• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    جائز و ناجائز کو معمول بنا لینا۔۔۔ایک بڑھتا ہوا رجحان !

    "مولانا" کے ہاتھوں میں مہندی اور چوڑیاں!!
  2. یوسف ثانی

    "مولانا" کے ہاتھوں میں مہندی اور چوڑیاں!!

    "مولانا" کے ہاتھوں میں مہندی اور چوڑیاں!! ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ نیو کراچی میں ہمارے ایک عالم دوست ہیں۔ مندرجہ ذیل عجیب مگر دلچسپ قصہ مجھےانہوں نے کچھ دن پہلے سنایا۔ آئیے ان کے الفاظ میں سنتے ہیں: "ہوا یوں کہ ہمارے ایک انکل جی جو کہ ماشاء اللہ قاری صاحب بھی ہیں اور ان کے چار بچے...
  3. یوسف ثانی

    علماء اور اعتدال

    اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ بالعموم ”ابنارمل ماحول“ میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ یہان وہ مفت پڑھتے ہیں، مفت کھاتے ہیں، مفت رہتے ہیں۔ اور ان سارا خرچہ ”چندوں“ سے حاصل ہوتا ہے۔ وہ جس مدرسہ سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں، وہاں کے منتظمین بالخصوص اور مدرسین بالعموم دوران تعلیم ان کی ذات اور خودی کو کچل کر...
  4. یوسف ثانی

    دنیوی امتحان کے طریقے

    فیس بُک پر ایک ”جوابی تحریر“ : 1۔ یہ یاد رکھئے کہ یہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے ۔ ہم کہیں اور (عالم ارواح) سے اس دنیا میں ایک مختصر سی مدت کے قیام کے لئے آئے ہیں۔ اور یہاں آمد کا مقصد امتحان دینا ہے ۔ اسی امتحان کی بنیاد پر ہم اس دنیوی زندگی کے بعد اُخروی زندگی میں کامیاب قرار پاکر جنت میں ناکام...
  5. یوسف ثانی

    جائز و ناجائز کو معمول بنا لینا۔۔۔ایک بڑھتا ہوا رجحان !

    ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ قِيلَ مَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ إِذَا لَقِيتَهُ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ وَإِذَا دَعَاكَ فَأَجِبْهُ وَإِذَا اسْتَنْصَحَكَ فَانْصَحْ لَهُ وَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّهَ فَسَمِّتْهُ...
  6. یوسف ثانی

    بیوی کو طلاق کا حق دینا

  7. یوسف ثانی

    جائز و ناجائز کو معمول بنا لینا۔۔۔ایک بڑھتا ہوا رجحان !

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر کوئی کسی جائز یا مباح امر کو اپنا ”معمول“ بناتا ہے تو ہم انہیں ایسا کرنے سے ”کس بنیاد“ پر روک سکتے ہیں ؟ ہم انہیں روک بھی سکتے ہیں یا نہیں ؟ اصل میں یہ معاملہ ترجیحات کا ہے کہ کسی فرد کی ”ترجیح“ کیا ہے؟ گو ہر ہر فرد کی ترجیح الگ الگ ہوتی ہے لیکن اس کے...
  8. یوسف ثانی

    حیرت انگیز بات :

    وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر
  9. یوسف ثانی

    کینیڈین شہریت کا حلف

    I swear (or affirm) that I will be faithful and bear true allegiance to Her Majesty Queen Elizabeth II, Queen of Canada, Her Heirs and Successors, and that I will faithfully observe the laws of Canada and fulfil my duties as a Canadian citizen میں حلف اٹھاتا ہوں کہ میں کینیڈا کی ملکہ الزبتھ دوم...
  10. یوسف ثانی

    ہومیو پیتھک [علاج بالمثل] کا حکم ؟؟؟

    ہومیو ڈاکٹر محترمہ نسرین فاطمہ کی ایک تحریر: ہومیو پیتھک طریقہ علاج کو متعارف ہوئے تقریبا دو صدی سے بھی زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اس عرصہ میں یہ مختلف مدارج سے گذرا اور اسے شدید مخالفتوں کا نشانہ بنایا گیالیکن جادو وہ جو سر چڑھ کہ بولےاس کے شدید مخالف بھی آہستہ آہستہ اس طریقہ علاج کے قائل ہو گئے یہ...
  11. یوسف ثانی

