• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    میں بوجھ بن جاؤں گا ایک دن اپنے دوستوں پہ کندھے بدل رہے ہوں گے ہر دو قدم کے بعد
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دُنیا بھی عجیب ہے یہاں جو 100کلو گرام اناج کی بوری اُٹھا سکتا ہے وہ خرید نہیں سکتا، اور جو خرید سکتا ہے وہ اُٹھا نہیں سکتا ۔
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تعجب ہے اُن لوگوں پر جو بیماری کے خوف سے کھانے میں پرہیز کرتے ہیں لیکن آگ کے ڈر سے گناہوں سے پرہیز نہیں کرتے
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    میٹھا بول بھی صدقہ ھے
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    علم ایسا بادل ہے جس سے رحمت ہی رحمت برستی ہے.
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تیرے در سے "اُمید" ٹوٹی تھی، نہ ٹوٹی ہے، نہ ٹوٹے گی، یا رب میں اس دنیا سے مایوس ہو سکتا ہوں، تیری رحمت سے نہیں
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں اضافہ کرے
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    فضول بولنے سے خاموشی بہتر ہے اور خاموش رہنے سے ذکر اللہ بہتر ہے۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اللہ کی طرف لوٹنے کے دروازے کُھلے ہیں چلو دل سے لوٹ چلیں اپنے رب کی طرف
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    چڑھ جائے تو پھر اترتا ہی نہیں۔۔۔۔۔ یہ عشق ہے۔۔ غریب پر قرض جیسا ہے ۔۔۔
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    حیا ہی عورت کی اصل زینت ہے.
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    رزق کو مت ٹھکراؤ یہ نہ ہو کہ رزق تمھیں ٹھکرا دے
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مومن مومن کا آئینہ ھے
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ایاک نعبد و ایاک نستعین
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    خوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی جتنا کہ غم
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بہتر ین ایمان آزمائش پر صبر اور غلطی پر معاف کر دینا ھے
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دعا عبادت ہے اور اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنا شرک ہے
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تم خوشحالی میں اللہ کو یاد رکھو وہ تنگی اور مشکل میں تمہیں پہچانے گا
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جہاں شک کا بیج ڈل جائےو ہاں نفرت کا پودا اگنے میں دیر نہیں لگتی۔
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی گزارنے کا صحیح لطف اسی میں ہے کہ آپ کا دل محبت اور دماغ عقل سے بھرا ہو.
Top