میری پوسٹ میں جان لینے کا ذکر نہیں ہے بھائی
بڑا وہ جو معاف کرنا جانتا ہے اس کے متعلق بہت سی احادیث موجود ہیں اور قرآن پاک میں بھی کئی جگہ اس کا ذکر بھی ہے ۔
آپ ﷺ کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ میں اُس شخص کو جنت میں گھر دینے کا ضامن ہوں جو حق پر ہونے کے باوجود بھی جھگڑا چھوڑ دے ۔
اللہ تعالی...