الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حنفی ۔
حضورﷺ کے بعد آپ کا کوئی امام نہیں؟
محمدی۔
حضورﷺ کے بعد بھی کسی امام کی ضرورت ہے؟
حنفی ۔
زندگی متحرک ہے نت نئے مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔ آخر وہ کس سے لینے ہیں؟
محمدی۔
حضور ﷺ سے لیں ۔
حنفی ۔
ان سے اب کیسے؟ اب وہ کہاں ہیں؟
محمدی۔
آپ حیات النبی ﷺ کے قائل نہیں؟
حنفی ۔
حیات النبی ﷺ کا...
حنفی ۔
اللہ نے تو قرآن مجید میں مسلم نام رکھا ہے پھر آپ اہل حدیث کیوں کہلواتے ہیں؟
محمدی۔
مسلم تو ہمارا ذاتی نام ہے جیسا کہ بچے کی پیدائش پر اس کا نام رکھا جاتا ہے۔ لیکن اہلحدیث ہمارا وصفی نام ہے جو ہمارے طریق کار کو ظاہر کرتا ہے۔ آدمی کے کئی نام اس کے پیشے ، مشاغل اور اس کے اوصاف کے پیش نظر...
حنفی ۔
آپ جو حنفی نہیں کہلاتے تو کیا آپ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو نہیں مانتے؟
محمدی۔
اگر ہم حنفی نہیں کہلاتے تو اس کے یہ معنی تو نہیں کہ ہم ان کو امام بھی نہیں مانتے۔ ہم ان کو امام مانتے ہیں لیکن نبی نہیں مانتےکہ آپ کی طرح ان کے نام پر حنفی کہلائیں۔ آپ ہی بتائیں آپ جو شافعیؒ نہیں کہلاتے تو...
حنفی ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمدی۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کہیے کہاں سے تشریف لائے؟
حنفی ۔
یہیں شہر سے۔
محمدی۔
آپ بہاولپور میں رہتے ہیں؟
حنفی ۔
جی ہاں ۔
محمدی۔
پہلے کبھی دیکھا تو نہیں۔
حنفی ۔
میں پہلے کبھی آپ کی مسجد میں نہیں آیا۔
محمدی۔
پھر آج کیسے تشریف لے...
اصلی اہل سنت (مکمل رسالہ)
دعا ہے کہ اللہ حضرت حافظ صاحب کی قبر پر کروڑ ہا کروڑ رحمتیں نازل فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔
ذیل میں ان کا ایک مختصر رسالہ " اصلی اہل سنت " دیا جا رہا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ اس مختصر کتابچے کو لوگوں کے لیے نافع عام بنائے اور ہمیں صراط حق پر...
یہودی اور عیسائی کافر نہیں (فرمان قادری)
عیسائیوں کے ساتھ ’ کرسمس ‘ مناتے ہوئے طاہر القادری نے ایک فرمان جاری کیا وہ آپ خود ہی سن لیں۔
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=Eu_6ohdzfvw#!
کیا مطلب تقلید جائز ہے۔؟
عمومی حکم نہ نکالیں خصوص پر بھی توجہ دیں اور یہاں جو تقلید جائز کہی گئی ہے وہ آج کل مروجہ تقلید کے ہم سایہ نہیں بلکہ یہ بھی دلیل شرعیہ پر ہے۔
بھائی۔!!
ہر صحیح بات کو لینا چاہیے۔چاہے جس کی زبان و قلم سے ہی نکلی ہو۔شخصیت کو دیکھ کر اس کی صحیح بات کو بھی ٹال دینا کوئی عقلمندی نہیں۔بلکہ انصاف سے روگردانی ہے۔والسلام
او میرے بھائی یہ وہ ہیں ان کی جیبیں گرم کرتے جاؤ اور مرضی کے فتوے لیتے جاؤ۔اور جب لوگ جیبیں گرم کرنےمیں سستی دکھائیں تو ان کی طرف سے پھر ایسے فتووں کی بارشیں شروع ہوجاتی ہیں۔اللہ ہدایت دے
تفصیلی جواب تو کلیم بھائی ہی دیں گے۔پر کچھ گزارشات پیش کرنے کی جراءت کررہا ہوں
برادر محمد شعبان۔!
آگ بگولا تو آپ ہورہےہیں۔کلیم بھائی نے تو ایک آدمی کو جتنا مقام دینا چاہیے تھا اتنا ہی مقام دیا ہے۔بلکہ میں سمجھتا ہوں کچھ زیادہ ہی دیا ہے۔کلیم بھائی کی ’’شیخ الاسلام‘‘ سے مراد اگر شیخ فی الاسلام...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ بہت اچھا خیال تھا آپ کا
اچھا جی
اچھی بات ہے
ہرقسمی مواد تو آپ بلوگ پر نہیں رکھیں گے۔پر صحیح اور مستند مواد ہی رکھنا چاہیے
بالکل
اس کا مطلب کہ دیوبندی،حنفی اور بریلوی باطل فرقے نہیں ۔؟علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کہا کرتے تھےکہ ایک...
برادرعامر
آپ نے کہا کہ میں اپنےبلوگ کو باطل فرقوں سے دور رکھوں گا۔ابھی تو اہل حدیث کی کتب اور ویڈیوز شیئر کرتا رہتا ہوں آنے والے وقت میں حنفیوں کی کتب بلوگ پر رکھونگا۔
کیا آپ کے نزدیک اہل حدیث اور حنفیت میں کوئی فرق نہیں ۔؟
کیا یہ دونوں حق پر ہیں ۔یا ان میں سے ایک۔؟
دونوں فرق میں زمین آسمان...
جمشید بھائی جان پہلے ان کتب کی نسبت الی الامام کو ثابت کرنا ہوگا۔کہ آیا یہ کتب امام صاحب کی ہیں بھی کہ نہیں۔؟ اتنا بڑا دعوای تو کردیا لیکن دعوی کی بنیاد نہیں دیکھی کہ جس دعوی پر اینٹ کو رکھا جارہا ہے وہ بھی مشکوک ہے کہ اینٹ ہے یا ریت کا ڈھیر۔
اور آپ نے خود ہی کہہ دیا کہ ’’منسوب ہیں‘‘
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برادار کبیر
1۔
2۔
3۔
اس پر میں نے تحریف کا کہا اور یہ واقعی تحریف ہے ۔اس میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں ۔۔اگر آپ دین کے ساتھ مخلص ہوتے تو کبھی بھی دین میں یہ چال بازی استعمال نہ کرتے۔اور سیدھا سا الفاظ کا جو ترجمہ بنتا وہی کرتے۔میں نے یہ نہیں کہتا کہ...
سہج بھائی جان ترجمہ میں آپ نے غلطی کی ہے۔چلیں غلطی نہ کہیں آپ نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے۔ اور آپ نے قرآن سے حنفی مذہب کا نام نکالنے کی ناکام کوشش کی ہے جس طرح حدیث مبارکہ سے کی ہے ۔آپ کی ان باطل تاویلات سے دین محمدﷺ کو اور دین محمدﷺ پر چلنے والوں کو کوئی نقصان نہیں ۔ اس کا نقصان آپ پر ہی ہے اور...