• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ !! بہت خوب!! محدث فورم پر خوش آمدید ۔
  2. یوسف ثانی

    ہر چیز کی قیمت اس کی منڈی میں لگتی ہے

    بچے! ہر چیز کی درست قدر و قیمت اس چیز کا ماہر تاجر ہی لگا سکتا ہے، کوئی اور تاجر نہیں۔ دین کی صحیح قدر و قیمت بھی یا تو اللہ جانتا ہے یا اسے اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں۔ جاہل کیا جانے دین کی قیمت کیا هے -
  3. یوسف ثانی

    اتحاد بین ۔۔۔ ؟

    ”اتحاد بین المختلفین “ ٹھیک رہے گا؟ ۔ ابتسامہ
  4. یوسف ثانی

    اتحاد بین ۔۔۔ ؟

    آپ کا مطلب ہے کہ اسی محدث فورم میں بریلویوں، دیوبندیوں، تبلیغیوں، شیعوں، وغیرہ وغیرہ کا نام لے لے کر جو انہیں کوسا جاتا ہے، انہیں مشرک قرار دیا جاتا ہے، ان کے پیچھے نماز جائز نہ ہونے کے جو ”فتوے“ دیئے جاتے ہیں، ایسا کرنے والے اور انہیں ”برداشت“ کرنے والے منتظمین فورم سب کے سب ”کفار و مشرکین کے...
  5. یوسف ثانی

    سب بھائی محمد ارسلان بھائی کی والدہ صاحبہ کی صحت کے لئے دعا کریں :

    اللہ تعالیٰ ارسلان بھائی کی والدہ کوشفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
  6. یوسف ثانی

    اتحاد بین ۔۔۔ ؟

    فیس بک میں ایک جگہ یہ پوسٹ دیکھی تو سوچا کہ اسے یہاں بھی شیئر کردوں: Ahsan Kohati with Muzammil Abrar 22 hrs · آج تک ہم نے یہ بهی کافر وہ بهی کافر کی گردان ہی سنی ہے...جمعے کے خطبوں میں ایکدوسرے کے ایمان کو خوردبینوں سے چیک اور پوسٹ مارٹم کرتے دیکھا ہے آج یہ بهی منظر بهی دیکھ لیں مقام ہے...
  7. یوسف ثانی

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    متفق متفق متفق خواتین سیکشن میں عام مرد اراکین کا داخلہ بند کیا جاسکتا ہے خواتین سیکشن کی ”مانیٹرنگ“ کے لئے مقررہ مرد علمائے کرام کے داخلہ کی اجازت ہو، لیکن وہ وہاں جواب نہ دیں۔ اگر کسی خاتون ممبر کو کوئی ہدایت دینی ہو تو ذاتی پیغام کے ذریعہ دے دیں خواتین کو ”خواتین سیکشن“ کےعلاوہ بھی ہر...
  8. یوسف ثانی

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    سجاد برادر! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پہلی بات تو یہ کہ یہاں خواتین کے انٹرویو ”نشر“ نہیں ہوتے بلکہ ”شائع“ ہوتے ہیں۔ اگر آپ شائع، نشر یعنی براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ وغیرہ سے واقف ہی نہیں ہیں تو آپ اس پر اعتراض کس بنیاد پر کر رہے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ اس فومر کی بیشتر خواتین (بلکہ حضرات بھی)...
  9. یوسف ثانی

    میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    اللہ تعالی شاہ حمدان کوصحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
  10. یوسف ثانی

    پیٹ پوجا ! ایک غیر شرعی جملہ

    جزاک اللہ خیرا ہمیں اس قسم کے جملہ مروجہ غیر شرعی فقروں کی نشاندہی کرتے رہنا چاہئے تاکہ عام لوگ جو بے دھیانی میں انہیں استعمال کرتے ہیں، ایسا کرنے سے باز آجائیں۔
  11. یوسف ثانی

    داڑھی منڈوانے کی خرابیاں !!!

    جزاک اللہ @اسحاق سلفی برادر مجھے ذاتی طور پر داڑھی کے بارے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔ لیکن اس پوسٹ کے اوائل میں جس طریقے سے ”داڑھی کی فرضیت“ کو ثابت کرنے کی ”ناکام کوشش“ کی گئی ہے، میں اس کی طرف اشارہ کر رہا تھا۔ یہ ایک اوپن فورم ہے یہاں آنے اور پڑھنے والے سارے کے سارے عالم فاضل نہیں ہیں۔ بہت...
  12. یوسف ثانی

    داڑھی منڈوانے کی خرابیاں !!!

    پہلے ان سوالوں کا جواب دیجئے، جو آپ سے کئے گئے ہیں۔ سوال کے جواب میں سوال کرنا عقلمندی کی دلیل نہیں ہے۔ ابتسامہ داڑھی رکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ یہ بات قرآن و صحیح حدیث سے ”ڈائریکٹ حکم“ کے ذریعہ ثابت کیجئے۔ اِدھر اُدھر کی تاویلوں اور ان ڈائریکٹ احکامات سے نہیں۔ اگر آپ میں یہ صلاحیت نہیں ہے تو...
  13. یوسف ثانی

    داڑھی منڈوانے کی خرابیاں !!!

    آپ یہ پیشنگوئی کس بنیاد پر کررہے ہیں کہ روز حشر نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایسا کہیں گے ؟ قرآن و حدیث سے کوئی حوالہ ؟ یا آپ کو یہ خصوصی اختیار حاصل ہے کہ روز حشر پیش ہونے والے ”واقعات“ کی پیشگی اطلاع دے سکیں۔ نوٹ: میں داڑھی کا منکر نہیں ہوں۔ لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ داڑھی کے فرض یا مسنون...
  14. یوسف ثانی

    داڑھی منڈوانے کی خرابیاں !!!

    یہ سارے اسناد ”انڈائریکٹ“ ہیں۔ صحیح احادیث سے ڈائریکٹ داڑھی کی مسنونیت بھی بیان کیجئے
  15. یوسف ثانی

    کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید نے انکشاف کیا ہے کہ کارگل کی جنگ میں بھارت کے زیر قبضہ چوٹیوں پر سب سے پہلا راکٹ انہوں نے چلایا تھا اور وہ پہلی بار یہ بات منظر عام پر لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک مقامی ہوٹل میں سینئر کالم نگار اسد اللہ غالب کے کالموں کے مجموعے ”اے...
  16. یوسف ثانی

    محترمہ بلی صاحبہ ! لو جی اک نیا ڈرامہ پیشِ خدمت ہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  17. یوسف ثانی

    عجیب مچھلی ہے ۔اللہ کی قدرت

    سبحان اللہ
  18. یوسف ثانی

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ایک نہیں دو نہیں بلکہ تین کے تین غلطی کرتا ہے۔ دو املا کی غلطی اور تیسرا کام کی غلطی ۔ ابتسامہ
  19. یوسف ثانی

    والدہ محترمہ کے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو اچھی صحت عطاء فرمائے آمین
Top