• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    والدہ کا آپریشن ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفا ئے کاملہ عطا کرے، اور آپ کی خدمت کو قبول کو قبول کرے ، آمین!
  2. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اندھا یہ سمجھے کہ کسی اور کو بھی نظر نہیں آتا، تو یہ اس کی خوش فہمی ہو گی، اب جاہل مقلد سمجھتا ہے کہ سب اسی کی طرح ہیں! ایسا نہیں ہوتا میاں! ایک بات اور بتلا دوں کہ اس بات کو ذہن میں رکھئے گا کہ : جو میں مسکرایا تو کیا کرو گے!
  3. ابن داود

    ضعیف رواۃ کی حقیقت

    الحمد للہ میں مقلد نہیں ، مسلکی تعصب رکھوں، اور نہ کوئی خلط مبحث کیا ہے، مقلدین حنفیہ کو آئنیہ دکھلانے کو خلط مبحث نہیں کہتے! اور اللہ کی توفیق سے تکبر کی بات بھی نہیں، ہاں اہل الحدیث ، اہل الذکر ، اہل الاثر یعنی اہل سنت والجماعت کے منہج پر فخر ہے۔ ایک بات طے ہے کہ مقلد دین اسلام کا عالم نہیں...
  4. ابن داود

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ مؤقف اہل الحدیث تو اختیار کرسکتے ہیں، حنفی مقلدین فقہ حنفی کے اس اصول کو رد کئے بغیر یہ چارہ نہیں! باقی تفصیل سے بعد میں عرض کرتا ہوں، ان شاء اللہ!
  5. ابن داود

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابن عثمان بھائی! شیعہ اور قادیانی کے باطل ہونے سے فقہ حنفی کا یہ اصول کیسے درست ہو جائے گا! اس اصول سے تو صحابہ کی شان میں چار چاند لگ گئے ہیں کیا؟ لہٰذا شعیہ اور قادیانی وغیرہ کا بطلان ضرور بیان کیجئے، مگر کچھ اپنی اصلاح بھی کر لیں! ابن عثمان بھائی! امام ابو...
  6. ابن داود

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بک فائل 1 تا 8 تو extract ہو جاتی ہے، مگر 9 تا 13 extract نہیں ہو پاتی! software انسٹال ہو گیا ہے، اور کام بھی کر رہا ہے، مگر اضافی کتب کے شامل کرنے میں شاید کوئی مسئلہ ہے! بہر حال اللہ آپ کو جزاء خیر دے!
  7. ابن داود

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں فقہ حنفی کے اس أصول کو بلا تبصرہ نقل کردیتا ہوں: الحسامي - حسام الدين محمد بن عمر الحسامي لأخسيكثي (المتوفى: 644هـ) ﴿خبر الراوي المعروف﴾ وإذا ثبت أن خبر الواحد حجة قلنا: إن كان معروفاً بالفقه والتقدّم في الاجتهاد، كالخلفاء الراشدين والعبادلة الثلاثة وزيد بن...
  8. ابن داود

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم کہاں حنفی مقلد بن رہے ہیں! کہ جاہل بنیں! اللہ ہمیں قوت اجتہاد عطا فرمائے! آمین۔ یہ واقعات فقہ حنفی اور فقہاء احناف کی ''فقاہت'' کو عیاں کرنے کے لئے بتلائے گئے ہیں!
  9. ابن داود

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ميں آپ کو یہ اصول ، اصول فقہ حنفیہ سے دکھا دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ!
  10. ابن داود

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو عجیب بات ہوئی! یہ تو نہ امام ابو حنیفہ کا مؤقف ہے نہ کسی حنفی کا اور نہ ہی کسی اہل سنت والجماعت کا! صحابہ رضی اللہ عنہم کی روایت کو قبول کرنے سے متعلق امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا یہ اصول تھا یا نہیں! اس سے قطع نظر ! فقہ حنفی کا یہ اصول ضرور ہے۔ بلکہ...
  11. ابن داود

