• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. A

    جمع غیر عاقل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،،، جزاکم اللہ خیرا سرفراز بھائی کیا میں جان سکتا ہوں کہ نحو کی کس کتاب میں جمع غیر عاقل کا قاعدہ مل جائے گا۔
  2. A

    جمع غیر عاقل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،، کیا کوئی صاحب میری تھوڑی مدد فرما سکتے ہیں مسئلہ مذکور بالا میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. A

    خلیفۃ المسلمین سیدنا معاویہ بن سفیان﷜ کی شخصیت وتعارف

    نوید قمر صاحب! آپ نے ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ والی بات کی ہے۔۔۔۔۔۔ آپ کو اعتراض کے لیے کوئی نہیں ملا تو مسند احمد کی روایت میں موجود راوی الولید بن مسلم کا ایک ہم نام اٹھا لائے ہیں۔۔۔۔۔ اور اس کو جو مرضی کہیں مگر اصل الولید بن مسلم کو اس سے کیا اس کی شان اپنی جگہ قائم ہے جو جناب کے جھوٹے اور فراڈ...
  4. A

    خلیفۃ المسلمین سیدنا معاویہ بن سفیان﷜ کی شخصیت وتعارف

    پیارے ۔۔۔۔! آپ نے پھر ایک دفعہ اپنے مطلب کے الفاظ نکالے ہیں۔۔۔ میں نے عرض کیا تھا کہ ایسی روایت جس کو شیعہ منفرد بیان کرنے والا ہو۔۔۔۔ جن روایات میں شیعہ راوی ہوں اور ان روایات کی اور بھی تائیدات اور اسناد ہوں تو ان کو کون ضعیف کہتا ہے؟؟؟؟؟؟ میری بات کو پہلے سمجھ لیں اس کے بعد کچھ فرمائیں۔
  5. A

    خلیفۃ المسلمین سیدنا معاویہ بن سفیان﷜ کی شخصیت وتعارف

    پیارے بھائی رونا اس بات کا بھی ہے کہ خود کو عقیدہ اہل السنۃ پر کہلوانے والے بھی شیعی اور جھوٹی روایات کے پروپوگنڈا سے متأثر ہو کر اپنے ہی اکابر کے خلاف منہ کھولتے ہیں اور جو چاہتے ہیں بولتے ہیں،،، اور اس بات کو بالکل نہیں سمجھتے کہ خیر القرون میں رہنے والوں کا درجہ کیا تھا اور آج کے لوگوں کا...
  6. A

    انپیج پرابلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برادرم عاصم! جو ان پیج آپ انسٹال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں میرا خیال ہے وہ ایک بے کار چیز ہے یا پھر اس میں فائلز مس ہیں۔۔۔۔ آپ کے لیے ایک لنک دے رہا ہوں اس لنک پر تشریف لے جائیں اور نیچے جائیں گے تو سنٹر میں ڈاؤنلوڈ کی آئ کون بنی ہوئی ہو گی جس پر رائٹ کلک کر کے سیو...
  7. A

    الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پکارنا غلط ہے

    محترم قریشی صاحب! پیارے دوسروں کو فتنہ پرور کہنے سے پہلے آپ یہ تو نشاندہی کریں کہ آپ نے کہاں کیا جواب دیا ہے؟؟؟؟؟ ذرا نشاندہی فرما دیں۔۔۔۔ معلوم تو ہو آپ نے کیا معرکہ سر کیا ہوا ہے جس کی بنا پر دوسروں پر فتنہ پروری کے فتوے صادر فرما رہے ہیں جناب۔
  8. A

    الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پکارنا غلط ہے

    جناب مصطفوی صاحب! میرا خیال ہے کہ آپ بھول گئے ہیں کہ یہ تھریڈ کس موضوع پر شروع کی گئی تھی اور آپ نا جانے کہاں کی ہانکے جا رہے ہیں،،،،، میری خواہش ہے کہ آپ اس تھریڈ کا وہ جواب دیں جس حوالے سے یہ شروع کی گئی ہے۔۔۔۔۔ جہاں تک نماز کے اندر جو کلمات سکھائے گئے ہیں، نماز میں کسی قسم کی تبدیلی قطعی...
  9. A

    خلیفۃ المسلمین سیدنا معاویہ بن سفیان﷜ کی شخصیت وتعارف

    مکرمی جناب! ممکن ہے آپ جناب اسحاق صاحب سے متأثر ہو جو فیصل آباد میں اپنی ایک بند گلی کی مسجد میں بیٹھتے ہیں اور ایک الگ ہی مسلک کی ابتدا رکھ رہے ہیں شاید اور شاید آپ کے علم میں ہو کہ جناب والا شیعہ مجالس میں جا کر بہت کچھ بیان بازیاں فرماتے ہیں اور واپس اپنے ممبر پر آکر ان کی صفائیاں اور...
  10. A

    جمع غیر عاقل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،،،، وبعد امید ہے کہ فورم ممبران اور ایڈمنز خیرو عافیت سے ہوں گے بندہ دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام احباب کو بحسن وخوبی دین حنیف اسلام کی خدمت میں کوشاں رکھے اور صحت وعافیت عنایت فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین گزارش ہے کہ بندہ جمع غیر عاقل کے حوالے سے تھوڑی معلومات...
Top