• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    چلیں پھر آپ ہمیں یہ بتائیں کہ جو بھی بات امام صاحب کی قرآن وحدیث اور آثار الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ہٹ کر ہوگی آپ اس کو ٹھکرا دیں گے یا نہیں ؟ 1۔ میرےان الفاظ ’’ آپ نے اپنی باتوں میں مان لیا کہ امام صاحب سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں ‘‘ کو آپ نے غلط بیانی کا نام دیا اور ساتھ یہ بھی فرمایا...
  2. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    اچھا بابا ہماری طویل پوسٹ ہیں اور کچھ ۔۔۔ آپ تو جان چھڑانے کےلیے ہی مختصر سی مختصر باتیں شاید کررہے ہیں۔ تاکہ کسی نہ کسی طرح اس تھریڈ سے جان ہی چھوٹ جائے۔ لیکن حنفی ذریت پر ہماری طرف سے ایک قرض ہے جو زندگی بھر سکون نہیں لینے دے گا۔ سوائے حیلوں بہانوں سے جوابات تلاش کرنے کے۔ جیسا کہ آپ یہی حیلے...
  3. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    مفتی صاحب میں نے جھوٹ بولا یا آپ بات کو گول مگول کے ساتھ ٹال مٹول بھی کررہے ہیں۔میں نے ایز اے چیلنج اور متکبرانہ الفاظ آپ کی اس پوسٹ کو پڑھ کر لکھے تھے۔ دور ہوجائیں ..... میں ان کو بتاتا ہوں ..... یہ الفاظ بول بول کر بتا رہے ہیں کہ ہمیں صفحہ فورم پر کس انداز سے پھینکا گیا ہے۔ اگر آپ کہتے ہیں...
  4. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    جناب مجھے اپنی اوقات اچھی طرح یاد ہے اور ہم لوگ اپنی اوقات سے باہر بھی نہیں جاتے۔ آپ کی کیا اوقات ہے اور آپ اوقات سے کتناباہر جانے کی کوشش کرتے ہیں یہ ہمارے سامنے ہے۔ روٹی کھانے کا ذکر نہیں آیا تو اس کامطلب یہ نہیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر آپ روٹیاں نہیں کھاتے؟۔ اور پھر...
  5. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    جب آپ سے پوچھا گیا کہ تو آپ نے جواب دیا آپ کی اس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین والی بات پر میں نے یہ پوسٹ کی
  6. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    آپ نے اپنی باتوں میں مان لیا کہ امام صاحب سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں لیکن ایک صوفی صاحب آئے اور انہوں نے آپ کی اور آپ کے صاحبین کی باتوں پر پانی پھیرتے ہوئے کہنا شروع کردیا کہ لو جی سن لو ان کی بھی ۔۔۔ یہ تو آپ لوگوں کی آپس کی بات ہے۔ آپ خود حل کرتے رہنا ۔ ہم اس پر کوئی عرض عروض پیش نہیں کرتے۔...
  7. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    جب آپ نے دبے اور چھپے الفاظ میں یہ مان لیا کہ امام صاحب سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں۔ تو پھر بھائی نے یوں سوال کیا آپ کو سمجھنے اور پڑھنے میں شاید مشکل ہورہی تھی ۔ اس مشکل کی دوری کےلیے بھائی نے وضاحت بھی کردی کہ جس کاجواب آپ نے دیا کہ اگر غور کیا جائے تو آپ کے ان جملوں سے بھیانک نتیجہ اخذ کیا...
  8. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    مفتی صاحب آپ نے ایز اے چیلنج اور متکبرانہ ’’ میں بتاتا ہوں ‘‘ کے قبیل سے باتیں کی ہیں۔ اس لیے آپ سے گفتگو کا شرف حاصل کررہا ہوں۔ امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ان شاءاللہ گفتگو کا آغاز کرنے سے قبل مناسب سمجھتا ہوں کہ اس تھریڈ پر بھی ایک نظر کرلی جائے۔ کہ تھریڈ کس عنوان پر ہے اور باتیں...
  9. گڈمسلم

    مجھ سے عبرت لے لو او ایسا مت کرو

    یعنی جہاں مخلوط تعلیم ہو وہ انگریز کے کالجز وسکولز ہیں لیکن جہاں صرف لڑکیاں پڑھتی ہو وہ مسلمانوں کے سکولز وکالجز ہیں ؟ یہی کہنا چاہتے ہیں آپ ؟ آپ کی اور فیض اللہ کی بات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اگر فیض اللہ بھی یہی کہنا چاہتے ہیں جو آپ نے کہا تو پھر اس میں کسی باضمیر آدمی کو اختلاف ہی نہیں۔ کہ...
  10. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    آپ کی باتوں کا مطلب یعنی اللہ تعالیٰ، محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بھی باتوں کو آنکھ بند کرکے مانا جائے گا۔ رائٹ۔۔مزید آپ نے فرمایا کہ لمبی چوڑی گفتگو سے بہتر سمجھتا ہوں کہ آپ کے اس پول کا کھول ایک ہی لنک میں پیش کردوں۔ کہ آپ کتنی صحابہ رضوان...
  11. گڈمسلم