    ضعیف رواۃ کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر اشکال ہے تو آپ سوال کرنا تھا ، نہ کہ آپ کو اپنا فلسفہ جھاڑنا تھا! اب با ادب طالب علم کی طرح اپنے اشکال کو پیش کریں اور اپنے اشکال کا جواب لیں! ان شاء اللہ!
  12. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے یہاں حنفی مقلدین کے دھوکہ و فراڈ سے لوگوں کو متنبہ کیا ہے! ''جاہل'' بلحاظ لفظ استعمال ہوا ہے اور لفظ کے معنی ہوتے ہیں تعریف نہیں، تعریف اصطلاح کی ہوتی ہے، لیکن جاہل شخص کو یہ بھی نہیں معلوم، اور اپنی اٹکل چلائے جا رہا ہے!
  13. ابن داود

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حنفی مقلِدوں ہی کے کیا، ان حنفی مقلِدوں کے مقلَد کے استدلال کو بھی بارہا غلط ثابت کیا جا چکا ہے! ان کے باطل استدلال ہمارے لئے کوئی دلیل نہیں! حنفی مقلد قرآن و حدیث سے حجت نہیں پکڑ رہے، بلکہ وہ غلط استدلال کے ذریعہ حجت بازی کر رہے ہیں! حنفی قرآن و حدیث نہیں...
  14. ابن داود

    لڑکی کی پسند۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایسی صورت میں تو لڑکی کو اپنے کسی محرم بزرگ رشتہ دار کی طرف رجوع کرنا چاہئے، اور اگر وہیں بسیرا بھی کرنا پڑے تو مناسب ہی ہوگا!
  15. ابن داود

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ پہلے جملہ کو سمجھ لیں! حنفی مقلد کا غلط استدلال ہمارے لئے دلیل کیوں ہو! آپ افسوس کریں یا خوشی منائیں، جب تک حنفی مقلد تقلید ترک نہیں کرتا، قرآن و حدیث اس کی دلیل نہیں! حنفی مقلدین کا قرآن و حدیث سے غلط استدلال پیش کرنا صرف حجت بازی ہے، قرآن و حدیث حنفی مقلد...
  16. ابن داود

    کیا تراویح سے متعلق حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا مضطرب ہے؟جواب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ یتیم فی الحدیث علم الحدیث میں جب بھی بات کریں گے، اکثر ان سے ہفوات ہی صادر ہوں گی! اس پر طرفہ تماشہ یہ کہ ان جہلا ء کو اپنے اکابر کی خبر بھی نہیں، ان کے اکابر تہجد اور تراویح کو ایک نماز اور اس کی رکعت بمع وتر 11 رکعت سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہونا تسلیم...
  17. ابن داود

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کسی کو اگر بات سمجھ نہ آئے نہ یہ سمجھ آئے کہ کہ فلاں کا قول کس لئے پیش کیا گیا ہے، تو دوسرے کا کیا قصور! حنفی مقلد قرآن و حدیث سے غلط استدلال کر کے صرف حجت بازی کے لئے پیش کرتا ہے! وگر نہ قرآن و حدیث اس کی دلیل نہیں!
  18. ابن داود

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ بات امام النووی کی کتاب ''المجموع ''کے حوالہ سے پیش کی گئی ہے! نسخ کی دلیل قیاس نہیں ہوتی، کہ کیونکہ ایک دور کا ایک عمل منسوخ ہو گیا ہے تو دوسرے عمل کو بھی اسی پر قیاس کرتے ہوئے منسوخ قرار دیا جائے!
  19. ابن داود

    ضعیف رواۃ کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ''ضعیف راوة کی حقیقت '' پر بیان بھی اہل علم کو ہی کرنا چاہئے تھا۔ جب حنفی مقلدین ضعیف احادیث پیش کریں گے تو اسے ضعیف ہی کہا جائے گا، ان یتیم فی الحدیث کی خاطر ضعیف احادیث کو صحیح نہیں کہا جا سکتا۔ یہ فقہ حنفی کے خلاف ہوتی ہیں، جناب نے غالباً قرآن اور صحیح...
  20. ابن داود

    دوری جدول میں شامل 4 نئے عناصر کے نام رکھ دیئے گئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر ہمارا یہی رویہ رہا کہ (دنیاوی امور میں) خود کچھ کرنا نہیں اور دوسروں کو کوسنے دینا، تو یقیناً ۔۔۔۔۔
Top