• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    مراسلہ لکھتے ہوئے، فرنگی حروف میں فرنگی لکھنے کی کیا صورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی بات درست ہے، اردو میں اسے فرانسیسی کے لئے ہی استعمال کیا گیا، لیکن بعد میں اسی لفظ کو انگریز کے لئے بھی استعمال کیا گیا۔ اور انگریز کے حق میں بھی مقبول ٹھہرا۔ بہر حال فرنگی ہر یورپی باشندے پر صادق آتا ہے، بلکہ امریکی باشندے پر بھی صادق آئے گا۔ دراصل...
  2. ابن داود

    ابوحنیفہ کی تضعیف ، اورابن الترکمانی پر علامہ البانی رحمہ اللہ کا زبردست رد۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فورم کے کسی دیوبندی صارف کو ٹیگ کر کے اس سے ترجمہ کرنے کی درخواست کر دیں! (ابتسامہ)
  3. ابن داود

    دلائلِ اہل الحدیث کا بریلوی جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک ہندو پولیس آفسر ایک بریلوی وفد کوعلاقے میں وہابی مسجد نہ بنانے کے اعتراز پر سمجھا رہا ہے
  4. ابن داود

    دلائلِ اہل الحدیث کا بریلوی جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسحاق سلفی بھائی کو تو بعد میں سمجھائیں لیں گے،پہلے بریلوی مسجد میں انٹری تو ماریں! لیکن ہر ''وہابی''یہ کام اپنی ذمہ داری پر کرے! ابتسامہ
  5. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جھوٹ بولنے والے کو جھوٹ بولنے سے منع کرنے کے لئے ہمیں کوفہ کے کسی امام اعظم کی فقاہت کی حاجت نہیں، یہ قرآن و حدیث کا حکم ہے! اور جاہل آدمی کو اس کی جہالت بتلانا بالکل درست اور قرآن و سنت کے مطابق ہے، نہ صرف اسے بلکہ جب وہ اپنی جہالت سے لوگوں میں فتنہ بھی پیدا...
  6. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ جہالت حنفی مقلدین کی اپنی اختیار کردہ ہے، جس کا ثبوت پہلے بھی دیا گیا تھا ایک بار پھر پیش کئے دیتے ہیں: وَالْأَدِلَّةُ الْأَرْبَعَةُ إنَّمَا يَتَوَصَّلُ بِهَا الْمُجْتَهِدُ لَا الْمُقَلِّدُ فَأَمَّا الْمُقَلِّدُ فَالدَّلِيلُ عِنْدَهُ قَوْلُ الْمُجْتَهِدِ...
  7. ابن داود

    مراسلہ لکھتے ہوئے، فرنگی حروف میں فرنگی لکھنے کی کیا صورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مراسلہ میں لنک کو کسی اور نام سے موسوم کیا جاسکتا ہے!! اب کیا ہوا؟ یہاں اس کا حل موجود ہے، نعیم بھائی یہ آپ کا ہی بتایا ہوا حل ہے، ایک بار پھر شکریہ اور جزاک اللہ!
  8. ابن داود

    مراسلہ لکھتے ہوئے، فرنگی حروف میں فرنگی لکھنے کی کیا صورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمدللہ ! معاملہ حل ہو گیا! پرانا تھریڈ مل گیا، در اصل مسئلہ میرے اردو عربی کیبورڈ کا ہے، خزائین الہدایت کے اردو عربی کیبورڈ سے فرنگی کی نہیں لکھی جا سکتی، جبکہ میرے جرمن کیبورڈ سے یہاں فورم پر اردو کیبورڈ از خود کار گر ہو سکتا ہے اور ہو جاتا ہے!
  9. ابن داود

    مراسلہ لکھتے ہوئے، فرنگی حروف میں فرنگی لکھنے کی کیا صورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ معاملہ پہلے بھی پیش آیا تھا، مگر یاد نہیں کیا حل تھا، پہلے ایک آپشن ہوا کرتا تھا شاید مگر اب یہ آپشن جواب لکھنے میں نظر نہیں آرہے!
  10. ابن داود

    اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معاملہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اپنی شادی کے وقت کا بیوی کے جہیز کا سونا موجود ہوتا ہے، جس کو وہ نہ بیچ سکتا ہے نہ کچھ، ہاں اس پر زکاة واجب ہو جاتی ہے، کیونکہ ہمارے معاشرے میں یہی سمجھا جاتا ہے کہ سونا گو کہ بیوی کی ملکیت ہے، لیکن وہ شوہر کے تصرف میں نہ ہوتے ہوئے...
  11. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! حنفی مقلدین کو آئینہ دکھانے کے واسطے! کیونکہ جب تک حنفی مقلد تقلید ترک نہ کرے قرآن و حدیث اس کی دلیل نہیں۔
  12. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جھوٹ نہ بولیں! آپنے جو کہا تھا وہ یہ ہے: اب اس جہالت کو کیا کہیئے! صاحب قرآن، حدیث اور آثار کو اپنا استاد باور کروا رہیں ہیں!! ہم تو حنفی مقلدین کے سر پر سوار ان کے امام اعظم کی فقاہت کا بھوت اتار رہے ہیں!
  13. ابن داود

    رکعات تراویح کا آسان حل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب حسن البناء کو بھی "امام" قرار دیا جائے تو کیا کہا جاسکتا ہے! مسئلہ کشمیر واقعی بہت بڑا مسئلہ ہے، لیکن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی غلط بات کو منسوب کرنا کسی دوسرے مسئلہ سے چھوٹا مسئلہ نہیں! بالکل جناب! یہی مسئلہ ہے کہ اکثر مسلمان اپنے بنیادی فرائض...
  14. ابن داود

    رکعات تراویح کا آسان حل

    السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ! تراویح کے مسئلہ کا آسان اور صحیح حل یہی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آٹھ رکعت پڑھنا احادیث صحیحہ سے ثابت ہیں، اور کوئی اس کے بیس رکعت کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عملی سنت قرار نہ دے! ہاں امت کے لئے اس عدد کی قید لازم نہیں، وہ اس سے زیادہ بھی...
  15. ابن داود

    رکعات تراویح کا آسان حل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ واقعہ حقیقی یا تخیلاتی، اس کا تو مجھے نہیں معلوم، مگر اسی طرح بہت سے لوگوں نے اسلام ، کتاب و سنت کے بجائے، امریکہ و مغرب کی مخالفت کو باور کروانے کی سعی کی ہے!
  16. ابن داود

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تصوف کی اصطلاح کو زہد و تقوی کے معنی میں استعمال کیا گیا ہے، مسئلہ دراصل یہ ہے کہ کون کس عمل کو کیا کہہ رہا ہے۔ لہٰذا اس مسئلہ میں سیاق و سباق کو سمجھنا ضروری ہے۔ جب علماء تصوف کی نکیر کرتے ہیں تو اس سے وہی آج کا معروف تصوف مراد ہوتا ہے، جو ابن عربی وغیرہ کا ہے!
  17. ابن داود

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سالگرہ کےد ن کو منانا بدعت اس وجہ سے بھی کہا جاتا ہے کہ، یہ ''عید'' کی طرح ہے کہ عید کے معنی میں بھی اس کا بار بار لوٹ آنا شامل ہے، جس طرح ہر سال عید آتی ہے، اسی طرح سالگرہ کا دن بھی ہر سال آتا ہے۔ اب اس دن کو خاص کرکے خوشی کا دن منانا اسے '' عید'' بنانے کے...
  18. ابن داود

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حیران ہوں!
  19. ابن داود

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! متلاشی بھائی! مدعا '' خود کش حملہ'' ہے خواہ وہ کفار کے خلاف ہی کیوں نہ ہو ۔
  20. ابن داود

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے مجھے راشد منہاس کے واقعہ کو خودکش حملہ کے تناظر میں دیکھنا سمجھ نہیں آتا، راشدمنہاس تو اتفاقاً ایسی صورت میں مبتلا ہوا کہ اگر وہ اپنی جان کی حفاظت کو مقدم رکھتا تو اپنی فوج کے لئے بہت نقصان کا سبب تھا، اس نے وہ عمل کیا کہ جس میں مخالف ہلاک ہوا اور مخالف...
Top