• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی! امام احمد بن حنبل ، حفص بن غیاث کی تو تعریف کرتے ہیں، مگر امام ابوحنیفہ اور اہل الرائے کی فقہ کی فہم وفقہ کو ''غیر معتبر''قرار دیتے ہیں: سَأَلْتُ أَبِي رَحِمَهُ اللَّهُ عَنِ الرَّجُلِ، يُرِيدُ أَنْ يَسْأَلَ، عَنِ الشَّيْءِ، مِنْ أَمْرِ دِينِهِ مَا...
  2. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بلکل جناب! امام ابو حنیفہ اہل الرائے کے امام و فقیہ ہیں، ہم نے اس کا انکار نہیں کرتے، امام ذہبی نے بھی امام ابو حنیفہ کے امام اہل الرائے ہونے کی تصریح کی ہے، اس بات کا تو کسی کو انکار ہی نہیں: النعمان بن ثابت بن زوطى، أبو حنيفة الكوفي. إمام أهل الرأى. ملاحظہ...
  3. ابن داود

    ایمان گھٹتا اور بڑھتا ہے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عمر بھائی! مرجئہ کا اٹکل پچو مارناکوئی بات نہیں!
  4. ابن داود

    قرآن فہمی کیلئے مطلوبہ صلاحیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے: یعنی ترجمہ پڑھنے سے متعلق ! نہ کے ترجمہ وتفسیر کرنے سے متعلق، اور نہ ہی اس سے مسائل اخذ کرنے کے متعلق!
  5. ابن داود

    شکایت اطلاعات!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھٹی صاحب کے مراسلہ کسی ناظم کی جانب سے منظور کیئے جانے کے بعدپر فورم پر ظاہر کیئے جاتے ہیں، لہٰذا ان کی مراسلہ کچھ دیر بعد فورم پر ظاہر ہوتے ہیں!
  6. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام شافعی کے مذکورہ قول میں امام ابوحنیفہ کی فقہ کا معتبر ہونا کہاں ہے؟ امام شافعی نے امام ابو حنیفہ کی فقہ کا غیر معتبر ہونا بھی بتلایا ہے،دیکھیئے امام شافعی امام ابو حنیفہ کی فقہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں: أنا أَبُو الْحَسَنِ، أنا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ...
  7. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے اسی مؤقف پر ایک اعتراض یہ بھی وارد کیا گیا: ہم نے اپنے مؤقف پر کہ امام ابو حنفیہ کی رائے معتبر نہیں! (بات ذہن میں رہے یہ معاملہ اسی صورت پیش آتا ہے جب وہ اہل الحدیث کے مؤقف کے خلاف ہو!) اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا شمار مرجئہ کے ساتھ کیا ! مرجئہ...
  8. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @عمر اثری بھائی! پنجابی میں ایک محاورہ ہے: شرم آن جان آلی شے اے ، بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیدا اے! اردو میں یوں کہیں گے کہ: شرم آنے جانے والی چیز ہے، بندہ کو ڈھیٹ ہونا چاہئے
  9. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس تھریڈ میں میرے بیان کردہ درج ذیل مؤقف پر ایک بحث شروع ہوئی ہے: اس پر اشماریہ صاحب نے ایک سوال کیا گیا: مذکورہ بالا سوال ہمارے مؤقف کو مکمل طور پر بیان نہیں کرتا تھا، اس لئے ہم نے اس سوال میں مندرجہ ذیل اضافہ کیا: اشماریہ صاحب نے اپنے سوال کو اس طرح...
  10. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم نے ''اپنی ''نہیں ''اہل الحدیث'' کی فہم کہا ہے ! یا تو آپ کو کلام کی فہم نہیں ہے یا دجل و فریب کاری ہے خیر یہ مرض دیرینہ ہے!
  11. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ تو ابھی سے پریشان ہو گئے! ذرا دھیرج رکھیئے!
  12. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بالکل جناب! اس میں کوئی شک نہیں! ہم اپنے مافی الضمیر کو الفاظ کے پیرائے میں بیان کرنا خوب جانتے ہیں، اللہ کی توفیق سے! اور جب کوئی ہماری تحریر سے غلط مطلب اخذ کرتا ہے، تو ہم اس کی غلط فہمی باعتبار لغت وشرع بتلاتے ہیں! اب دیکھیں، آپ نے بھی شافعی، مالکی و...
  13. ابن داود

