الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس لیے کہ کائنات کا مالک خود فرماتا ہے
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِيْٓ اَسْتَجِبْ لَكُمْ
اور تمہارے رب کا فرمان (سرزد ہو چکا) ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا
اس لیے کہ ارشاد ربانی ہے
اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّخُفْيَةً ۭاِنَّهٗ لَا يُحِبُّ...
شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے اپنی کتاب مشاجرات صحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین) میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا لاجواب قول نقل کیا ہے سیدہ فرماتی ہیں : کہ صحابہ کرام کی وفات کے بعد ان کی نیکیوں کا سلسلہ رک گیا اللہ مالک الملک نے ایک ایسی قوم پیدا کر دی جو صحابہ کرام کو گالیاں دیتی ہے اور اللہ...
آج ہم ایک ایسی ہستی کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ چند واقعات کے بارے میں بات کریں گے کہ جب نبی علیہ الصلا ۃ و السلام سے پوچھا گیا کہ آپ کو سب سے زیادہ محبوب کون ہے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جواب میں اُس ہستی کا نام لیا
(صحیح بخاری کتاب فضائل الصحابہ)
وہ ہستی...
بھائی احد کے میدان میں جبل رما ۃ پر نبی علیہ الصلا ۃ و السلام نے پچاس تیر اندازوں کو مقرر کیا تھا اور انہیں تاکید کی کہ ہمیں فتح ہو یا شکت تم نے پہاڑی مورچہ کو نہیں چھوڑنا لیکن جب اُن لوگوں نے دیکھا کہ مسلمان دشمن کا مال غنہمت لوٹ رہے ہیں تو تیر اندازوں کی اکثریت نے اپنے مورچے چھوڑ دیئے اور مال...
ثمان بن موہب نے کہا ایک شخص(نام نا معلوم) مصر کا رہنے والا تھا (مکہ میں)آیا اس نے حج کیا وہاں کئی آدمیوں کو بیٹھا دیکھا لوگوں سے پوچھا یہ کون لوگ ہیں انہوں نے کہا یہ قریش کے لوگ ہیں اس نے پوچھا ان میں یہ بوڑھا شخص کون ہے لوگوں نے کہا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما تب اس نے کہا ابن عمر میں تم سے...
مسواک
سید ہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلہی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : السواك مطهرة للفم ومرضاة للرب
” مسواک منہ کی پاکیزگی اور رب کی رضا کا موجب ہے “ ( ابن ابی شیبہ)
علامہ البانی نے اسے صحیح کہا ہے...
جنت میں گھر اور جنت کے دروازے اور چابیاں
سید ناابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت کے اطراف میں ایک گھر کا ضامن ہوں جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑ دے اور اس شخص کے لیے جو مذاق ومزاح میں بھی جھوٹ بولنا چھوڑ دے۔ جنت کے وسط میں ایک...
رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ اور شفاعت کے حقدار
رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ اور شفاعت کے حقدار
سید نا انس بن مالک سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا اے اللہ کے رسول قیامت کب ہوگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو نے قیامت کے لئے...
سید نا عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے نزدیک سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اہمیت ۔ آج کے اِس پر فتن دور میں یہ باتیں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ سیدنا ابن مسعود کے تین مختلف واقعات جو سنت کی اہمیت سمجھنے کے لیے کافی ہیں
1۔
عن عبد الله قال من سره أن يلقی الله غدا مسلما فليحافظ...
مجھے زندگی میں قدم قدم پہ تیری رضآ کی تلاش ہے
تیری محبت میں اے اللہ مجھے انتہا کی تلاش ہے
میں گناہوں میں ہوں پڑا ہوا، میں زمین پر ہوں گرا ہوا
جو مجھے گناہ سے نجات دے، مجھے اس دعا کی تلاش ہے
میں نےجو کیا وہ برا کیا، میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا
جو تجھے پسند ہو میرے رب، مجھے اس ادا کی...
نماز ایک مبارک عمل ۔شروع سے آخر تک اجرو ثواب کے ڈھیر
1۔وضو
عن أبي هريرة أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال إذا توضأ العبد المسلم أو المؤمن فغسل وجهه خرج من وجهه کل خطية نظر إليها بعينيه مع الما أو مع آخر قطر الما فإذا غسل يديه خرج من يديه کل خطية کان بطشتها يداه مع الما أو مع آخر قطر الما...
ان شا ء اللہ بھائی میں اس کا خیال رکھوں گا ۔ بلکہ عربی میں پوسٹ کرنا میرے لیے زیادہ آسان ہے توجہ دلانے کا شکریہ اللہ مالک الملک آپ کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین
1۔جنت کے آٹھوں دروازوں کا کھل جانا
سید ناعقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ ہمارے اوپر اونٹوں کا چرانا لازم تھا پس جب میری باری آئی تو میں اونٹوں کو شام کو واپس لے کر لوٹا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہوئے لوگوں کے سامنے باتیں کرتے ہوئے پایا میں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
سید نا عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ ألسنا من فقرا المهاجرين کیا ہم مہاجرین فقراء میں سے نہیں ہیں سید نا عبداللہ نے اس آدمی سے فرمایا ألک امرأة تأوي إليها کیا تیری بیوی ہے جس کے پاس تو رہتا ہے وہ کہنے لگا ہاں سید نا عبداللہ نے فرمایا...
نبی علیہ الصلاة و السلام کی تین نصیحتیں
1۔
سید نا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں ایک مرتبہ (سواری پر) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے لڑکے میں تمہیں چند باتیں سکھاتا ہوں وہ یہ کہ ہمیشہ اللہ کو یاد رکھ وہ تجھے محفوط...
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا کہ ایک صبح میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ہوگیا۔ ہم سب چل رہے تھے۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! مجھے ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں داخل اور جہنم سے دور کر...