الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اہم نقطہ
جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دیئے گئے سامان سے دلیل پکڑتے ہیں، ان کو یہ بھی خیال رکھنا چاہیے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اس وقت کیفیت کیا تھی ؟
اس حدیث سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ آپﷺ نے یہ سامان کن کے پیسوں سےخرید کر دیا تھا۔۔ اگر اس پر دلیل مل جائے کہ جو آپﷺ نے اپنی لاڈلی اور جنتی عورتوں کی سردار کو سامان دیا تھا وہ اپنے ہی مال سے خرید کر دیا تھا۔
آپ نے لکھا کہ
اس بات کا بھی اس حدیث
سے پتہ نہیں چل سکتا یا اس ضمن میں اس حدیث کو دلیل...
آمین ثم آمین
ہم صرف رجم کی نہیں مانتے، بلکہ ہم ہر صحیح حدیث مانتے ہیں۔۔۔ جہاں بظاہر قرآن اور صحیح احادیث میں کوئی ٹکراؤ والی بات نظر بھی آتی ہے تو اپنے دماغ کا علاج کرواتے ہیں۔۔ صحیح حدیث کا انکار نہیں کرتے۔ کیونکہ ہم میں اتنی جرات نہیں کہ ہم فرمان رسولﷺ کا انکار کرسکیں۔
اسی پیرائے کو ایک...
ہم آپ کے سامنے نشاندہی کررہے ہیں کہ آپ کے ان تابڑ توڑ فتووں کی زد میں دیوبندی، بریلویوں کے ساتھ بہت سی جماعتیں آتی ہیں۔ باقی جماعتوں کو چھوڑ کر دیوبندیوں اور بریلویوں کے بارے میں آپ اپنا خیال واضح کریں۔۔۔آخر خیال واضح کرنے میں کونسی پریشانی ہے؟
ایک آدمی چوری کرتا ہے، چوری اس پر ثابت ہوجاتی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
الحمد للہ ثم الحمد للہ
میں خود بھی شادی شدہ ہوں، اور میرے بھائی بھی سب شادی شدہ ہیں۔۔ میں اپنی بات کرتاہوں۔۔ میری اپنی شادی پر میرے سسرال والوں کی طرف سے کچھ نہیں لیا گیا بلکہ نکاح پر کھانےوغیرہ کا جتنا خرچ ہوا وہ بھی ہم نے خود برداشت کیا۔
میری بیوی نے جو سامان...
بنت حوا کے سوال کے جواب کے ساتھ اگر ایک اور سوال کا جواب بھی دیتے جانا تو بھلا ہوگا۔۔آپ نے فرمان جاری کیا کہ
چلو مان لیا آپ کی بات کو ۔۔۔ لیکن اس مومن نہیں کا قتل کس دلیل سے ہمارے اوپر کرنا فرض ہوجاتا ہے؟
سمیر صاحب تبصرہ فرمانا پسند فرمائیں گے؟
جس نے کوئی ایسا نیا قانون ایجاد کیا لوگوں کے لیے جو اللہ کی کتاب یا اس کے رسول ﷺکی سنت میں نہیں تھا تو وہ کافر ہے۔
جان بوجھ کر ؟ ناجانے، لاعلمی میں ؟ مخالفت میں ؟ تعصب میں ؟ یا کسی کے کہنے، رہنمائی کرنے اور راستہ دکھانے پر ؟ ۔۔۔ کس حالت میں قرآن وحدیث...
تو کیا جو کوئی بھی حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کو دیئے جانے والے سامان سے دلیل پکڑتا ہے اور کہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی لخت جگر کو سامان دیاتھا۔۔ اور اس سے دلیل پکڑ کر خوشی اور رضا میں کچھ سامان دینے کی بات کرتا ہے تو کیا ایسا شخص ان لوگوں کےلیے خود کشی کاسامان مہیا نہیں...