    ہر سوال ہمیشہ جواب کا طالب نہیں ہوتا، کبھی دعوت فکر بھی ہوتا ہے! کلام کو سمجھ کر کلام کرنا چاہئیے!

    ہر سوال ہمیشہ جواب کا طالب نہیں ہوتا، کبھی دعوت فکر بھی ہوتا ہے! کلام کو سمجھ کر کلام کرنا چاہئیے!
  14. ابن داود

    امام بخاری رح نے حنفیہ کی تائید کن مسائل میں کی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں مذکورہ رسالہ موجود ہے: مقالات حدیث ( جدید ایڈیشن) - محمد اسماعیل سلفی - ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ مقالات حدیث - محمد اسماعیل سلفی - ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ
  15. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں تو دلیل و ثبوت کے ساتھ قرائین و براہین کے ساتھ استعمال کرتا ہوں، آپ اگر دجل و فریب کرتے ہوئے استعمال کرنا چاہیں، تو کون روک سکتا ہے! یہ بات پہلے آپ نے خود کو کہنی تھی! دیکھیں پھر یہ کھیل شروع کر رہے ہو، ایسا نہ کیا کرو!
  16. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پھر ٹھیک ہے! امام صاحب ہی موضوع بحث ٹھہرے! مگر یاد رہے یہ آپ کی خواہش ہے! اور میری حمایت میں میں نے امام بخاری کا کلام پیش کر دیا ہے! اور آپ کے دیئے گئے حوالوں کی وضاحت بھی تفصیل سے کریں گے، ان شاء اللہ!
  17. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ پریشان نہ ہوں! فیض الابرار بھائی نے جو کہنا ہو گا کہہ دیں گے! دوم کہ ہم بھی اہل علم کا کلام ہی پیش کرتے ہیں! اور اور متقدمین اہل علم کا اور متفقہ و مسلمہ اہل علم کا! امام محمد کو انہیں کے اقوال سے ضعیف ثابت کیا تھا، شاید آپ بھول گئے ہو!
  18. ابن داود

    بہشتی زیور کے چند متنازع مسائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں محترمہ @ماه جبین سلفیه کے مطالبہ پر بہشتی زیور کے چند متنازع مسائل کے حوالے اور اسکین صفحات پیش کئے جائیں گے، ان مسائل پر گفتگو کے لئے نیا تھریڈ قائم کر لیا جائے! حادثاتی وضو ''مسئلہ 01: وضو میں فرض فقط چار چیزیں ہیں۔ ایک مرتبہ سارا منہ دھونا۔ ایک ایک دفعہ...
  19. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے میں تو امام صاحب کو موضوع بنانا نہیں چاہتا، لیکن بعض الناس کے پاس دلیل ہی سوائے ''عقیدت'' کے کچھ نہیں ہوتی، تو وہ بڑے بڑے ناموں کی ''عقیدت'' سے اپنے مؤقف پر دلیل کشید کرنے کے خواہاں ہوتے ہیں! یہ معاملہ عوام الناس کو فریب دینے کا ایک حربہ ہوتا ہے! جیسا کہ...
  20. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھ سے بات کر رہے ہیں یا فیض الابرار بھائی سے! خیر فیض الابرار بھائی سے میں سوال میں اضافہ کردوں! کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی فہم ، اہل الحدیث کی فہم کے خلاف آتی ہو تو کیا وہ معتبر شمار ہوتی ہے؟ اور مرجیہ میں تو امام صاحب کا شمار کیا گیا ہے! ایک ہی...
Top