الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قاضی ابو العباس(ولید بن ابراھیم) کھتے ھیں،امام بخاری کا یہ کلام سن کر میں متفکر اور ساکت ہو گیا۔اور دیر تک سر نیچے کیے رہا۔کیونکہ فن حدیث کی تحصیل بار گراں کا میں متحمل نھیں ھو سکتا تھا۔
امام صاحب نے میرے سکوت اور تفکر کو دیکھ کر فرمایا۔
”اگر تم سے علم حدیث کی تحصیل بوجہ مشقتہائے کثیرہ ممکن...
قاضی ولید بن ابراہیم امام بخاری کے تلامذہ میں ہیں،ری کی قضا پر مامور تھے۔کھتے ھیں جب عمر عزیز کا بھت حصہ گزر چکا تو مجھے علم حدیث کا شوق پیدا ہوا۔اس وقت عالم میں امام بخاری غلغلہ تھا۔میری نگاہ بھی امام صاحب کی درسگاہ کی طرف اٹھی۔میں نے حاضر ہو کر یپنے دلی مقصد کا اظہار کیا۔امام صاحب نے میری...
فیاضی۔،
حضرت عائشہ کے اخلاق کا سب سے ممتاز جوہر ان کی طبعی فیاضی اور کشادہ دستی تھی۔دونوں بہنیں نھائت کریم النفس اور فیاز تھیں،عبداللہ بن زبیر کھتے ھیں کہ ان دونوں سے زیادہ سخی اور صاحب کرم میں نے کسی کو نھیں دیکھا۔خیرات میں تھوڑے بھت کا لحاظ نہ کرتیں۔اگر پاس ایک چھوہارہ بھی ہوتا تو اسے خیرات...
یہاں تک مجہے یاد پڑتا ہے,محمود احمد عپاسی حقیقت خلافت و ملوکیت کے مصنف ہیں۔
یہ کتاب سید مودودی کی کتاب خلافت وملوکیت کے جواب میں لکھی گئ۔
مذید معلومات کا انتظار رھے گا۔
محترم۔
اسلام و علیکم۔
سیرت بخاری،مولف،مولانا عبدالسلام مبارک پوری
تعلیق و تخریج،ڈاکٹر عبدالعظیم بستوی۔
صفحہ 161سے 165
طویل مظمون کو اختصار سے نقل کیا گیا۔
1)۔امام ابو حاتم رازی کہتے ھیں کہ خراسان میں امام بخاری جیسا کوئ احفظ نھیں ھوااور نہ ھی خراسان سے عراق کی طرف امام بخاری جیسا ذی علم آیا۔
2)-امام دارمی۔ امام بخاری مجھ سے کہیں بڑھ کر بصیرت والے ھیں،
3)-حسین بن محمد معروف۔امام بخاری ایک امت تھےاور محمد بن یحی ذھلی سے کئ گونہ بڑھ کر تھے۔...
1)۔سلیمان بن حرب۔
انکے رتبہ سے کون واقف نھیں،باوجود استاد ہونے کے امام بخاری سے یہ جملہ فرمانا کہ مجھے شعبہ کی غلطیوں پر متنبہ کر دیا کرو۔امام بخاری کے تبخر علمی کی بڑی قوی دلیل ھے،
2)۔اسماعیل بن ْاویس۔
یہ امام مالک کے شاگرد اور امام بخاری و مسلم کےاستاد ھیں۔امام بخاری جب انکی کتابوں سے صخیح...
سب سے اچھا راستہ مسجد کا راستہ،سب سے مخفوظ راستہ گھر کا راستہ،سب سے اچھی خواہش اللہ کو سجدہ کرنے کی خواھش،
قرآن کو اچھی آواز سے سننا،قلب حاضر کے ساتھ ذکر کرنا۔حلال مال سے خرچ کرنا،فصیح زبان سے وعظ کرنا روح کی غذا اور دل آباد رکھنے کا زریعہ ھے،
کافر کو دیکھو تو نعمت اسلام پر اللہ کی حمد...
دنیا میں سب سے افضل چیزیں ایمان صادق،اچھے اخلاق،عقل سلیم،صحت مند جسم اور خوش گوار روزی-اسکے بعد سب فالتو ھے،
خوش رہنے والا دل بغض کے کیڑوں کو مار دیتا ہے،راضی رہنے والا نفس نفرت کے حشرات ختم کر دیتا ہے۔
فاسق،مریض،مقروض،غریب،غمگین،قیدی اور مجبور خوش نہئیں رہ سکتا-
چار چیزیں سعادت لاتی...
1)۔اگر عورت دنیا کی ملکہ ھو،پورے عالم کی ڈگریاں اسے مل جائیں،ہر طرح کا تمغہ اسے مل جاے،لیکن شوھر نہ ھو تو وہ مسکین ھے۔
2)۔کمال کی زندگی یہ ھے کہ آپ کی جوانی بلند مقصد ھو،رجولیت مزاحمت اور بڑھاپا غور و فکر میں گزرے،
3)-ایک روٹی،سات کھجوریں،پانی کا ایک پیالہ،کمرہ میں ایک چٹائ اور قرآن پاک ھو...