• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    جنت میں رسوائی ہوگی

    ”دنیا میں حوروں سے ملنے کے ڈھنگ“ ایک ذومعنی بات ہے۔ ایک مطلب کھینچ تان کر وہ بھی نکلتا ہے، جو آپ نے نکالا ہے۔ لیکن سیدھا سادہ اور سامنے کا مطلب یہی ہے کہ ۔ ۔ ۔ جنت میں حوروں سے ملنے سے قبل اسی دنیا میں حوروں سے ملنے کے آداب سیکھ لے واعظ۔ اگر میرا بیان کردہ مطلب نہیں ہے تو پھر مصرع ثانی میں ۔ ۔ ۔...
  2. یوسف ثانی

    جنت میں رسوائی ہوگی

    شعائر اسلامی کا مذاق اڑانے والے اس قسم کے بہت سے اشعار مشہور و معروف ہیں۔ نقل کفر، کفر نہ باشد کے مصداق ایسے چند نمونے پیش ہیں: یہ مئے (شراب ) ہے، مگس کی قے (شہد) نہیں ہے ع (شراب کو شہد سے برتر و افضل بتلانے والا مصرع) جنت کی حقیقت ہمیں معلوم ہے لیکن دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے (نعوذ...
  3. یوسف ثانی

    جنت میں رسوائی ہوگی

    @محمد شاہد بھائی! اس قبیل کے شعروں کی وضاحت تو خود شاعر نہیں کرسکتا، اس قسم کے شعروں کے مداح کیا خاک وضاحت کریں گے۔ ہاں اگر آپ مجھ سے ”وضاحت“ مانگیں تو میں ”بخوشی“ یہ فریضہ انجام دے سکتا ہوں۔ ابتسامہ واعظوں کی نصیحتوں سے تنگ آئے دین بے زار شاعر صاحب اس شعر میں شعائر اسلامی کا مذاق اُڑاتے ہوئے...
  4. یوسف ثانی

    نماز محمدی

    @انا مسلم جزاک اللہ خیرا لیکن آپ کا یہ دھاگہ کسی ”اسکالر“ کے لئے تو مفید ہوسکتا ہے، کسی عام آدمی کے لئے نہیں ۔ لمحہ فکریہ کیا آپ ایسا کرسکتے ہیں کہ ان صحیح احادیث کی روشنی میں دو یا چار رکعت نماز ادا کرنے کا سیدھا سادہ ”طریقہ“ ترتیب وار لکھ کر مختصراً پیش کرسکتے ہیں، جسے سوشیل میڈیا میں دیگر...
  5. یوسف ثانی

    تین طلاق اور حلالہ

    آپ غالباً میرے اس دھاگہ کا مقصد نہیں سمجھے۔ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ ٹی وی چینل کا جواب ٹی وی چینل ہی سے دیا جانا چاہئے اور فوری دیا جانا چاہئے۔ ٹی وی دیکھنے والے لاکھوں نہیں کروڑوں میں سے کتنے لوگ اس فورم یا یہاں کے تیار کردہ لٹریچر کو پڑھتے ہیں ؟ میرا مقصد یہاں اس موضوع پر بحث کرنا نہیں تھا میرے...
  6. یوسف ثانی

    تین طلاق اور حلالہ

    اے آر وائی کے کیو ٹی وی نے گزشتہ دنوں خواتین کے کئی پروگراموں میں اس موضوع پر پروگرام پیش کئے اور احادیث سے ”ثابت“ کیا کہ ایک مجلس میں دی گئی تین طلاقیں، تین ہی شمار ہوتی ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ ”پیغام ٹی وی“ کو فوراً ہی حقیقی صرتحال سے...
  7. یوسف ثانی

    ۔۔۔ انڈین اسکالر

    ادارہ محدث میں انڈین اسکالر کی آمد
  8. یوسف ثانی

    بیوی کو طلاق کا حق دینا

    آپ نے کتنی خواتین جیولرز دیکھی ہوں گی؟ میں نے تو آج تک مرد سنار وں کو ہی ٹیکہ ، نتھ ، کڑا ، گلو بند ، پازیب بناتے دیکھا۔ کانچ کی چوڑیاں پہنتی عورتیں ہیں مگربیچتے مرد ہیں۔ برقعے عربی ہوں کہ شٹل کاک کہ ٹو پیس ، سیاہ ہوں کہ سفید یا نیلے۔ پہنتی خواتین ہیں مگر سیتے مرد ہیں۔خواتین کا ہارسنگھار مرد...
  9. یوسف ثانی

    کراچی آپریشن از جاوید چوہدری

    وہ تقریباً میرے گلے پڑ گیا، وہ بار بار پوچھ رہا تھا ’’آپ کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کی حمایت کیوں نہیں کر رہے؟‘‘ میں نے عرض کیا ’’بیٹا میں نے آج تک آپریشن کی مخالفت میں ایک لفظ نہیں بولا‘‘ وہ چیخا ’’لیکن آپ حمایت بھی نہیں کر رہے‘‘ میں نے نوجوان کو بٹھایا، کافی کا آرڈرکیا اور اس...
  10. یوسف ثانی

