السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر اس سوال کو سوال جواب کے زمرہ میں کیا جاتا تو بہتر تھا، یہاں مختصر بیان کر دیتا ہوں کہ؛
جب انسان أَشْهَدُ أَنّ لَّا إِلَٰهَ إِلَّإ الله وأَشْهَدُ ان محمداً رسول الله کا اقرار کرتا ہے ، تو یہ اقرار ہی اس بات کا متقاضی ہے کہ جسے اللہ کا رسول مانا ہے، اس کی...