الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال میں تو خوامخواہ موضوع کو کھینچا جا رہا ہے اور اسی وجہ سے غلط فہمیاں بھی پیدا ہو رہی ہیں۔ کیا یہ حقیقت نہیں کہ اہل سنت کے نزدیک علم غیب صرف اللہ کی صفت ہے۔ پھر انہیں آئمہ اہل سنت کے اقوال پیش کر کے یہ نتیجہ نکالنا کہ علم غیب عطائی طور پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی تھا کہ کیا معنی...
محترم جمشید بھائی، بات گھوم پھر کر ایک ہی کیسے ہو گئی؟ کیا فروعی اختلافات کی بنا پر ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہ پڑھنا اور اعتقادی بدعات کے حامل حضرات کے پیچھے نماز نہ پڑھنا ایک ہی بات ہے؟ اور ان میں کوئی فرق نہیں؟ اگر آپ جیسے علم رکھنے والے حضرات ایسی بات کریں اور اچھی بھلی علمی استعداد اور دینی...
کیا قرآن و حدیث کے دلائل کو ایک غلط انطباق کے تحت پیش ہونے کے خدشہ کے پیش نظر اگر کوئی اس کا صحیح مفہوم واضح کر دے اور اس پر کوئی تعریفی کلمے کہہ دے وہ بھی صرف اس بنا پر کہ جن دلائل کے سہارے ایک غلط مفہوم اخذ کیا جا سکتا تھا اس کا صحیح اطلاق کیا ہے اس کی وضاحت ہو گئی تو اس پر طنزا اگر یہ کہا...