    علماء اور علم نفسیات

    تو کیا علمائے کرام کو بھی دیگر پیشوں سے منسلک افراد کی طرح ہی سمجھا جائے۔ کہ چونکہ ”دیگر سب لوگوں“ میں بھی ایسی خامیاں، کمیاں پائی جاتی ہیں، لہٰذا علماء میں بھی پائی جاتی ہیں تو کون سی بڑی بات ہے ۔ ابتسامہ @عذر گناہ بد تر از گناہ
  11. یوسف ثانی

    نیا اہلحدیث

    پیغام قرآن ڈاٹ کام سے قرآن و حدیث پر مبنی کتب لائبریریوں، مساجد اور ضرورتمند افراد کو مفت فراہم کی جاتی ہیں، بشرطیکہ کراچی میں ان سے رابطہ کیا جائے۔
  12. یوسف ثانی

    علماء اور علم نفسیات

    عموماً یہ دیکھا گیا ہے کہ علمائے کرام : سوالات کو پسند نہیں کرتے۔ وہ چاہتے ہیں کہ عوام الناس ان کے دروس سن کر دین سیکھیں، سوالات کرکے ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔ (ایسا وہ الفاظ سے نہیں کہتے بلکہ اپنے ”طرز عمل“ یا باڈی لینگویج سے طاہر کرتے ہیں) عوام کے سوالات کے جوابات دیتے وقت علمائے کرام سائل کی...
  13. یوسف ثانی

    مطالعہ حدیث

    قرآن کو ترجمہ اور تفسیر سے ریگولر پڑھنے کا ”دعویٰ“ کرنے والوں (یہاں بھی اہل مدارس مستثنیٰ ہیں) سے بھی اگر آپ یہ سروے کریں کہ کیا کبھی آپ نے الحمد سے والناس تک پورے قرآن مجید کو ایک مرتبہ بھی سمجھ کر (یعنی ترجمہ سے کہ عربی تو مدارس سے ”باہر “ کے (نام نہاد) پڑھے لکھے لوگوں کو آتی ہی نہیں، الا...
  14. یوسف ثانی

    مطالعہ حدیث

    آپ مکمل صحاح ستہ کی بات کرتے ہیں، اگر آپ صرف ”صحیح بخاری“ کی بات کریں تب بھی آپ کو (مدارس سے فارغ التحصیل ہونے والوں کے استثنیٰ کے ساتھ) شاید ہی ایسا کوئی پڑھا لکھا ملے گا، جو یہ کہہ سکے کہ اس نے مکمل صحیح بخاری (تلخیص وغیرہ نہیں) کے تمام کتب کے تمام ابواب کی تمام احادیث کو صرف ایک مرتبہ بھی پڑھ...
  15. یوسف ثانی

    مطالعہ حدیث

    ”مکمل صحاح ستہ“ تو میرے علم کے مطابق مدارس کے نصاب میں بھی شامل نہیں ہے۔ لہٰذا صرف ”نصاب“ پڑھ کر مدارس سے فارغ التحصیل ہونے والے بھی صحاح ستہ کا مکمل مطالعہ کئے ہوئے نہیں ہوتے۔
  16. یوسف ثانی

    احباب محدث فورم

    وعلیکم السلام آپ نہ پہلے کبھی یہاں حاضر تھے، نہ آج حاضر ہیں (بریکنگ نیوز فار یو ۔ مسکراہٹ )۔ کیونکہ آپ اس ”تخیلاتی آئی ڈی“ کی چادر کے پیچھے اپنی ”اصل شخصیت“ کو چھپائے بیٹھے ہیں۔ ابتسامہ پھر بھی آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اب آپ کی مرضی ہے۔ اسی طرح خود کو چھپائے ”موجود“ رہیں یا ”غائب“ ہوجائیں۔ ہر...
  17. یوسف ثانی

    علماء اور علم نفسیات

    معاشیات دان، انجینئرنگ کیوں نہیں پڑھتے ؟
  18. یوسف ثانی

    علماء اور علم نفسیات

    انجینئرز، میڈیسین کیوں نہیں پڑھتے ؟
  19. یوسف ثانی

    علماء اور علم نفسیات

    (مسلمان) ماہرین نفسیات قرآن و حدیث کیوں نہیں پڑھتے ؟
  20. یوسف ثانی

    جنت الفردوس میں بغیر حساب اور عذاب کے داخل ہونے کی دعا

    اَلْلَّهُمَّ أَدْخِلْنِيْ جَنَةَ اَلْفِرْدَوْسِ مِنْ غَيْرِ حِسَآبٍ وَ لَآ عَذَآبْ
Top