الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
پانچ سال کا بچہ فارمیسی میں داخل ہو تا ہے
اور کہتا ہے
میرے پاس یہی رقم ہے
کیا یہ رقم معجزہ خرید نے کے لیے کافی ہے؟؟
فارمیسٹ
چونک کر پوچھتا ہے
کیوں
بچہ جواب دیتا ہے اور کہتا ہے
ڈاکٹر نے کہا ہے کہ
تمہاری ماں کو کوئی
معجزہ ہی بچا سکتا...
قال عبد الله بن عباس رضي الله عنهما ||
إن للحسنة ضياء في الوجه ونورا في القلب وسعة في الرزق وقوة في البدن ومحبة في قلوب الخلق وإن للسيئة سوادا في الوجه وظلمة في القبر والقلب و وهنا في البدن ونقصا في الرزق وبغضة في قلوب الخلق.
الجواب الكافي
سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں...
وہ مصطفیٰ، وہ مجتبیٰ، وہ جاوداں رسول ہے،
ملے گا تُجھ کو ثانی اُس کا، یہ تو تیری بھول ہے،
محمدِ عرب بھی وہ، محمدِ عجم بھی وہ،
ہے اُس کا ذکر ہر جگہ، ہر ایک عرض طول ہے،
بدل گئیں کتب تمام ہر زمانے میں مگر،
کبھی جو نہ بدل سکا وہ اُس پہ ہی نزول ہے،
وہ ہے نمونہِ بشر، وہ ہے دریچہِ عمل،
نبوّتوں کے...
ابن القيم ||
إضاعة الوقت أشد من الموت لأن إضاعة الوقت تقطعك عن الله والدار الآخرة، والموت يقطعك عن الدنيا وأهلها
ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں ||
وقت کا ضیاع موت سے بھی بد تر ہے
کیونکہ وقت کا ضیاع آپ کے اور
اللہ اور آخرت کے گھر میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے
اور موت
دنیا اور اھل دنیا سے کاٹ...
سید ناعبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سےروایت ہے انہوں نے کہا ایسا ہوا میں اور عمر بن ابی سلمہ (دونوں کم سن تھے) جنگ احزاب میں عورتوں بچوں میں چھوڑدیے گئے پھر میں نے جو نگاہ کی تو دیکھا سید نا زبیررضی اللہ عنہ اپنے گھوڑے پر سوار ہیں اور دوبار یا تیں بار بنی قریظہ کے یہودیوں کے پاس گئے اور آئے جب...
1۔
سید نا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس حاضر تھے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا مجھے ایسے درخت کی خبر دو جو مشابہ ہوتا ہے یا فرمایا مسلمان مرد کے مشابہ ہوتا ہے کہ اس کے پتے نہیں جھڑتے ابراہیم نے کہا شاید کہ وہ مسلمان ہو امام...
سید نا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص نماز میں کھڑے ہو کر دس آیتیں پڑھے گا وہ غافلوں میں نہیں لکھا جائیگا اور نماز میں کھڑے ہو کر سو آیتیں پڑھے گا وہ فرمانبرداروں میں لکھا جائیگا اور جو ایک ہزار آیتیں پڑھے گا وہ بیحد ثواب پانے...
صحیح مسلم کتاب الایمان میں جو سید نا ابن عباس سے مروی روایت ہے اُس میں دل سے دیکھنے کا ذکر ہے ۔ عن ابن عباس قال ما کذب الفؤاد ما رأی ولقد رآه نزلة أخری قال رآه بفؤاده مرتين ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سید نا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فرمان (مَا کَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَی...
ابن کثیر رحمہ اللہ نے سورہ النجم کی تفسیر میں فرمایا ہے کہ: جن بعض حضرات نے کہا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی اِن آنکھوں کے ساتھ دیکھا ہے انہوں نے ایک غریب قول کہا ہے اس لیے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے اس میں کوئی چیز صحت کے ساتھ مروی نہیں،،
جو تین باتوں کا قائل ہے اُس نے اللہ پر بہت بڑا جھوٹ بولا
سید نا مسروق کہتے ہیں کہ میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تکیہ لگائے بیٹھا تھا انہوں نے فرمایا اے ابوعائشہ (یہ انکی کنیت ہے) تین باتیں ایسی ہیں کہ اگر کوئی ان کا قائل ہو جائے تو اس نے اللہ پر بہت بڑا جھوٹ...
سوءخاتمہ۔۔ ابن رجب رحمہ اللہ کا بہترین قول
ابن رحب || خاتمة السوء تكون بسبب دسيسة باطنة للعبد لا يطلع عليها الناس
حافظ ابن رجب فرماتے ہیں سو ء خاتمہ کا ایک سبب انسان کا پوشیدہ گناہ بھی ہو سکتا ہے جس کا لوگوں کو پتہ نہ ہو
اللہ سے دعا ہے اللہ مالک خاتمہ ایمان پر فرمائے اور جب موت آئے تو زبان پر...
قال شيخ الإسلام ا بن تيمية - رحمه الله - ||
((( و مثل المؤمن للمؤمن كاليدين تغسل إحداهما الأخرى )))
فإذا رأيت في أخيك عيباً فانصح له و استر عليه و إياك أن تفضح ما ستره الله منه .
كن كاليد لأخيك تغسل منه ما تلوث بالذنوب و الآثام
شیخ االاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا :
((( مومن کی...
سعودی عرب ميں رہائش پذير ایک شخص نے یہ واقعہ سنایا
میں اور میرے ماموں نے حسب معمول مکہ حرم شریف میں نماز جمعہ ادا کی اورگھر کو واپسی کیلئے روانہ ہوئے۔ شہر سے باہر نکل کر سڑک کے کنارے کچھ فاصلے پر ایک بے آباد سنسان مسجد آتی ہے، مکہ شریف کو آتے جاتے سپر ہائی وے سے بارہا گزرتے ہوئے اس جگہ اور اس...
سید نا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں بھوک کے مارے زمین پر اپنے پیٹ کے بل لیٹ جاتا تھا اور بھوک کے سبب سے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ لیتا تھا، میں ایک دن اس راستہ پر بیٹھ گیا جہاں سے لوگ گزرتے تھے، سید نا ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ گزرے تو میں نے ان سے...
سید نا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں حیرہ میں آیا (حیرہ کوفہ کے قریب ایک جگہ کا نام ہے) تو میں نے دیکھا کہ یہاں کے لوگ اپنے سردار کو (تعظیم کے طور پر) سجدہ کرتے ہیں میں نے اپنے دل میں کہا کہ ان کے مقابلہ میں تو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بات کے زیادہ حقدار ہیں کہ آپ صلی اللہ...
سید نا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دو خصلتیں اور عادتیں ایسی ہیں کہ مومن بندہ ان کی حفاظت نہیں کرتا مگر یہ کہ اللہ اسے جنت میں داخل فرماتے ہیں وہ دونوں عادتیں آسان ہیں لیکن ان پر عمل کرنے والے تھوڑے ہیں۔ ایک یہ کہ فرض...