الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زاہدبھائی جان بہت فکری بات کی طرف آپ نے متوجہ کردیا۔آج ہمیں اپنی زندگی کا مقصد تک معلوم نہیں۔اور نہ ہی موت کا دل میں خیال آتا ہے۔اللہ تعالی سے دعا کریں کہ اللہ تعالی اس طرح کی ناگہانی موت سے ہر مسلمان کو بچائے۔اور خاتمہ بالایمان فرمائے۔آمین
جزاک اللہ شاکر بھائی اللہ تعالی آپ کی ہمتوں میں اضافہ فرمائے۔کہ آپ نے بہت جلد اس مسئلہ کو حل کرلیا۔اتنی مہنگی ہوسٹنگ استعمال کرنے کےباوجوود بھی اس طرح کے مسائل اور وہ بھی ہوسٹنگ والوں کی طرف سے کوئی ریزن بتائے بغیر۔؟
سہج بھائی ایک بات کی شروع سے مجھے سمجھ نہیں آرہی،کہ آپ مقلد ہیں یا متبع۔؟
بات موضوع سے دور نکل گئی،اصل بات یہ ہے ایک طرف سے آپ اپنے آپ کو مقلد کہتے ہیں اور دوسری طرف سے آپ خوداحادیث بھی پیش کرتے ہیں اور استدلال بھی کرتے ہیں،بھائی یا تو آپ اپنے آپ کو مقلد کہنا بند کردیں یا یہ کریں کہ ہر اعتراض...
ابن آدم بھائی ہوسکتا ہے آپکی نظر میں اسلام اور اھلحدیث دو الگ الگ چیزیں ہوں باقی کلیم بھائی کا مقصد اسلام اور اھلحدیث مسلک ایک جیسا بتانا تھا اس لئے اس نے یہ مثال دی جو آپکی سمجھ میں نہ آئی اور نہ ہی آسکتی ہے اقبال نے خوب کہا تھا
" سمجھ میں نکتہ توحید تو آسکتا ہے،
تیرے دماغ میں بت خانہ ہو تو...