• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    خارجیت

    اللہ ایسے جاہلوں سے اپنی پناہ میں رکھے۔ میں یہاں موجود تمام لوگوں سے گزارش کروں گا کہ اس فتنہ کو اچھی طرح پہچان لیں۔ شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کے جس قول کو پیش کر کے ان پر جہمی اور مرجئیہ ہونے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے کیا اس میں یہ صراحت موجود ہے کہ عملی کفر بواح کا مرتکب کافر نہیں۔۔۔؟ اس...
  2. ط

    دیوبندیت اپنی کتابوں کے آئینہ میں

    بھائی اب لنک بالکل صحیح کام کر رہا ہے۔ دراصل مضمون کی کچھ فارمیٹنگ چینج کی تھی اس وجہ سے پہلے والے کو اڑا کر نئی فارمیٹنگ والا مضمون پیش کر دیا ہے۔ جزاک اللہ۔
  3. ط

    خارجیت

    میں نے لکھا تھا: سلفی منہج صاحب سیدھے سے سوال کا جواب دینے کی بجائے اوٹ پٹانگ الزامات کو دہرائے چلے جانا کیا ثابت کر رہا ہے؟ مجھے لمبی لمبی کہانیاں نہ سنائیں۔ سیدھی سی بات کا جواب پیش کریں۔ آپ نے مولانا مبشر احمد ربانی پر جہمی ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس کا ثبوت ان کی تحریر یا فتویٰ سے ثابت...
  4. ط

    خارجیت

    سلفی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ مفتی مبشر احمد ربانی صاحب پر آپ نے جو مرجئہ اور جہمیہ ہونے کا الزام لگایا ہے اس کی با دلیل صراحت پیش کریں۔ کسی کو بھی مرجئہ کہنا تو بڑا آسان امر ہے، آپ جیسوں نے تو علامہ البانی تک کو مرجئہ کہہ رکھا ہے۔ فی الحال اس الزام کی ایک شق جہمیہ پر بات کر لیتے ہیں۔ سیدھا سا...
  5. ط

    ام نور العين كا تعارف

    خوش آمدید سسٹر، اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے اور اس فورم پر موجود ساتھیوں کو بھی آپ سے زیادہ سے زیادہ سیکھنے کی توفیق دے، آمین۔
  6. ط

    اسلام کے خلاف ایک کھلی سازش۔۔۔۔۔۔فتنہ تکفیر!!

    جزاک اللہ شیخ ابو الحسن۔ اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے۔
  7. ط

    عائشہ پروین کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  8. ط

    القاعدہ کے لٹریچر پر سلفی علماء کا تبصرہ

    ماشاء اللہ بہت خوب، مگر کیا صرف روافض کے ساتھ ہی محبت کا اظہار گمراہی اور سلفیت کا جنازہ نکالنا ہے یا وحدت الوجود کا عقیدہ رکھنے والوں کے ساتھ بھی۔۔۔؟ یاد رہے کہ یہ سوال صرف پیش کئے گئے استدلال کے مطابق ہے ورنہ روافض ہوں یا کفار کے ساتھ محض مکالمہ ہرگز کفر نہیں۔ ہاں اگر کوئی ثبوت پیش کرے کہ...
  9. ط

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    ایک طرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل ہے کہ آپ نے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے اتنے بڑے عمل پر بھی صرف یہی کہا کہ میں اس عمل سے بری ہوں اور دوسری طرف ان باتوں کو برسرعام بیان کر ے ان کی توہین اور تحقیر کرنے والے ہیں۔ کیا آپ بیان کر سکتے ہیں کہ کس نے احادیث کو چھپایا ہے۔۔۔۔؟ احادیث بیان...
  10. ط

    حافظ زبیر علی زئی سے رابطہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    شیخ محترم کا پوسٹل ایڈریس حافظ زبیر علی زئی مکتبۃ الحدیث حضرو، ضلع اٹک۔ یہ ایڈریس مکمل ہے اور ان شاء اللہ اس پر ہی شیخ محترم سے خط و کتابت ہو سکتی ہے، والسلام۔
  11. ط

