الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجددِ دین -محدث کبیر ـ محقق شہیر۔
علمی مقام و مرتبہ۔
(١۔امام کبیر علامہ شہیر ،فقیہ الامت شیخ محمد بن ابراہیم آل شیخ اپنے اسلامی بھائی کی نسبت فرماتے ھیں۔
"وہ صاحب سنت اور حق کے حامی وناصر اور اہل باطل کے سامنے سینہ سپر ھیں"
(٢۔شیخ عبد العزیز بن باز فرماتے ھیں کہ شیخ البانی اہل سنت...
عینی شاہد بیان نہ کرتے، تصاویر او رویڈیو نہ دکھا دیتے تو یقین نہ آتا۔ آپ خود ہی دیکھ کر بتادیجیے کہ کیا اشرف المخلوقات ایسا کرسکتا ہے؟ یہ کپڑے پر بنی بشار الاسد کی جہازی سائز کی ایک تصویر ہے ، جسے بیچ میدان کے زمین پر بچھا دیا گیا ہے، اس کے چاروں کناروں پر اس کے درجنوں حامی اور فوجی اس تصویر کے...
ایک طرف فلسطین میں تحریکِ انتفاضہ زور پکڑتی جا رہی ہے تو دوسری طرف نہتے مگر اولوالعزم شامیوں نے نصیری حکمرانوں کی نیندیں غارت کر دی ہیں۔ ظلم کی رات اب سپیدہ ءسحر کے دیدار کی خاطر مزید صبر کرنے سے عاجز ہوتی نظر آ رہی ہے۔ ۔ ۔ آپکے عرب بھائی بہن تو جنت کا سودا کر کے سرخرو ہوچکے۔ ۔ ۔اب بیدار ہونے کی...
یہی اطلاع میں نے محدث فورم پر ابن بشیر الحسینوی صاحب کے بلاگ سے نقل چسپاں کی تھی ۔
لیکن اسے حذف کردیا گیا ،حالانکہ میں نے اسے اس کی اطلاع کرنے والے کے حوالے سے پیش کیا تھا۔
شائد اس میں انتظامیہ بہتر جانتی ھو۔
بقیۃ السلف مولانا عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں !
ابھی ٧مئی ٢٠١٢ خبر ملی ہے کہ مولانا رحمہ اللہ دل کے عارضے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ ٨ مئی بروز منگل صبح ١٠ بجے گورنمنٹ ڈکری کالج بورے والا میں ادا کی جائے گی ۔
شیخ ابن بشیر الحسینوی کے بلاگ...
بقیۃ السلف مولانا عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں !
ابھی ٧مئی ٢٠١٢ خبر ملی ہے کہ مولانا رحمہ اللہ دل کے عارضے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ ٨ مئی بروز منگل صبح ١٠ بجے گورنمنٹ ڈکری کالج بورے والا میں ادا کی جائے گی ۔
شیخ ابن بشیر الحسینوی کے بلاگ...
مخترم شیخ۔
الاسلام علیکم۔
مولانا وحید الدین کے کے متعلق اور انکی کتب کے متعلقہ تمام مواد آپ ان کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ھیں
Al-Risala - Peace & Spirituality
احمد رفاعی ایک مشہور صوفی سلسلے کا بانی ھے ۔جس کے متعلق یہ بات مشہور کی گئی ہوئی ھے
کہ جب وہ دور رہا کرتا تھا تو اپنی روح کو اس مقدس زمین کا بوسہ لینے کے لئیے بھیجا کرتا تھا۔
جب خود وہاں پہنچا تو اس نے کہا کہ اب میں اپنے جسم اور روح دونوں کے ساتھ حاضر ہوں۔
اے اللہ کے رسول اپنا دایاں...
Home - Almukarram
اس ویب سائیٹ پر سہ ماہی مجلہ المکرم اور کئی ایک کتب موجود ھیں
اس کے علاوہ موجودہ خصوصی شمارہ حافظ عبدالمنان محدث نورپوری رحمہ اللہ پر بھی موجود ھے۔
انتظامیہ کے مطابق اگلا شمارہ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ نمبر ھو گا۔
بہت عمدہ کاوش اور باقایئدہ تصویری دلائل سے مضمون کو مزین کیا ھے
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ایک ایسا ہی کاوش تحریر کی شکل میں بعنوان نجد عراق کا تعین صراط مستقیم ویب سائٹ سے بھی شیئر کیا گیا ہوا ھے۔
١٠ اور ١١ اپریل کو مرکزی جمیعت اہل حدیث ہند کے کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی کانفرنس عظمت صحابہ کے عنوان سے منعقد ہوئی
تھی جس سے الشیخ سعود الشریم نے بھی خطاب کیا تھا۔
مذکورہ کانفرنس میں صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین اور امھات المومینین کی سیرت مبارکہ کے مختلف پہلوں پر پر مغز مقالہ جات...
اعتصام صاحب کی تحریر کا آخلاقی معیار ۔
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو صرف ابوبکر لکھنا،جبکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ علیہ الاسلام لکھنا۔
غالبا جناب چاھتے ھیں کہ ھم بھی جوابا یھی کریں تو ایسا ھرگز ھر گز نھیں ھو گا۔
رھی بات قرآن کریم کی تو اس نے واضع کر دیا کہ غار میں نبی کے ساتھ...
برِصغیر میں ھی نہیں بلکہ کئی عرب ممالک میں بھی یہ بات بہت مشھور ھے کہ اسلام شریعت اور طریقت دونوں سے مل کر بنتا ھے۔
لوگوں کو یہ تعلیم دی جاتی ھے کہ ان سلسلہ ھائے طریقت سے وابستہ ہونا ضروری ھے ارو کسی مرشد یا پیر کے ساتھ اپنی نسبت رکھنی
چاہیئے۔اور کسی بزرگ کے ہاتھ پر بیعت کر کے مدارجِ...
الاسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
اللہ تعالی کے فضل و کرم ،ماں باپ اور آپ حضرات کی دعاوں کے ساتہ امتحان دیکر واپس آگیا ہوں۔
آپ حضرات سے امتحان میں کامیابی (با التوفیق و با اذن اللہ)کے لیے دعا کی دوبارہ درخواست کر رھا ھوں۔
الاسلام علیکم۔
دوستو اور بھایئو ،
بندہ تقریبا دو ہفتوں کے بعد ایک امتحان کے لیے جائے گا (ان شاء اللہ)
لہذا آپ سب سے دعا کی خصوصی درخواست ھے۔(اللہ کریم کامیابی دے۔آمین )