• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    صحیح بخاری مترجم اردو دارالسلام کتاب وسنت لائبریری پر موجود ہے

    صحیح بخاری مترجم اردو دارالسلام کتاب وسنت لائبریری پر موجود ہے
  2. ابن داود

    آیہ درود میں صحابہ پر درود کا ذکر نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُجْمِرِ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ زَيْدٍ، هُوَ الَّذِي كَانَ أُرِيَ النِّدَاءَ بِالصَّلَاةِ...
  3. ابن داود

    کیا یہ احادیث تحریف قران کے بارے میں ہے شعیہ دعویٰ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @nasim صاحب! آپ کو اس روایت میں کہاں تحریف کا شائبہ نظر آرہا ہے؟
  4. ابن داود

    بھنڈی کے فوائد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو ذوق پر مبنی ہے، کسی کو بھنڈی گوشت پسند ہے، تو کسی کو بھنڈی فرائی! مجھے بھنڈی آلو فرائی زیادہ پسند ہیں! بھنڈی پکانے کے لئے ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ بھنڈی پانی سے مل کر ریشہ نہ بنائے! اس لئے اگر بھنڈی کاٹنے سے قبل اسے دھو کراسے کپڑے سے خشک کرلینا چاہیئے، اور...
  5. ابن داود

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @فواد آپ کو یہاں اپنا ''لچ'' تلنا لازمی تھا! آپ کا اس معاملہ سے کوئی سروکار نہیں، یہاں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا مؤقف نہیں پوچھا گیا، نہ یہاں امریکہ یہاں ذیر بحث ہے! اور نہ داعش و القاعدہ وغیرہ! ناظمین ان صاحب کی پوسٹ کو برائے مہربانی کہیں اور منتقل فرمادیں!
  6. ابن داود

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معلوم ہوتا ہے کہ شاہد مشتاق صاحب نے مشتاق احمد یوسفی، اور یوسف حجازی کو کچھ زیادہ پڑھ لیا، ااور اب اسے ''ہضم'' نہیں کر پارہے! اب یہ اتنا اہم و نازک موضوع، جس سے انسان کے خون کے متعلق شرعی سوال ہے، اور وہ بھی ایک دو نہیں کئی! اور یہی نہیں کہ اس میں مسلمان کا خون...
  7. ابن داود

    علوم القرآن پر بھترین کتب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحَاوِى فى تَفْسِيرِ القُرْآنِ الْكَرِيمِ ويُسَمَّى (جَنَّةُ الْمُشْتَاقِ فى تَفْسِيرِ كَلَامِ الْمَلِكِ الْخَلَّاقِ) - عبد الرحمن بن محمد القماش – pdf الحَاوِى فى تَفْسِيرِ القُرْآنِ الْكَرِيمِ ويُسَمَّى (جَنَّةُ الْمُشْتَاقِ فى تَفْسِيرِ كَلَامِ الْمَلِكِ...
  8. ابن داود

    مولانا رمضان یوسف سلفی جوار رحمت میں

    السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ! إِنَّالِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین!
  9. ابن داود

    فتح الربانی مسند إمام أحمد بن حنبل (اردو ترجمہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الفتح الربانی فقہی ترتیب مسند امام احمد (اردو) مطبوعہ انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور تو کتا ب و سنت لائبریری پر موجود ہے، آپ کے پاس غالباً دارالعلم ممبئی کی اشاعت ہے۔ میں ذاتی طور پر مختلف اشاعت کو جمع کرنے کا شوق رکھتا ہوں، اگر آپ اسے پی ڈی ایف میں بنا چکے ہیں تو...
  10. ابن داود

    کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کچھ مزید حولاجات
  11. ابن داود

    کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حدثنا محمد بن عبد الحميد العطار الكوفي، عن يونس بن يعقوب، عن فضيل غلام محمد بن راشد، قال: سمعت أبا عبد الله عليه السلام: يقول: إن معاوية كتب إلى الحسن بن علي (صلوات الله عليهما) ان أقدم أنت والحسين وأصحاب علي. فخرج معهم قيس بن سعد بن عبادة الأنصاري وقدموا الشام،...
  12. ابن داود

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ یہ تو @رانا ابوبکر بھائی کا خود تیار کردہ ہے، اسے استعمال کو آسانی سے سیکھنے سمجھنے کے لئے اگر حروف کا LAYOUT CHART بھی اگر امیج کی صورت میں مہیا کر دیا جائے تو بہت اچھا رہے گا۔
  13. ابن داود

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کون سا کی بورڈ ہے؟
  14. ابن داود

    بھنڈی کے فوائد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھنڈی کے طبی فوائد کے قطع نظر ، بھنڈی ہوتی بہت لذیذ ہے، اگر اسے پکانے کا طریقہ آتا ہو!
  15. ابن داود

    خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمائیں کہ فلاں شخص کو بخش دیا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول تو سب سے پہلے تو ایک دعا کہ اس واقعہ میں فوت ہونے والے تمام مسلمانوں کی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے ! دوم کہ مولانا طارق جمیل صاحب کو کوئی سمجھا سکے تو سمجھا ئے کہ مولانا صاحب، طاہر القادری سے خوابوں اور موضوع من گھڑت روایات کو بیان کرنے کا مقابلہ چھوڑ دیں...
  16. ابن داود

    علماء کون ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عمر اثری بھائی! یوں تو یہ خود ایک موضوع و عنوان ہے، مگر یہاں صرف اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ یہ غیر علماء کا پینٹ شرٹ والا ہونا لازم نہیں، اور نہ ہی عالم کا دھوتی کرتے والا ہونا لازم ہے! بات سیدھی سی ہے اور وہ یہ ہے کہ لباس کا تعلق معاملات سے ہے، اور معاملات میں...
  17. ابن داود

    ام المومین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا رویت باری کو نہیں مانتی تھیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم! رویت باری تعالیٰ جو کہ آخرت ميں مومنین کے لئے ہے اس کا یہاں تذکرہ نہیں، جس کے اہل سنت قائل ہیں، یہاں اس معراج میں اللہ تعالیٰ کی رویت کا انکار ہے، جو صوفی و بریلوی مانتے ہیں، دوم اس حدیث میں بریولوں کے عقیدہ علم الغیب کی بھی صریح نفی ہے! مزید کہ یہ حدیث...
  18. ابن داود

    گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے معلوم نہیں کیوں لوگ سائز کے لئے کوالٹی کو قربان کر دیتے ہیں!
  19. ابن داود

    مصنف ابن ابی شیبہ اردو پی ڈی ایف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! http://www.mediafire.com/file/pwd5p1mfvn9lu3g/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+1.pdf http://www.mediafire.com/file/fkzd65i7l3vwdmp/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+2.pdf http://www.mediafire.com/file/5huzjue94s1l4yy/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+3.pdf...
  20. ابن داود

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے استاد یہود و نصاری تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! PHD میں کسی پروفیسر سے قرآن و حدیث کا علم حاصل نہیں کیا جاتا! میاں جی !آپ کو اس بارے میں کچھ معلوم نہیں! لیکن آپ نے اعتراض کرنا ہے! یہ تو وہی مثال ہوئی کہ آٹا گوندھتے ہلتی کیوں ہے! اس کا تو بہر حال کوئی علاج نہیں! ویسے ایک سوال ہے، کیا آپ نے کسی یونیورسٹی میں...
Top