• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت

    چنانچہ اپنے اس خیال ، تڑپ اور لگن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے دسمبر ۱۹۹۵ء میں ڈاکٹر راشد رندھاوا کے ساتھ مل کر سول سیکرٹریٹ پنجاب سے متصل المسلمین بلڈنگ میں قرآن عربی کونسل کے آفس میں اس کی باقاعدہ کلاس کا آغاز کیا۔ پھر یہاں سے یہ کلاس ۹/ شاہراہ فاطمہ جناح روڈ پرواقع ایک بلڈنگ میں منتقل ہوگئی اور...
  2. عبد الرشید

    آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت

    تدریسی خدمات … فہم القرآن انسٹیٹیوٹ کا قیام ثاقب مرحوم نے علامہ شہید سے ایک طرف تحریکی اور سیاسی ذہن لیا تو دوسری طرف ہمیشہ ان کے سامنے حافظ عبدالرحمن مدنی کی ولولہ انگیز شخصیت رہی بالخصوص جامعہ رحمانیہ میں تعلیم او رمدنی صاحب کی معاونت کے دوران ان کے سامنے ادارہ کی وہ سرگرمیاں رہیں جن میں...
  3. عبد الرشید

    آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت

    علامہ احسان الٰہی ظہیر سے وابستگی علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کو اپنی تحریکی اور سیاسی مصروفیات کی بنا پر کسی ایسے نوجوان ساتھی کی ضرورت تھی جو عربی کا اچھا ذوق رکھنے کے ساتھ ساتھ ٹائپ وغیرہ کا بھی ماہر ہو۔ یہ صلاحیتیں جناب عطا ء الرحمن ثاقب میں اعلیٰ ذہانت کے ساتھ بخوبی موجود تھیں، اس شدید...
  4. عبد الرشید

    آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت

    تعلیم و تربیت اور جامعہ رحمانیہ سے ان کی وابستگی جناب عطاء الرحمن ثاقب نے ابتدائی دینی تعلیم اپنے والد ِگرامی سے ہی حاصل کی۔ مزید تعلیم کے لئے والد نے اپنے اس ہونہار بیٹے کو جامعہ تعلیماتِ اسلامیہ فیصل آباد میں داخل کروا دیا۔ جہاں درسِ نظامی کی ابتدائی کلاسیں پڑھیں۔ کچھ عرصہ بعد جامعہ تعلیماتِ...
  5. عبد الرشید

    آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت

    مولد و مسکن عطاء الرحمن ثاقب ۲۱/جون ۱۹۶۰ء کو ضلع فیصل آباد تحصیل سمندری کے ایک گاؤں ۴۷۴ گ ب کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ِگرامی مولوی عبدالرحمن حصاری اپنے گاؤں میں امامت و خطابت کے فرائض انجام دیتے تھے۔ ان کی دینداری اور پختگی کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ جب کوئی بے نماز...
  6. عبد الرشید

    آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت

    یادِرفتگاں آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت محمد اسلم صدیق جو بھی اس عالم کون ومکان میں آیا، اسے ایک نہ ایک دن ضرور موت کے حادثہ سے دوچار ہوناہے۔ تاہم زندگی اور موت کے انداز رنگا رنگ ہیں۔ کچھ لوگ اس انداز سے مرتے ہیں کہ کسی کو خبر تک نہیں ہوتی اور...
  7. عبد الرشید

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اس کی علامتیں

    فہرست مضامین پیش لفظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساری مخلوق سے زیادہ محبت کرنے کی فرضیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے ثمرات وفوائد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی علامتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار اور صحبت کی شدید تمنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جان...
  8. عبد الرشید

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اس کی علامتیں

    کتاب کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اس کی علامتیں مصنف پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی ناشر دارالنور اسلام آباد تبصرہ کسی بھی شخص کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ نبی کریمﷺ کو پوری مخلوق سے زیادہ محبت نہ کرے۔ آج امت کی بہت بڑی تعداد زبانی طور پر نبی کریمﷺسے محبت...
  9. عبد الرشید

    مسائل قربانی

    فہرست مضامین تمہید کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں کتاب کا خاکہ شکر ودعا قربانی کی اہمیت قربانی کرنے والا ہلال ذوالحجہ کے بعد بالوں اور ناخنوں کو نہ چھیڑے حج کرنے والے اور مسافر کا قربانی کرنا میت کو قربانی میں شریک کرنا میت کی طرف سے مستقل قربانی کرنا قربانی کے جانور کی عمر خصی اور...
  10. عبد الرشید