    ہومیو پیتھک [علاج بالمثل] کا حکم ؟؟؟

    انگریزی زبان میں ’’الکحل‘‘ شراب یعنی وائن کو بھی کہتے ہیں۔ شراب یعنی وائن عموما" اجناس یا پھلوں سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ صرف اور صرف پینے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ اس قسم کی تمام شراب (وائن) کو کھانے پینے کے طور پر استعمال کرنامتفقہ طور پر حرام ہے۔ "الکحل" کا معاملہ دوسرا ہے۔ یہ ایک ’’کیمیکل‘‘ کا...
  12. یوسف ثانی

    انجیر کھائیں، موٹاپا بھگائیں :

    ہوسکتا ہے کہ موٹے کو دبلا کرتا ہو اور دبلے کو موٹا ۔ ابتسامہ مجھے بھی بہت پسند ہے۔ میں اکثر گھر میں لاکر رکھتا ہوں۔ اس کی بہت افادیت ہے۔ آپ کے اس قسم کے دھاگے بہت مفید ہوتے ہیں۔ میرے اس قسم کے اختلافی تبصروں کی پرواہ کئے بغیر آپ یہ سلسلہ جای رکھئے ۔ ان شاء اللہ مجھ سمیت بہتوں کو فائدہ ہوگا۔
  13. یوسف ثانی

    انجیر کھائیں، موٹاپا بھگائیں :

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ۔ ابتسامہ
  14. یوسف ثانی

    ::: موحدین کیلئے عظیم خوشخبری :::

    سبحان اللہ
  15. یوسف ثانی

    احرام والی خاتون کو نقاب پہننے سے کیوں منع کیا گیا ؟

    اللہ اور اللہ کے رسول صلی الہ علیہ وسلم کا ہر حکم قیامت تک کے لئے ہے۔ آج سے صرف ساٹھ ستر سال پہلے حج و عمرہ میں لوگوں کے رش کی صورتحال ایسی نہ تھی جو آج ہے۔ تب تک ہر مرد و خواتین انتہائی آرام و سکون کے ساتھ مناسک حج ادا کیا کرتے تھے۔ تب خواتین کے لئے یہ بہت آسان تھا کہ نقاب اور دستانہ استعمال...
  16. یوسف ثانی

    احرام والی خاتون کو نقاب پہننے سے کیوں منع کیا گیا ؟

    عورت کے لئے احرام کی حالت میں سلے ہوئے کپڑے پہننا منع تو نہیں ہے۔ پھر (سلے ہوئے) نقاب اور دستانے سے چہرے اور ہاتھوں کو نہ ڈھانکے لیکن بغیر سلے ہوئے کپڑوں سے چہرے اور ہاتھوں کا ”پردہ“ کرے ۔ بات کچھ سمجھ سے بالا تر ہے۔ جو بات شریعت کا واضح حکم ہے، وہ بات اگر سمجھ میں نہ بھی آئے تب بھی اس پر ایمان...
  17. یوسف ثانی

    گوگل میپ کا لنک کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    خضر حیات بھائی! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گوگل میپ سیٹلائیٹ تو اُپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ لیکن مسجد اہل حدیث کا نام اسی صورت میں لکھا ہوا ملے گا، اگر کسی نے اس مسجد کو گوگل میپ میں مارک اور لیبل کیا ہو۔ گوگل میپ میں لوگ از خود ”اپنے اپنے مقامات“ کو ”لیبل“ کرتے ہیں جب ہی دوسروں کو لکھا ہوا بھی...
  18. یوسف ثانی

    شیعہ کو حق کی دعوت اور بنیادی باتیں!

    شیعہ کتب عام مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہوتیں اور نہ کوئی شیعہ یہ کتب کسی غیر شیعہ کو دینے پر راضی ہوتا ہے۔ میری مراد ”شیعہ عقائد کی خاص خاص کتب “ سے ہے۔جن مسلم اسکالرز نے شیعہ عقائد پر تحقیق کی ہے، ان سے ذرا پوچھئے تو سہی کہ انہوں نے یہ کتب کتنی محنت سے حاصل کیں ہیں
  19. یوسف ثانی

    تقیہ کی گھٹی- بھیس بدلنے پہ چھٹی

    اتنی نہ بڑھا پاکئی داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ ( یہ خبر روزنامہ امت کی ”اپنی خبر“ نہیں ہے بلکہ پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کی ہے۔ اس خبر کااکثر پاکستانی میڈیا نے ”بلیک آؤٹ“ کیا) واضح رہے کہ ایران میں سنیوں کی تعداد یہودیوں کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ لیکن کوئی سنی ایرانی...
Top