جزاک اللہ بہنا میرا بھی یہی سوال ہے۔ کیونکہ تھریڈ کاعنوان ہی ایسا رکھا ہے
تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کفر وشرک ہے
تو کیا اس کفر وشرک میں صرف حکمران طبقہ ہی آتا ہے یا پھر مقلد (حنفی، دیوبندی، بریلوی ویغرہ) مولاناز بھی
معذرت کے ساتھ قادری صاحب پارٹی کو اب جمعراتاں کرنے، تیجاں، ساتواں، اور چالیسواں وغیرہ کرنے کے لیے بھی تیار ہوجانا چاہیے کیونکہ قادری صاحب کے بقول اس کی عمر 63 سال ہوگی۔۔63 سال عمر پوری ہونے میں بس چند ماہ ہی رھ گئے ہیں۔
محترم جناب بنت حوا بہن کا سوال معقول ہے۔ اور یہ سوال آپ کے فتووں سے ہی جنم لے رہا ہے۔ اب آپ نے اتنی لمبی چوڑی بات کرکے بات کو ٹال مٹول کرنے کی کوشش کرہے ہیں۔آپ بتائیں اس عام اصول میں دیوبندی بریلوی آتے ہیں یا نہیں ؟ اگر آتے ہیں تو پھر ان کو کافر کیوں نہیں کہہ دیتے اور اگر نہیں آتے تو پھر وجہ...
نہیں بھائی آپ نے غلط نہیں کیا۔۔ لیکن جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ اگر خوشی سے والدین اپنی اولاد کو کچھ دینا چاہتے ہیں تو دے دیں اس میں کوئی حرج نہیں اور وہ دلیل حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کودیئے جانے والے سامان سے پکڑتے ہیں۔۔ تو ان کو اپنی معلومات اپ ڈیٹ کرنے کی سخت ضرورت ہے۔۔
ان سے میرا سوال ہے...
ننگے پیر کی یاد تازہ ہوگئی۔۔
کوئی لٹی شاہ
کوئی جگنو شاہ
کوئی چھتری شاہ
کوئی بھلے شاہ
کوئی کونسا شاہ اور کوئی کونسا شاہ
یہ شاہ ہیں سب دین کے ٹھیکے دار ۔۔۔۔ اور شاید صاحب شریعت بھی۔۔ جو کہہ دیا وہی عین اسلام اور راہ نجات۔۔۔۔ اناللہ وانا الیہ راجعون
مولوی الیاسی صاحب آپ نے کہا تھا کہ شادی شدہ کو رجم کرنے والی روایات قرآن کے خلاف ہیں۔ اس لیے جو روایات قرآن کے خلاف ہونگی وہ قبول نہیں کی جائیں گی۔۔ اگر بھول گئے ہو تو پوسٹ نمبر157 پڑھ لو۔۔
قرآن پاک سورۃ البقرۃ
"فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ"(البقرة149)
پس اپنا منہ مسجد...
حضور الیاسی صاحب ہم شریف کو شریف سے لڑا نہیں رہے بلکہ آپ لڑا رہے ہیں اور الٹا الزام ہم پہ لگا رہے ہیں؟
آپ مجھے بتائیں کہ
1۔ قرآن قرآن کے متضاد ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
2۔ صحیح حدیث صحیح حدیث کی متضاد ہوسکتی ہے یا نہیں؟
3۔ صحیح حدیث قرآن کے متضاد ہوسکتی ہے یا نہیں؟
ہاں یا ناں میں ان تین پوائنٹ...
مولانا سہج صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی پوسٹ نمبر40 کے کچھ حصے کا جواب
’’ دس کا اثبات اٹھارہ کی نفی گنتی کے ساتھ ‘‘ یہ ریت کی دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے کون چلا آرہا ہے؟ گڈمسلم صاحب؟۔یا مفتی اعظم مولانا سہج صاحب دامت برکاتہم العالیہ ؟۔ اور پھر مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ہمارا موضوع ہی نہیں بلکہ ہمارا...