    اف ! یہ خواہشات

    یعقوب صاحب غلاظت ہوتی ہے تو مکھی بیٹھتی ہے۔غلاظت نہ ہو تو مکھی بھی نہیں بیٹھتی۔ ان الفاظ کی صورت میں آپ نے یہ تو تسلیم کرلیا کہ آپ کے علماء کی کتب میں غلاظت ہے۔
  12. گڈمسلم

    اف ! یہ خواہشات

    جناب تو پھر آپ ایسا کریں کہ اس طرح کی تعلیمات سے مزین کتب کو آگ لگا دیں۔ تاکہ نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری۔ جب آپ لوگ اہل سنت والجماعت کا لیبل لگا کر اس طرح کی تعلیمات شیئر کرنے کے بعد بھی سیکسی مطالعہ یا مشاہدہ کی زد میں نہیں آتے تو پھر ہماراصرف آپ لوگوں کی ہی کتب سے نقل کرنا کیوں برالگتا ہے۔...
  13. گڈمسلم

    کیا آپ اللہ کے شریک منتخب کرنے کے لئے تیار ہیں؟

    اشتہار پر موجود باتیں لاعلمی کا نتیجہ ہیں۔ ان میں سے ایک بات آپ نے لکھا ووٹ شرک ہے۔ تو جو ووٹ دیتے ہیں ان بارے شرعی رہنمائی کیا ہے؟ اس پر بھی روشنی ڈالیں۔پھر اشتہار میں موجود باتوں پر تبادلہ خیال کرنے کی کوشش کریں گے۔
  14. گڈمسلم

    مجھ سے عبرت لے لو او ایسا مت کرو

    تو کہاں بھیجیں آپ بتائیں ؟
  15. گڈمسلم

    ہم جنس پرست شادیاں، مسلمان ممبرز پارلیمنٹ نےحق میں ووٹ دے دیئے

    سمیر صاحب آپ ہمیں بتائیں کہ حکمرانوں کے ساتھ اگر کوئی شریعت کے خلاف کام مقلدین (حنفی، دیوبندی اور بریلوی) کریں تو کیا یہ بھی کافر ہیں ؟
  16. گڈمسلم

    کیا اللہ میاں کہنا جائز ہے؟

    کیا اللہ تعالی کو اللہ میاں کہنا درست ہے؟
  17. گڈمسلم

    شادی میں گواہ کا غیر مسلم ہونا؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بیان صورت میں اصل توجہ کا مرکز یہ بات ہونی چاہیے اور اس پر شرعی رہنمائی فراہم کی جانی چاہیے کہ گواہوں کا نفس نکاح (اگر گواہ نہ ہوں تو گواہوں کی عدم موجودگی میں نکاح باطل ٹھہرے گا یا گواہ غیر مسلم ہوں یا مسلم اور غیر مسلم مکس ہوں تو نکاح درست ہوگا یا باطل) پر کوئی اثر...
  18. گڈمسلم

    دعا

    السلام علیکم اہل علم ہاتھوں میں نظر آنے مصنوعی تسبیح بارے شرعی رہنمائی فراہم کریں،جزاکم اللہ خیرا
  19. گڈمسلم

    لال مسجد آپریشن کا کوئی بھی ذمہ دار نہیں

    یعنی معافی شافی بالکل ختم۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھی معافی کے دروازے بند ہوچکے ہیں۔۔ اور اللہ تعالیٰ نے سرٹیفکیٹ دے دیا ہے کہ اس کی جان لینے کےلیے خاص دستہ تیار کیا جائے۔۔۔ اب بندوق کی گولی کے سوا کوئی دوسرا حل ہے ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ انا للہ وان الیہ راجعون سو آدمیوں کو قتل کرنے والا شخص توبہ کا...
  20. گڈمسلم

    کیا ووٹ مقدس امانت ہے؟

    عربی سے واقفیت رکھنے والوں کےلیے۔۔قوی امید ہے کوئی ساتھی اس کا ترجمہ یاخلاصہ پیش کردیں گے۔ ان شاءاللہ حكم الديمقراطية والانتخابات والعمل في أنظمتها ما حكم الديمقراطية ، وشغل منصب بارز في البرلمان ، أو شغل منزلة أخرى في حكومة ديمقراطية ؟ وما حكم الاقتراع وانتخاب شخص بطريقة ديمقراطية ؟ الحمد...
Top