الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خضر حیات بھائی!شکر کرو کہ ابھی گوگل کو یہ خیال نہیں آیا! وگرنہ عین ممکن ہے کہ گوگل والے سلفی سائیٹ کو اتنا پیچھے کر دیں کہ وہ نظر ہی نہ آئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ صاحب کہ جن کا یہ مراسلہ تھا، یا آپ ہی کہ جس نے اسے نقل کیا ہے، وہ بدعت، عبادت اور معاملات کی تعریف رقم کر دے، تا کہ معلوم ہو کہ کن امور کو بدعت کہا جاتا ہے اور کون سی بدعات کی شرعی تعریف میں نہیں ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم ایک بار پھر حاضر خدمت ہیں!
ہم تو سمجھتے تھے کہ دو ایک ہفتوں میں منتقلی مکان سے فارغ ہو جائیں گے، مگر یہاں تو مہینے گزرجانے پر بھی اب بھی بہت کچھ باقی ہے!
خیر ، اب ان شاء اللہ کچھ وقت ضرور نکال پاؤں گا!
ہمارے ایک بھائی کا ''قرض'' بھی ادا کرنا ہے، اور مجھے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دھوکہ باز، فراڈیوں کے لئے خوشخبری!
فقہ بھٹی میں دنیاوی معاملات میں فراڈ حلال قرار پاتا ہے!
جے ہو! جے ہو!فقہ بھٹی کی جے ہو!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تبلیغی جماعت کے پھیلائے گئے کفریہ شرکیہ عقائد و بدعی افعال سے لوگوں کو گمراہ کرنے کا زمہ دار کون ہوگا!
ہم لوگوں کو ''تبلیغی جماعت'' سے روکتے ہیں،نماز سے نہیں! بلکہ نماز لوگوں کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے ثابت نماز کی دعوت و ترغیب دیتے ہیں!