الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سب سے پہلے تو گزارش ہے کہ آنحضور پوسٹ نمبر19 پہ تبصرہ فرمائیں۔! شکریہ
آپ کی ان دو لائنوں سے دو باتیں سمجھ آتی ہیں۔
تو حضور والا آپ کاعمل ان دونوں پوائنٹ کے خلاف ہے۔ آپ معین تکفیر بھی کرتے ہیں۔ اور کفر صادر ہونے کے موانع پر بھی توجہ نہیں دیتے۔ اگر آپ کے نزدیک حکمران وغیرہ کافرہیں۔ تو کیا آپ...
سوال ہے ہی آپ جیسوں کو حیرت میں ڈالنے والا۔ اس لیے آپ کا حیرت میں پڑ جانا کوئی نیا عمل نہیں۔ اور نہ ہی صرف آپ کا ہے۔ بلکہ تکفیری جب لاجواب ہونے کے ساتھ بوکھلاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں تو پھر اس طرح کی باتیں ان سے صادر ہوا کرتی ہیں۔
اس فتویٰ میں موجود اس لائن
نے آپ سمیت تمام تکفیریوں کے افعال، ان...
متفق
اچھا آپ مجھے یہ بتائیں کہ ’’ جو بھی کرے ‘‘ میں مقلدین (حنفی، دیوبندی، بریلوی) آتے ہیں یا نہیں ؟ سوال کا جواب مختصر ہے۔ اس لیے مختصر ہی جواب دیا جائے۔ یعنی ہاں یا ناں میں۔
حدیث:
حدیث:
آپﷺ کا فرمان ’’ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے‘‘ کیا اس کا مطلب صرف اور صرف کھانے کی زیادتی ہی ہے؟ اہل علم دونوں احادیث کو سامنے رکھتے ہوئے تشریح کریں۔ جزاک اللہ
وعلیکم السلام
جزاک اللہ آپ کا مؤقف
اگر آپ اپنے اس مؤقف شریف میں ایک شق کا اضافہ فرمالیں تو سب مسائل ہی شریف ہوجائیں
اب آپ اسی پر صوفیت کو پرکھ لیں۔
اس علم شریف بارے کافی کچھ کہا جا چکا ہے۔
باتیں دو ہیں
پہلی شق میں نہ کوئی قباحت ہے، اور نہ کوئی صاحب علم اس سے اختلاف کرے گا۔ لیکن دوسری شق کو دو پہلو سے دیکھنا چاہیے۔۔ایک پہلو ہوتا ہے شرعی اور دوسرا ہوتا ہے معاشرتی۔
بہتان---اور یہ ایسے الزام ہیں جن کا کئی بار مدلل ومفصل جواب دیا جا چکا ہے، لیکن کچھ دن گزرنے کے بعد پھر ایک سے گنتی شروع ہوجاتی ہیں ہمارے صاحبان کی۔۔ جناب پرانی باتوں پر بار بار مالا پھیرنا مناسب عمل نہیں۔
جناب اگر بیان نہیں تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ آپ کے فتووں کی زد میں بھی نہیں۔۔ آپ...
جناب شاید جلدی میں آپ پوری پوسٹ نہ پڑھ سکے ہوں، یا پھر پڑھ کر انجام بن رہے ہوں۔۔پوسٹ کی ایک لائن پھر پیش کررہا ہوں
شاید کہ اس بار جواب کی توفیق مل سکے۔
جناب یہی سوال تو ہمارا آپ سے ہے اور ہم یہ سوال کب سے آپ سے پوچھ رہے ہیں۔۔ ویسے آپ کی اس پوسٹ پر ابو محمد بھائی کا تبصرہ بالکل درست ہے۔
اس کےجواب میں آپ کا فرمانا
آپ مجھے بتائیں کہ اللہ تعالیٰ نے اور نبی رحمتﷺ نے ان سب کو کافر کہا ہوا ہے۔۔ جن کو آج آپ لوگ کافر کہتے کہتے نہیں تھکتے ؟۔۔۔کیونکہ...