• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    میرا خیال ہے کہ اس اب مزید بحث نہ کی جائے یہ نہ ہو کہ یہ بحث کسی کی ذاتیات پر جا کر ختم ہو جو کہ کسی بھی لحاظ سے صحیح نہ ہو گا۔ بہتر یہ ہے کہ ایسے معاملات میں صرف علماکرام ہی اپنی رائے دیا کریں ، میں محدث فورم کے علماکرام سے درخواست کروں گا کہ جہاں بحث لمبی ہو جائے وہاں وہ اپنے علم کے مطابق کچھ...
  2. ساجد تاج

    مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں ۔

    اللہ تعالی آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی اور کامرانی عطا فرماۓ۔ اور آپ کی دینی کاوشوں کا آپ کے لیے آخرت میں نجات کا سبب بنا دے آمین!
  3. ساجد تاج

    پوری ملاقات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یعنی کہ ہمیں مس نہیں کیا گیا ۔۔۔۔ابتسامہ واہ جی بہت خوب یہاں تو لاہوریوں بھائیوں نے خوب دعوت اڑائی اور علم سے بھرپور بھائیوں سے ملاقات کی، افسوس یہ رہے گا کہ ہم اس مُلاقات میں شامل نہ تھے۔ ہمیں حافط عمران بھائی اور عبدہ بھائی کی طرف دعوت نامہ موصول ہوا تھا...
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زیادہ ہنسنے سے دل مردہ ہو جاتا ہے
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    خوشی کی قدر اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک دکھ کا مزہ نہ ملا ہو
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    سرِمقتل بھی ترے نام کے چرچے ہوتے تو نے پوچھی ہی نہیں آخری خواہش میری
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتا ہے ۔
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بلال بن سعد || لا تكن وليا لله في العلانية و عدوه في السر . بلال بن سعد کہتے ہیں : لوگوں کے سامنے پارسا بن کر اللہ کے ولی اور خلوت میں گناہ کر کے اللہ کے دشمن مت بنو
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    لوگوں کی مدد کرو پر یہ مت سوچو کے کوئی آپ کی بھی مدد کرے گا
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے تو برائی مشکل اور نیکی آسان ہو جاتی ہے انسان اپنی حقیقت کو جان لیتا ہے دل نرم اور آنکھیں نم رہنے لگتی ہیں
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ما أغلق الله على عبد باباً بحكمته إلا فتح له بابين برحمته لــــــ ابن القيم رحمه الله کہتے ہیں اللہ کسی بندے پر اپنی حکمت سے کوئی دروازہ بند کرتے ہیں تو اپنی رحمت کے دو دروازے اُس بندے پر کھول دیتے ہیں
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی گزارنے کے لیے عقل نہیں محبت درکار ہے اور تُم محبت سے محروم ہوتے جار ہے ہو۔
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    عصیاں سے کبھی ہم نے کنارہ نہ کیا تو نے بھی دل آزردہ ہمارا نہ کیا ہم نے جہنم جانے کی بہت کی تدبیر تیری رحمت نے لیکن گوارہ نہ کیا
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہم سوچتے رہتے ہیں عطا اورطرح کی دیتا ہے تیرا دست کرم اور طرح سے
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں۔
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    قال بعض السلف|| "إذا قصر العبد في العمل ابتلاه الله بالهموم". بعض سلف کا کہنا ہے بندہ جب نیک اعمال میں کوتاہی کرتا ہے اللہ مالک اُسے غم اور پریشانی سے دوچار کر دیتے ہیں
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    إذا رأيت علاقه ناجحه بين اثنين فاعلم انه ليس شرط انهم متفقين في جميع الامور ولكن تأكد ان واحد منهم يتحمل الاخر جب تم دو انسانوں میں باہم اچھے تعلقات دیکھو جان لو وہ دونوں سارے معاملات میں آپس میں متفق نہیں ہیں لیکن ایک بات یقینی ہے دونوں میں ایک ضرور دوسرے کو برداشت کر رہا ہے
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تمام رشتہ داروں سے بہتر سلوک اس طرح کرو کہ کل ''واپسی'' کی اُمید نہ رکھو۔ نہ یہ سوچو کہ میں نے اس کے ساتھ خوشی غمی میں یہ یہ سلوک کیا تھا۔ بلکہ ''سلوک'' کرنے سے پہلے ہمیشہ دل میں یہ بٹھا لو کہ یہ کام میں صرف اور صرف ''اللہ کی رضا'' حاصل کرنے کے لئے کر رہا ہوں۔
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    الله میرے بغیر بھی الله ہے لیکن میں الله کے بغیر کچھ بھی نہیں
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کرو بھلا اھل زمین پر ۔۔ خدا مہربان ہوگا ارشِ بریں پر
Top