• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عتیق الرحمن

    نماز میں پاؤں کھولنا???

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ. کچھ اھل حدیث حضرات نماز میں پاؤں بہت زیادہ کھول لیتے ھیں اور احناف بہت کم کھولتے ھیں یعنی فاصلہ بہت کم رکھتے ھیں اور کچھ اھل حدیث حضرات نہ زیادہ کھولتے ھیں اور نہ زیادہ کم بلکہ درمیانے کھولتے ھیں. تو ان میں سے بہتر طریقہ کونسا ھے پاؤں کتنی حد تک کھولنے چاھیے اور...
  2. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    @محمد عامر یونس @محمد نعیم یونس
  3. عتیق الرحمن

    اگر سنتیں پڑھ رہا ھو اور جماعت شروع ھوجائے¿¿

    بہت شکریہ عمر اثری بھائ جزاک اللہ خیرا
  4. عتیق الرحمن

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ. ہمارے گاؤں میں ہماری اپنی اہل الحدیث کی کوئ مسجد نہیںِ ھے ایک مسجد ھے وہ کسی خاص مسلک کی نہیںِھے تقریبا سب ھی نماز پڑھنے آتے ھیں وہاں پر ایک دیوبندی امام ھے پہلے پہل تو وہ بڑے سکون سے نماز پڑھاتا تھا لیکن کچھ عرصہ سے اس کی سپیڈ 5G سے بھی زیادہ ھوگئ ھے آخری دو رکعت...
  5. عتیق الرحمن

    اگر سنتیں پڑھ رہا ھو اور جماعت شروع ھوجائے¿¿

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ. میرا سوال یہ ھے کہ اگر کوی فجر کی نماز کی سنتیں پڑھ رہا ھو ابھی ایک رکعت پڑھی ھو اور جماعت شروع ھوجائے تو کیا نماز سنت پوری پڑھ کر جماعت میں شریک ھو یا پہلے ہی سلام پھیر کر جماعت میں شریک ھو¿¿
  6. عتیق الرحمن

    نزیر حسن دہلوی رحمہ اللہ وحدۃالوجود کے قائل تھے؟؟؟۔

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ!بات کچھ کچھ ٹھیک ھے لیکن معترض بھی اپنے ھیں اور معترَضْ بھی اپنے ھیں آپس میں کم از کم اختلاف نہیں کرنا چاھیے اگر کوئ غیر کرتا تو اور بات تھی چلیں جزاک اللہ خیرا
  7. عتیق الرحمن

    نزیر حسن دہلوی رحمہ اللہ وحدۃالوجود کے قائل تھے؟؟؟۔

    اب یہ تصوف ھے شائد ہی ہندوستان میں کوئ ایسا عالم ھو کیا اھل حدیث کیا دیوبندی کیا بریلوی ھن عالموں کو جن مولویوں کو تصوف کی صوفی پن کی چاشنی نہ ھو جتنے بھی ادھر سے پڑھ کر آتے ھیں تھوڑا سا رنگ ضرور چڑھا ھوتا ھے حالانکہ تصوف اس قدر خطرناک چیز ھے اس قدر خطرناک چیز ھے جتنا نقصان اسلام کو ان صوفیوں نے...
  8. عتیق الرحمن

    نزیر حسن دہلوی رحمہ اللہ وحدۃالوجود کے قائل تھے؟؟؟۔

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ! اب یہ تصوف ھے شائد ہی ہندوستان میں کوئ ایسا عالم ھو کیا اھل حدیث کیا دیوبندی کیا بریلوی ھن عالموں کو جن مولویوں کو تصوف کی صوفی پن کی چاشنی نہ ھو جتنے بھی ادھر سے پڑھ کر آتے ھیں تھوڑا سا رنگ ضرور چڑھا ھوتا ھے حالانکہ تصوف اس قدر خطرناک چیز ھے اس قدر...
  9. عتیق الرحمن

