الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تمام ساتھیوں کا مضمون کو پسند کرنے کا شکریہ۔ مجھے یہ مضمون تیار کئے اور انٹرنیٹ پر شئیر کئے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ میرے خیال میں ناصر بھائی کو تو پہلے پتا ہی نہیں تھا کہ یہ مضمون کس کا ہے کیونکہ ircpk.com یا چند دیگر ویب سائیٹس پر میرے نام کے بغیر ہی پیش ہوا ہے اور میرے خیال میں کوئی عالم تو...
محترم سبطین نقوی بھائی اور کلیم حیدر بھائی کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ محمد دین بٹ نامی کی یہ کتاب "رشید ابن رشید" سخت گمراہانہ، اہل بیت دشمنی اور ناصبیت سے بھری کتاب ہے۔ نیز اس کتاب اور اس کے مصنف پر اہل حدیث علماء رد کر چکے ہیں۔ تفصیل کا موقع نہیں ورنہ اس کتاب کے چند اقتباسات ضرور پیش کرتا۔ مگر...
کافی عرصہ قبل ایک فورم پر کسی دیوبندی نے اہل حدیث پر حکیم فیض عالم کی عبارات کو بنیاد بنا کر اعتراضات کئے تھے جس کے جواب میں ایک چھوٹی سی تحریر لکھی تھی۔ موضوع کچھ تھا بحث کسی اور طرف چل نکلی ہے نیز ڈھونڈنے پر یہ تحریر مل گئی سو پیش کی جا رہی ہے، والسلام۔
محترم محمد ثاقب صدیقی نے لکھا تھا:
اس کے جواب میں میں نے لکھا:
جناب محترم نے اپنے الزام کا کوئی ثبوت دینے کی بجائے ایک اور الزام یہ عائد کر دیا کہ
عرض ہے کہ کیا آپ کے عائد کردہ الزام کے ثبوت کا انکار کرن یا آپ سے اس کا مطالبہ کرنا مقلدانہ رویہ ہے۔۔۔۔؟
محترم نے لکھا:
عرض ہے کہ محترم حافظ...
ایک مشہور حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ کوئی انسان اپنے مان باپ کو گالی نہ نکالے کہ جب وہ کسی کے مان باپ کو گالی نکالے گا تو جوابا اس کے ماں باپ کو گالی نکالی جائے گی۔ افسوس ایسے لوگوں پر جو ایسے کلمات لکھتے ہیں جس کی بنا پر ان کے اکابرین اور بڑوں کی لٹیا ڈوب رہی ہے۔ اہل حدیث کی دشمنی میں ایسے کلمات...
عرض ہے قطعا نہیں اور اس الزام کے ثبوت میں کوئی حوالہ بھی پیش نہیں کیا جا سکتا۔ نواب صدیق حسن خان کے سلسلے مین وضاحت دی جا چکی ہے۔ اگر پھر بھی کسی کو اس سلسلے میں تشویش ہے تو میں یہاں ان ثقہ معتبر رواہ کی لسٹ دینے کو تیار ہوں جن پر کسی نہ کسی امام کی جرح موجود ہے۔ کیا وہاں بھی ان جرح کرنے والے...
ماشاء اللہ انس نصر بھائی، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ بہت خوب بہت زبردست۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سلف صالحین کے مطابق کتاب و سنت کو سمجھنے کی توفیق سے نوازے، آمین یا رب العالمین۔
ماشاء اللہ بہت خوب ناصر بھائی۔ میں کافی دیر سے اس مضمون کو یہاں اپلوڈ کرنے کا سوچ رہا تھا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنا دے، آمین یا رب العالمین۔
عبداللہ حیدر بھائی مجھے آپ کے راجح قرار دیے مسئلہ پر اس حد تک اعتراض نہیں کہ آپ کی نظر میں دلائل ہی راجح ہیں۔ اس پر بحث ہو سکتی ہے کہ وہ دلائل اس مسئلہ میں قابل ترجیح ہے بھی کہ نہیں۔
مگر یہاں میں پہلے انتہائی احترام کے ساتھ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا سورۃ فاتحہ کو جہری نمازوں میں بھی پڑھنا صرف...
ماشاء اللہ شاہد نزیر بھائی نے کافی دلائل کے ساتھ اپنا مئوقف پیش کیا ہے اور یہ بھی بتانے کی کوشش کی ہے کہ محترم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ کو اگر حنفی قرار دیا ہے تو اس کی وجہ ان کے اپنے بیٹے کا بیان ہے۔ جو دلائل کی روشنی میں غلط قرار پاتا ہے۔ اس کے باوجود آفتاب...
ارسلان بھائی نے لکھا:
ماشاء اللہ ارسلان بھائی، آپ کا جذبہ ایک لحاظ سے قابل قدر ہے لیکن اس سلسلے میں اتنا جذباتی ہونا بھی درست نہیں کہ باقی سب کچھ پس پشت ڈال دیا جائے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے کی وعید انتہائی سخت ہے لیکن اس میں یہ بات موجود ہے کہ جو جان بوجھ کر جھوٹ باندھے۔ ایک شخص...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بریلوی فورم پر بریلوی عالم سعیدی نے مزید تلبیسات کے سہارے اپنے اکابرین کے کفر کا دفاع کرنا چاہا ہے نیز امام ابن کثیر رحمہ اللہ کی شخصیت کو شبہات کے سہارے دھندلانے کی کوشش کی ہے۔ اس کا جواب بھی پیش کر دیا گیا ہے۔ والحمدللہ۔
بریلویت = تلبیسات و دجل
سعیدی صاحب بے چارے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وسیلے کو موضوع پر اہل بدعت اس روایت سے بہت زیادہ استدلال کرتے ہیں اور اپنے مئوقف کی بنیاد اس روایت پر رکھنے کا دعویٰ رکھتے ہیں۔ اس سلسلے میں محترم انس نضر بھائی کی پوسٹ میں باوضاحت بیان کر دیا گیا ہے کہ یہ روایت ضعیف ہے۔ کچھ عرصہ قبل اس موضوع پر تفصیل سے لکھا تھا اور اہل...
کسی بھائی نے اسی محدث فورم سے لے کر اسی مضمون کی مکمل سکرین شاٹس مع اسکین حوالہ جات ایک بریلوی فورم پر شئیر کر دیں۔ جس پر وہاں موجود ایک سعیدی نامی بریلوی عالم نے باطل تاویلات کے سہارے چند حوالہ جات کا جواب دینے کی کوشش کی۔ نیز امام ابن کثیر رحمہ اللہ کی کتاب تاریخ البدایہ والنہایہ سے ایک حوالہ...
اس بات میں میں آپ کے ساتھ ہوں۔ میں ہرگز بھی کسی شخص کو جو خود کسی بدعی یا کفریہ عقیدے کا حامل نہ ہو اسے ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کا قائل نہیں مگر ان بدعی و کفریہ عقائد کی تردید نہ کرنا مداہنت ہے جس کا میں قائل نہیں اور نہ فروعی اختلافات کی بنیاد پر اعتقادی اختلافات کو نظر انداز کرنا میرا منہج ہے۔...