. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ, محترم سلفی حنفی حنیف صاحب اصل میں مسئلہ صرف فاتحہ خلف الامام کا ھے ھم اسکے قائل وفاعل ھیں اس لیے میں نے سوال پوچھا تھا کیونکہ ہمارے نزدیک سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ھوتی ہم تو لازما پڑھیں اگر احناف کے نزدیک نہیں ھوتی تو وہ نہیں پڑھتے لیکن امام صاحب کو چاھیے کہ...
  14. عتیق الرحمن

    آمین بالجہر پر البانی رحمہ اللہ کی تحقیق درکار ھے?

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! آمین بالجہر پر شیخ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی تحقیق درکار ھے.آمین بالجہر پر جو دلائل انہوں نے نقل کیے ھیں وہ درکار ھءں بمعہ کتب کے حوالہ کے. جزاک اللہ خیرا,
  15. عتیق الرحمن

    نماز میں پاؤں کھولنا???

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء.
  16. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب اللہ آپکو جزاء خیر دے اور نعیم بھائ آپکا بھی شکریہ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
  17. عتیق الرحمن

    نماز میں پاؤں کھولنا???

    جزاک اللہ خیرا بھائ پاؤں کتنے کھولنے چاھیے یہ تو پتا چل گیا لیکن اسکی دلیل کیا ھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے پاؤں کھولے تھے یا کتنے کھولنے کا حکم دیا تھا کوئ حدیث چاھیے??
Top