    ایک دیوبندی فورم پر موجود اپنے اکابرین سے متعلق چشم کشا اقتباس

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم (اکابر علماء دیوبند اتباع شریعت کی روشنی میں۔عارف باللہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی قدس سرہ) عزیزی مولوی محمد شاہد سلمہ بعد سلام مسنون کئ سال ہوئے تم نے مجھ پر اصرار کیا تھا کہ میں اس اعتراض کا جواب لکھوں کہ ان علماء دیوبند کے درمیان اپنے اکابر کے...
  12. ط

    اپنی pdf کو imageمیں کنورٹ کریں۔۔PDF CONVERTER SOFTWARE

    جزاک اللہ ناصر بھائی، بہت خوب، مگر کیا کوئی ایسا ہی آسان اور زبردست سافٹ وئیر ایسا ہے جو کسی فولڈر میں موجود امیجز کو پی ڈی ایف بنا دے، والسلام
  13. ط

    المکتبہ الشاملہ نیو ورژن

    جزاک اللہ اکرام محمدی بھائی، کیا یہ سچ ہے کہ مکتبہ شاملہ کے نئے ورژن میں ایک لاکھ بیس ہزار کے قریب کتب ہیں۔۔۔۔؟ والسلام۔
  14. ط

    need this book, pls upload

    السلام علیکم سبطین بھائی، سب سے پہلے تو اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے ہدایت کے دروازے کھلے رکھے اور ہدایت مل جانے کے بعد بھی ہمیں اس پر ثابت قدم رکھے اور ہمارے دلوں کو کجی سے محفوط فرمائے کہ بیشک تمام بھلائیاں صرف اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ "رشید ابن رشید" نامی کتاب لکھنے والا نہ صرف...
  15. ط

    قادیانیت نما سلفیت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ہی سے دعا ہے کہ جہالت اور پھر اس پر ضد اور ہٹ دھرمی سے اپنی پناہ میں رکھے، آمین یا رب العالمین۔
  16. ط

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    السلام علیکم، جزاک اللہ ابوتراب بھائی! یہ بات بالکل صحیح ہے کہ ہمارے اہل حدیث اور سپاہ صحابہ کی فکر سے متاثر کچھ دیوبندی حضرات میں حکیم فیض عالم صدیقی اور محمود احمد عباسی کی تصانیف پڑھنے کی بنا پر ناصبیت کے جراثیم پائے جاتے ہیں۔ اور جس کا رد کیا جانا ضروری ہے اور اہلسنت و اہل حدیث کا صحیح...
  17. ط

    کیا یہ ایک ہی شخص کے دو نام ہیں؟

    جب ابن قیم کہا جائے تو اس سے مراد امام ابن قیم رحمہ اللہ مراد ہوتے ہیں جو امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے مشہور شاگرد تھے جبکہ اگر ابن جوزی کہا جائے تو اس سے مراد تلبیس ابلیس کے مصنف مراد ہوتے ہیں جو مشہور محدث گزرے ہیں۔
  18. ط

    دیوبندیت اپنی کتابوں کے آئینہ میں

    "دیوبندیت، اپنی کتابوں کے آئینے میں" کا مکمل مضمون مع تمام سکین کسی واٹر مارک کے بغیر درج ذیل لنک سے ڈائونلوڈ کیا جا سکتا ہے: http://dl.dropbox.com/u/26525999/Deobandiat.zip والسلام
  19. ط

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اللہ انہیں اس بہترین بات پر جزائے خیر عطا فرمائے، میں کوشش کروں گا کہ جو چیز میری نظروں سے گزری تھی میں اسے دوبارہ تلاش کر کے آپ کی خدمت میں ذاتی پیغام کے ذریعے پیش کر دوں تا کہ اگر اس میں بہتری ممکن ہو سکے تو کی جا سکے، اللہ ہم سب کو کتاب و سنت علی منہج السلف صالحین پر جمع ہونے کی توفیق سے...
Top