    نزیر حسن دہلوی رحمہ اللہ وحدۃالوجود کے قائل تھے؟؟؟۔

    خطبات بہاولپوری ج۱ ص ۳۲۶ پر درج ھے کہ ہندوستان کے اھل حدیث ھوں یا دیوبندی یا بریلوی سب کو وحدۃالوجود کی چاشنی لگی تھی لکھتے ھیں کہ ہمارا اھل حدیثوں کا سلسلہ میاں نزیر حسءن دہلوی سے شروع ھوتا ھے اور ان کے کچھ شاگرد ھیں جو سب وحدۃالوجود کے قائل تھے اسی میں لکھتے ھیں کہ یہ ایک گندہ عقیدہ ھے اب یہ...
  10. عتیق الرحمن

    عورت کا باپ کے نام کی بجائے خاوند کا نام استعمال کرنا کیسا ھے؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ اھل علم متوجہ ھوں ۔۔۔ ایک پوسٹ میری نظروں سے گزری جسمیں لکھا تھا۔جو عورتیں اپنے والد کا نام ہٹا کر شوہر کا نام لکھتی ھیں ۔۔وہ حرام ھے۔۔۔۔۔؟؟آپ سب اس مسلئے میں رہنمائی فرمائیں ۔۔جزاکم خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدنیاولاخیرہ ۔
  11. عتیق الرحمن

    کیا اھل الحدیث اجماع اور قیاس کے منکر ھیں؟؟؟؟؟؟؟

    بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
  12. عتیق الرحمن

    کیا اھل الحدیث اجماع اور قیاس کے منکر ھیں؟؟؟؟؟؟؟

    وہ تو بات ٹھیک ھے لیکن مقالات نور پوری کے مصنف جو کہ اھل الحدیث ھیں نے اجماع کا انکار کیا ھے اور کہا کہ یہ قرآن وسنت سے ثابت نہیںں ھ؟؟
  13. عتیق الرحمن

    کیا اھل الحدیث اجماع اور قیاس کے منکر ھیں؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! کیا اھل الحدیث ااجماع'جماع صحابہ اور اجماع امت کے منکر ھیں اور کیا اجماع اور شرعی قیاس قرآن وحدیث سے ثابت ھے یا نہیں مقالات نور پوری کا ایک حوالہ ھے جس میں انہوں نے کہا کہ اجماع اور قیاس قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ھے اس کی تحقیق چاھیے اور وضاحت چاھیے جزاک اللہ خیرا
  14. عتیق الرحمن

    فتاویٰ ثنائیہ

    بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
  15. عتیق الرحمن

    فتاویٰ ثنائیہ

    محترم یہ کتاب ڈونلوڈ نہیں ھورہی ایرر آرہا ھے؟؟
  16. عتیق الرحمن

    ایک کتاب کا لنک چاھیے؟

    بہت بہت شکریہ دونوں بھائیوں کا جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
  17. عتیق الرحمن

    ایک کتاب کا لنک چاھیے؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!!قرآن و حدیث میں تحریف تألیف : ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی کتاب کا ڈونلوڈ والا لنک چاھیے ایک لنک پہلے ھے لیکن وہ اوپن نہیں ھورہا وہ لنک دیں جہاں سے یہ کتاب ڈونلوڈ ھو سکے۔جزاک اللہ خیرا
  18. عتیق الرحمن

    مولانا عبدالرؤف یزدانی؟؟

    نمبر بھی ھے رابطہ بھی ایک بھائ نے کیا ھے! ان کا ایک ہمشکل ھے شکل کافی ملتی جلتی ھے انکا نام رضوان الرحمن یزدانی ھے اور مولانا عبدالرؤف یزدانی نے ان پر الزام لگایا ھے کہ یہ سب ڈرامہ ان کا ھے جب رضوان الرحمن یزدانی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے براءت کا اعلان کر دیا دوسری طرف شواہد یہ ظاہر کرتے ھیں...
  19. عتیق الرحمن

    فتاوی نزیریہ ج۱؟

    جزاک اللہ خیرا پیارے بھائ!!
Top