• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    يُحِبُّوْنَہ: "اللہ ان کو محبوب ہو گا۔" دوسری خوبی جس کا ذکر کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ وہ اللہ سے ٹوٹ کر محبت کریں گے۔ ان کا اللہ سے جذباتی تعلق ہو گا۔ حقیر چیزوں کی محبت کرو تو اللہ بہترین قدردانی کرتا ہے جبکہ دنیا کی محبت تو رلاتی ہے۔ جو لوگ اللہ تعالی سے محبت کرتے ہیں ان کے لیئے دنیاوی محبتیں...
  2. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    يُحِبُّہُم : "جو اللہ کو محبوب ہوں گے۔" پہلی خوبی جس ذکر اس آیت میں کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ اللہ کو وہ محبوب ہوں گے ۔ یقینا ان میں کچھ صفات لازما ہوں گی جن کی بنا پر اللہ ان سے محبت کرے گا۔ اللہ سبحانہ وتعالی کی محبت پانے کے راز: رسول اللہ ﷺ کی اطاعت: قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللہَ...
  3. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    حزب الشیطن کی شرائط : وہ شیطان کو محبوب ہوں گے۔ شیطان ان کو محبوب ہو گا۔ جو مومنوں پر سخت اور بے رحم ہوں گے۔ وہ کافروں پر نرم، ان کے جگری دوست اور ان کو قابلِ تقلید(Role model)بنانے والے ہوں گے ۔ ان کی محبتیں ، خلوص اور خیر خواہی کفار کے ساتھ ہوں گی۔ ان کی جدوجہد اور جہاد صرف اور صرف شیطانی...
  4. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    حزب اللہ اللہ تعالی نے اس آیت میں اپنی جماعت یعنی حزب اللہ میں شامل ہونے کے لیئے چند اوصاف کا ذکر کیا ہے۔ ان اوصاف کے ساتھ کوئی بھی اس جماعت میں شمولیت (membership)اختیار کرسکتا ہے۔ یہ ممبر شپ ہے تو عام مگر اس کو حاصل کرنے کی کچھ شرائط ہیں جن پر پورا اترنا ضروری ہے۔ وہ شرائط درج ذیل ہیں...
  5. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    مُرتد کون؟ آئیے ! اب ہم ان بیش قیمت آیات کے ایک ایک جلملے پر غور کر کے اس بات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہم کس طرح اپنا نام اللہ کے پسندیدہ بندوں کی فہرست میں لکھوا سکتےہیں تاکہ دنیا اورآخرت کی فلاح حاسل کر سکیں۔ ــ"اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، اگر تم میں سے کوئی اپنے دین سے پھرتا ہے(تو...
  6. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    اللہ کس محبت کرتاہے؟ اس خوبصورت سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیئے ہم اللہ سبحانہ وتعالی ہی کی کتاب یعنی قرآن مجید سے مدد لیں گے ۔ قرآن مجید کی پانچویں سورت، سورۃ المائدہ کی تین آیات میں اس اہم راز کا انکشاف موجود ہے: يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا مَنْ يَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِيْنِہٖ...
  7. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    تعارف محبت کیا ہے؟ محبت دراصل دل سے اُٹھنے والے اس جذبے کا نام ہے جو اپنے اندر بے انہتا طاقت رکھتا ہے۔ یہ ایسا جذبہ محرکہ ہے جو انسان کو بڑے سے بڑا کام کرنے پر آمادہ کر دیتاہے، اگر اسے پتہ چل جائے کہ اس کام سے اس کا محبوب کتنا خوش ہو گا۔ اس بات سے ہم سب واقف ہیں کہ انسان جس سے محبت کرتا ہےاسی...
  8. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    ابتدائیہ یہ مسنون دُعا جو اس کتابچے کی ابتدا میں بیان کی گئی ہے ہر اس مسلمان کے دل کی آواز ہے جو اپنے رَب سے بے انتہا محبت کرتا ہے۔ اس دُعا میں اللہ تعالی کی محبت پانے کی جو تڑپ اور جستجو نظر آرہی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایک دفعہ انسان کے دل میں اللہ کی محبت گھر کر جائے تو اسکی زندگی کی...
  9. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    مسنون دُعا (ترمذی) اللھم ارزقنی حبک وحب ینفعنی حبہ عندک، اللھم مارزقنی ، مما احب فاجعلہ قوۃ لی فیما تُحبہ اللھم ماویت عنی مما احب فاجعلہ فراغالی فیما تحب۔ (ترمذی) اے اللہ ! مجھے اپنی محبت عطا کر اور ہر اُس شخص کی محبت جو مجھے تیرے نزدیک ہونے میں فائدہ دے، اے اللہ! جو کچھ تُو نے مجھے عطا کیا ہے...
