• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا

    حضرت اُمّ سلمہ اور دیگر صحابہؓ سے اس کے اور طرق بھی ہیں۔ یہ نبی ٔرحمت کہ انسان تو انسان، حیوان بھی آپ ﷺکی رحمت و شفقت سے فیض یاب ہوئے، ایسے پیغمبر کی ایسی فحش تصاویر اور خاکے بنانا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ یہ آپﷺ کی سیرت و کردار اور آپﷺ کے حسین و جمیل سراپا کے ساتھ انتہائی بھونڈا مذاق ہے۔ حضرت...
  2. عبد الرشید

    رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا

    رحمتہ للعالمین پیغمبرﷺ اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر کے متعلق فرماتے ہیں: {وَمَا أَرْسَلْنٰکَ إِلاَّ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن} جس نے اس رحمت کو قبول کیا اور اس نعمت پراللہ کا شکر ادا کیا، وہ دنیا اور آخرت میں سرخرو ہوا اور جس نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا، اس نے اپنی دنیا و آخرت کو برباد کیا۔...
  3. عبد الرشید

    رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا

    کون سی معذرت؟ اس سے بڑھ کر کوئی بے بسی ہوگی کہ ہم ظلم پر ان سے معذرت کے خواستگار ہیں،کیوں؟ اس لئے کہ ہم نے ذلت کا لباس پہن لیا ہے… !! لوگو! اب مسئلہ ڈیری مصنوعات کے بائیکاٹ کا نہیں، یہ تو ہماری موت اور زندگی کا سوال ہے۔ اب ہمیں موت و حیات میں سے کسی ایک کے انتخاب کافیصلہ کرنا ہوگا۔ میں تمہیں...
  4. عبد الرشید

    رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا

    اور آپﷺ کی ان صفاتِ حمیدہ کا شدید دشمنوں نے بھی اعتراف کیا، اگرچہ آپﷺ ان کی شہادتوں اور تزکیوں کے چنداں محتاج نہیں ہیں!! ہم آج آپﷺ کی صفاتِ عالیہ اور اعلیٰ محاسن کو یاد کرنے جمع نہیں ہوئے،ہم ان میں کبھی شک نہیں کرسکتے۔ آپﷺ بلا شبہ اولادِ بنی آدم کے سردار، تقویٰ و طہارت کا اعلیٰ نمونہ ہیں۔...
  5. عبد الرشید

    رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا

    آپ کی والدہ کا نام آمنہ تھا جو امن و امان کا آئینہ دار ہے اور یقینا آپ کی شریعت امن کا پیغام تھی، اسی دین اور وحی کی بدولت کائنات کو پھر سے امن و امان کی دولت نصیب ہوئی۔ اور آپ کی پرورش کرنے والی کا نام اُمّ ایمن تھا جو خیروبرکت کامظہر ہے۔ اور آپ کو دودھ پلانے والی کا نام حلیمہ تھا جو حلم و...
  6. عبد الرشید

    رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا

    اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ نے محمدﷺ کے علاوہ کسی انسان کی زندگی کی قسم نہیں کھائی، جیساکہ فرمانِ الٰہی ہے: حضرت ابن عباسؓ کا قول ہے : رسول اللہ ﷺ پربے شمار درودوسلام ہوں۔ وہ اولاد ِآدم کے سرداراور اس میں کوئی فخر کی بات نہیں، وہ سب سے پہلے قبر سے اُٹھیں گے، وہ سب سے پہلے سفارش کریں گے اور ان...
  7. عبد الرشید

    رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا

    اے لوگو! دنیاے کائنات پر اس دن صبح ِحق طلوع ہوئی اور انسانی زندگی کی نشاۃ ِثانیہ کا آغاز ہوا جب سب سے پہلے محمد بن عبداللہ ﷺ نے انسانی کشتی کا پتوار اپنے ہاتھ میں لیا، ان پر میرے پروردگار کی طرف سے بے شمار درود و سلام ہو۔ اللہ کی قسم! اگر آج اس عظیم ترین انسان کا دفاع نہ کیا گیا تو روے...
  8. عبد الرشید

    رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا

    رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا !! امامِ حرم مکی :شیخ راشد الخالد مترجم: محمد اسلم صدیق ریسرچ فیلو مجلس التحقیق الاسلامی خطبہ مسنونہ کے بعد … رسول اللہﷺ پر ربّ کی...
  9. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    الغرض ہماری نظر میں اس مرحلہ پر مسلمانوں کا اسلام کی طرف رجوع، اجتماعی وانفرادی سطح پر اسلامی احکامات کو اپنانا، مسلم حکمرانوں کو پوری مسلم اُمہ کو سیاسی وحدت میں پرونے اور مشترکہ قوت کی طرف بڑھنے کے لئے اس موقع سے فائدہ اُٹھانا اور عالمی اسلامی تنظیموں کو اس موقع پر اُمت کے اجتماعی موقف سے...
  10. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    آج آیاتِ الٰہی اور فرامین نبویہؐ کی بے حرمتی کے پس پردہ مغرب کا یہ طنز چھپا ہوا ہے کہ وہ ہمیں اپنے شعائر کی حرمت کے تحفظ پر قادر ہی نہیں خیال کرتے وگرنہ ان کو لگاتار یہ رویہ اپنانے کا موقع کیوںکر ملتا۔ مغربی میڈیا اور حکومتوں کی یہ اسلام سے یہ مضحکہ آرائی مسلم حکمرانوں کی بے حمیتی اور مفاد...
  11. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    مذکورہ بالا واقعات کا تسلسل جہاں مغرب کی تنگ نظری اور تعصب کا آئینہ دار ہے وہاں اس میں مسلمانوں کے لئے غور وفکر کا کافی سامان بھی موجود ہے۔کسی قوم کے مذہبی تصورات، شعائر اور مقدس شخصیات کی بے حرمتی کے لگاتار واقعات اس امر کا بین ثبوت ہیں کہ اس کا جسد ِملی کھوکھلا ہوچکا ہے۔ اسلام جو کئی صدیاں...
  12. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    نبی رحمت محمد عربی 1کی شان میں گستاخیوں کا یہ سلسلہ ان چند سالوں پر محیط نہیں بلکہ دشمنانِ اسلام نے آپ کی شانِ رسالتؐ کو ہمیشہ اپنی کم ظرفی اور کمینگی کے اظہار کے لئے نشانہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ قرونِ وسطیٰ میں جان آف دمشقی (۷۰۰ تا ۷۵۴ئ) وہ پہلا نامراد شخص ہے جس نے آپ1 پرالزامات...
  13. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    اسلام کی توہین؛ ایک جرمِ مسلسل توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کوئی وقتی مسئلہ نہیں کہ اس پر مسلمان اپنے غم وغصہ کا اظہار کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیں اور اسے ہی کافی سمجھیں۔ بلکہ اگر صرف گذشتہ چند برس کی تاریخ کو پیش نظر رکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ توہین ِاسلام غیرمسلموں کا ایک مسلسل رویہ ہے ،...
  14. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    ۱۹۸۹ء میں ایک فلم Visions of Ecstasy کو برطانوی سنسر بورڈ نے اس بنیاد پر نمائش سے روک دیا کیونکہ اس میں چرچ کی توہین پائی جاتی تھی۔ حالانکہ بعدازاں وہ یہ ثابت نہیں کرسکے کہ اس میں توہین آمیز اور قابل اعتراض چیزیں کہاں پائی جاتی ہیں ؟ اس واقعہ میں ’ہمہ قسم کے نسلی امتیاز (یا تعصبات) کے خاتمے پر...
  15. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    مغرب کی منافقانہ روش: ان خاکوں کی اشاعت کے لئے بہت سے اخبارات نے یہ موقف بھی اختیار کیا کہ سیکولر معاشرے کے نمائندہ ہونے کی وجہ سے وہ مذہبی نظریات کے تحفظ کے پابند نہیں۔ دوسری طرف ان ممالک کے آئین اس امر کی ضمانت بھی دیتے ہیں کہ وہ اپنے ہاں بسنے والوںمیں کسی مذہبی امتیاز کو جگہ نہیں دیں گے،...
  16. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    ہیومن رائٹس کمیشن کے ایک مشہور کیس Faurisson VS Franceکا عدالتی فیصلہ ملاحظہ ہو: روزنامہ نوائے وقت لاہور میں شائع ہونے والے مضمون ’یورپ اور توہین انبیا‘ میں مجاہد ناموسِ رسالتؐ جناب محمد اسمٰعیل قریشی لکھتے ہیں :
  17. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    مزید برآں اسی چارٹر کے سیکشن ۱، آرٹیکل ۱۰ کی شق اول ودوم میں یہ بھی درج ہے کہ آزادیٔ اظہار کا یہ حق ’انٹرنیشنل کنونشن آن سول اینڈ پولیٹکل رائٹس‘ ICCPRکے ذریعے بھی محدود کردیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے حسب ِذیل مضمون دیکھیں : توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی مخالفت ان متعدد فیصلہ جات...
  18. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    مزید برآں ڈنمارک کے آئین میں آزادیٔ اظہار کے حوالے سے سیکشن ۷۷ کی رو سے اگر ان اخبارات کی اس حرکت کو آزادیٔ اظہار کے زمرے میں لانے کو بھی بفرضِ محال تسلیم کرلیاجائے تب بھی اس ’کورٹ آف جسٹس‘ نے دنیا بھر کے مظاہروں کے بعد ان اخبارات سے کسی جواب طلبی سے تاوقت کیوں گریز کیا ہے ؟ ڈینش...
  19. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    ڈینش اخبار کا یہ واقعہ کوئی حادثہ نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی ذہنیت ہے جیساکہ واشنگٹن پوسٹ نے بھی یہی قرارد یا ہے۔ اور خود فلیمنگ روز سے جب اپنے طرزِ عمل پر افسوس کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے جواب دیاکہ ایسی کوئی بات نہیں، ان خاکوں کی اشاعت کے پس پردہ ایک جذبہ کار فرما ہے او روہ ہے ’دہشت گردی ‘...
  20. عبد الرشید

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    توہین آمیز خاکے اور عصر حاضرکے قوانین توہین کے ان واقعات پر غیر مسلم حکومتوں کا رویہ بھی ہٹ دھرمی، تکبر وتمسخر اور انانیت کا مظہرہے۔ اس نوعیت کے واقعات پر ان کی پیش کردہ بعض معذرت آرائیاں بھی منافقت کے پردے میں لپٹی ہوئی ہیں۔ان اخبارات کے سابقہ رویے، ان ممالک کے اپنے قوانین اور اقوامِ متحدہ...
Top