• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہمیشہ اللہ کے فضل سے ہی طالب رہو اور اپنے معاملات اس پر چھوڑ دو۔
  2. ساجد تاج

    اللہ تعالی کی پسند اور ناپسند

    جزاک اللہ خیرا بھائی
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مسلمان وہ ھے جس کی زبان اور ھاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رھیں
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں گفتگو میں نرمی اختیار کرو کیونکہ لہجوں کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے.....!
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    سکون حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ انسان سکون کی تمنا چھوڑ کر دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرے کیوں کہ سکون دینے والوں کو ہی سکون ملتا ہے ۔
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنے ذہن میں کسی کا بت نہ بناؤ کیونکہ بت کو بہر حال ٹوٹنا ہی ہے۔ ۔ ۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ایک آدمی نے مضحکہ خیز انداز میں ایک عورت سے پوچھا ! تم عورتیں خوبصورت ہونے کے ساتھ عقل میں ناقص کیوں ہو ؟ عورت نے جواب دیا : خوبصورت اس لیے کہ تم ہم سے محبت کرو اور ناقص عقل اس لیے کہ ہم تم سے پیار کریں !!
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہر عمل جو شریعت کے مطابق ھو عبادت ھے،چاہے وہ خریدوفروخت کی کیوں نہ ھو۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہمیشہ اللہ تعالی کی عبادت کریں‌ کیونکہ وہی ذات ہے جو ہر چیز پر قادر ہے
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور خیال کر لیا کرو کہ تم اپنے اللہ کے نزدیک کتنے قصوروار ھو
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دو چہرے انسان کبھی نہیں بھول سکتا ایک مشکل میں ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی میں سب سے خراب بات یہ ہے کہ کسی کی آنکھ میں آنسو ہوں، آپکی وجہ سے اور زندگی میں سب سے پیاری بات یہ ہے کہ کسی کی آنکھ میں آنسو ہوں، آپکے لیے کسی کی خوشی کی وجہ بنو، غم کی نہیں
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان اپنی توہین معاف تو کرسکتا ہے لیکن بھول نہیں سکتا۔
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تعجب ھے اس شخص پر جو اس دنیا کو فانی جانتا ھے اور پھر بھی جانے والی چیز پر دکھ کرتا ھے!
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ھے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھیں وھی بد قسمت ھیں
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مسکرائیے، دنیا کے سارے دُکھ صرف آپ ہی کی ملکیت میں نہیں ہیں!
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انٹرنیٹ پر آپ جیسا چاہے بن سکتے ہیں، حیرانگی کی بات ہے کہ کچھ لوگ پھر بھی بیوقوف بننا منتخب کرتے ہیں۔
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بہترین ہے وہ شخص جس کو غصہ دیر سے آتا ہے اور جلدی چلا جاتاہے۔
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تلوار کے زخم تو مندمل ہو جاتے ہیں مگر زبان کے نہیں۔
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر دکھوں کا دریا عبور کرنا ہے تو آنسو کو ضبط کرنے کا طریقہ سیکھو۔
Top