  10. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    بہتر روشنی تو علماکرام ہی ڈال سکتے ہیں۔ اللہ تعالی ہمیں بس صحیح دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ باقی ساری توجہ نماز کو پڑھنے کی طرف دلائی گئی ہے کہ نماز ہماری زندگی اور ایمان کے لیے کس حد ضروری ہے ۔ اللہ تعالی ہمیں ایسا نمازی بنائے جیسا کہ ایک مومن کو ہونا چاہیے
  11. ساجد تاج

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%D9%86%D9%86-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D9%85%D8%A7%D8%AC%D9%87...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%D9%86%D9%86-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D9%85%D8%A7%D8%AC%D9%87.14255/page-52
  12. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    اللہ کے فضل سے یہ کتاب مکمل ہوئی ، شکریہ محمد آصف مغل بھائی کا جن کی مدد سے یہ کتاب میں اس فورم پر لگا سکا، اللہ تعالی آصف بھائی کو اپنے حفظوامان میں رکھے آمین
  13. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    شرک کی اقسام درج ذیل ہیں 1۔ شرک کے مرتکب کو ہمیشہ کا جہنمی بنانے والا شرک 2۔ شرک اصغر کہلانے والا مخفی شرک یعنی ''ریا '' ہم پہلے دائمی جہنمی نہ بنانے والے شرک اصغر یعنی '' ریا'' کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں پھر آپ خود ہی شرک اکبر کو جان لیں گے کہ یہ کیا ہے ؟ مسند احمد میں ایک حدیث مروی ہے ۔ عَنْ...
  14. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    بعض شبہات کا ازالہ تارک نماز کے بارے میں ذکر کردہ ان احکامات کو ناگورار جاننے والے شبہات کا شکار بعض لوگ بے نمازوں کے حمایتی بن کر ان کی طرف سے مدافعانہ سوالات ہمیں پیش کر کے توجہ دلاتے ہیں۔ اور بیشمار نصوص کے مقابل بعض آیات اور احادیث کو نہ سمجھتے ہوئے ایسے اعتراضات گھڑتے ہیں جن سے یوں ظاہر...
  15. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    بعد از وقت ادائیگی نماز کی اجازت دینے والے (شرعی) عذر: عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ: اِذَا عَجِلَ عَلَیْہِ السَّفَرُ، یُؤَخِّرُ الظُّھْرَ اِلٰی اَوَّلَ وَقْتِ الْعَصْرِ، فَیَجْمَعُ بَیْنَھُمَا۔ وَیُؤَخِرُّ الْمَغْرِبَ حَتّٰی یَجْمَعَ بَیْنَھَا وَبَیْنَ الْعِشَائِ حِیْنَ یَغِیْبُ...
  16. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    تمام عبادات کی طرح نماز کا بھی خاص وقت ہے عَنْ قَتَادَۃَ اَنَّ ابْنَ مَسْعُوْدٍ قَالَ: اِنَّ لِلصَّلَاۃِ وَقَتًا کَوَقْتِ الْحَجِّ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بلاشبہ نماز کا حج کی طرح ایک وقت (مقرر) ہے۔ اسے طبرانی کبیر 9375، مصنف عبدالرزاق 3747 اور ابن المنذر نے اوسط میں...
  17. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    جان بوجھ کر ترک کردہ نماز کی قضا نہیں ہے وَاِذَا کُنْتَ فِیْھِمْ فَاَقَمْتَ لَھُمُ الصَّلٰوۃَ فَلْتَقُمْ طَائِفَۃٌ مِّنْھُمْ مَعَکَ وَلْیَاْخُذُوْا اَسْلِحَتَھُمْ فَاِذَا سَجَدُوْا فَلْیَکُوْنُوْا مِنْ وَّرَائِکُمْ وَلْتَاْتِ طَائِفَۃٌ اُخْرٰی لَمْ یُصَلُّوْا فَلْیُصَلُّوْا مَعَکَ...
  18. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    خلیفہ وقت کے نمازی رہنے تک نافرمانی جائز نہیں عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ زَوْجِ النَّبِیَّ ﷺ ؛ عَنِ النَّبِیَّ ﷺ اَنَّہُ قَالَ : '' یُسْتَعْمَلُ عَلَیْکُمْ اُمَرَآئُ ، فَتَعْرِفُوْنُ وَتُنْکِرُوْنَ ۔ فَمَنْ کَرِہَ فَقَدْ بَرِیئَ وَمَنْ اَنْکَرَ فَقَدْ سَلِمَ وَلٰکِنْ مَنْ رَضِیَ وَتَابَعَ '' ۔...
  19. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    بے نماز مرد اور نمازی عورت کا نکاح صحیح نہیں وَلَا تَنْکِحُوا الْمُشْرِکٰتِ حَتّٰی یُؤْمِنَّ وَلَاَ مَۃً خَیْرٌ مِیّنْ مُّشْرِکَۃٍ وَلَوْاَعْجَبَتْکُمْ وَلاَ تُنْکِحَوا الْمُشْرِکِیْنَ حَتّٰی یُؤْمِنُوا وَلَعَبْدٌ مُؤْمِنٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشَرِکٍ وَلَوْ اَعْجَبْکَمْ اُوْلٰئِکَ یَدْعُوْنَ اِلَی...
  20. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    تارک نماز اورنمازی کا باہمی وارث نہ ہو نا عَنْ اُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ : اَنَّ النَّبِیَّ ﷺ قَالَ : '' لاَ یَرِثُ الْمُسْلِمُ الْکَافِرَ ، وَلاَ یَرِثُ الْکَافِرُ الْمُسْلِمَ ۔ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا : ''مسلمان کافرکا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہوتا ہے ۔ یہ حدیث بخاری 6764، مسلم 4140، ابو داؤد...
Top