    مسائل قربانی

    کتاب کا نام مسائل قربانی مصنف پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی ناشر دارالنور اسلام آباد تبصرہ قربانی ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت اور رسول مکرم ﷺ کا دائمی عمل ہے۔ پھر اہل اسلام کو اس اہم عمل کی خاصی تاکید کی گئی ہے۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ مسائل قربانی پر ایک ایسی جامع کتاب مرتب کی جائے جو قربانی کے...
  11. عبد الرشید

    مقام قرآن

    فہرست مضامین مقدمہ قرآن کا اجمالی تعارف نزول قرآن مکی دور کی چند ابتدائی سورتیں قرآن کی ضرورت معاشرتی حالات قرآن مجید کے فضائل قاری قرآن پر رشک نماز میں قرآن پڑھنے کی فضیلت اسماء القرآن خصائص قرآن نیکی اور برائی کی اہمیت انفاق فی سبیل اللہ کی تعلیم انسانی زندگی کی اہمیت قرآن مجید...
  12. عبد الرشید

    مقام قرآن

    کتاب کا نام مقام قرآن مصنفین میاں انوار اللہ , ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن ناشر مرکز دعوۃ التوحید، اسلام آباد تبصرہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایک معجزہ اور نہایت بابرکت کتاب ہے۔ جس کی تلاوت کرنا اور اپنے عمل کا حصہ بنانا لازم و ملزوم ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ...
  13. عبد الرشید

    کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟

    فہرست مضامین عرض ناشر تعارف مصنف رفع الیدین ،سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے نام جن سے احادیث رفع الیدین مروی ہیں رفع الیدین احادیث کی روشنی میں رفع الیدین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے عمل کی روشنی میں ائمہ مجتہدین اور علمائے کرام ترک رفع الیدین کے...
  14. عبد الرشید

    کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟

    کتاب کا نام کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟ مصنف حافظ محمد ادریس کیلانی ناشر مکتبہ دارالحدیث لاہور تبصرہ نماز میں رفع الیدین کرنا نبی کریمﷺ کی سنت ثابتہ ہے لیکن بہت سے لوگ مختلف دلائل کے باوصف رفع الیدین کے بغیر نماز ادا کرتے ہیں۔ کبھی اس کو منسوخ قرار دیا جاتا ہے تو کبھی سنت متواترہ کے خلاف ہونے کا...
  15. عبد الرشید

    مجھے بھی اپنالیں۔

    عبداللہ ابو احمد بھائی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  16. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،ستمبر 2005

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،ستمبر 2005 فہرست صحیح بخاری کی دو حدیثوں کا دفاع نصب العماد فی تحقیق حسن بن زیاد جماعت المسلمین رجسٹرڈ کا ’’امام‘‘ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے محبت زمانے کو برا کہنا---؟ ماہنامہ ’الحدیث حضرو ‘ستمبر۔2005‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں...
  17. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،اگست 2005

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،اگست 2005 فہرست حق قبول نہ کرنے کے اسباب قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کا مسئلہ نماز میں عورت کی امامت طہارت کی بدعات اور ان کا رد عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے محبت ماہنامہ ’الحدیث حضرو ‘اگست۔2005‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں...
  18. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،جولائی 2005

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،جولائی 2005 فہرست گانے بجانے اور فحاشی کی حرمت قنوت وتر میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا قبرستان جانے کے مقاصد فرقہ مسعودیہ کے اعتراضات اور ان کے جوابات اتباع کتاب وسنت سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے محبت ماہنامہ ’الحدیث حضرو ‘جولائی۔2005‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ...
  19. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،جون 2005

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،جون 2005 فہرست مرد وعورت کی نماز میں فرق اور آل تقلید امام مکحول پر ابو حاتم کی جرح ثابت نہیں عبادات میں سنت اور بدعت خلفائے راشدین سے محبت ثعلبہ رضی اللہ عنہ پر ایک بہتان اور اس کا رد ماہنامہ ’الحدیث حضرو ‘جون۔2005‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ پی ڈی ایف...
  20. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،مئی 2005

    ماہنامہ الحدیث حضرو ،مئی 2005 فہرست حب ابن مسعود رضی اللہ عنہ یا تقلید ڈاکٹر مسعود؟ ہر بات کا جواب قرآنی آیات سے دینے والی عورت کا قصہ لڑکیاں زندہ درگو کرنے والا واقعہ خواب میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی زیارت کا قصہ نماز کے بعض اختلافی مسائل (رفع الیدین) ہمسایوں سے محبت ماہنامہ...
Top