الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
14 اولاد کے نیک اور صلاح کار ہونے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ اگر بچے کی حقیقی والدہ کسی عذر کی بنا پر بچے کواپنا دودھ پلانے سے قاصر ہو تو والد بچے کو دودھ پلوانے کے لئے ایسی عورت کا انتخاب کرے جو اَوصاف جمیلہ سے مزین اور خصائل حمیدہ سے متصف ہو اور نیک و متقی ہو، کیونکہ دودھ بچوں کی طبیعت پر گہرا...
13 اولاد کے نیک، صلاح کار اور فرمانبردار ہونے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ آدمی اپنی بیوی کا حق مہر حلال کمائی سے اَدا کرے۔ حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
جب عورت کے حق مہر کا قلیل ہونا، اس کی خیرو برکت میں سے ہے تو اس مہر کو حلال اورپاکیزہ مال سے ادا کرنا بالاولی خیروبرکت کا...
12 اولاد کے نیک اور راست رَو ہونے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ان کی پرورش اور نشوونما حلال مال سے کی جائے، کیونکہ مال سے بچے کی نیک فطرت متاثر ہوتی ہے، نیکی و تقویٰ کے جذبات ماند پڑتے ہیں اور فسق و فجور اور برائی کے عناصر جنم لیتے ہیں جو اس کوآتش دوزخ میں دھکیل دیتے ہیں۔ ایک موقع پر نبی رحمتﷺ نے...
11 اولاد کے نیک و باعمل ہونے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ پیدائش کے بعد بچے کا خوبصورت اور بہترین نام رکھا جائے، کیونکہ نام اپنے مسمی پر اثر انداز ہوتا ہے اورنبی کریمﷺ نے متعدد مواقع پر اچھے نام سے نیک شگون اور برے نام سے بدشگون لیا ہے۔ حضرت عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
حضرت سعید بن...
10 اَولاد کے فرمانبردار اور مطیع و منقاد ہونے کاایک سبب یہ بھی ہے کہ والدین ازدواجی تعلقات قائم کرنے سے قبل اللہ تعالیٰ کا نام لیں۔ اس سے پیدا ہونے والا بچہ شیطان کے شر سے محفوظ رہے گا۔ حضرت ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
چنانچہ اگر اس صحبت سے کوئی اولاد مقدر میں ہوگی تو...
9اَولاد کے اچھا اور نیک ہونے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ انہیں کوئی نیک سیرت رہنما اور خوف الٰہی سے سرشار پیشوا میسرآجائے، اس لئے کہ اکثر لوگوں کی گمراہی کا سبب برے مقتدیٰ اور بدسیرت رہنما ہوتے ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے مشرکین کی ضلالت اور گمراہی کے اَسباب بیان کرتے ہوئے فرمایا:
حضرت فضیل بن عیاض...
8 اَولاد کی صلاح ودرستی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ اولاد کو اَدب سکھانے اور ان کی حسن تربیت کے لئے اگر فہمائش، سرزنش اور مارپیٹ کی ضرورت ہو تو اس سے بھی اعراض نہ کیا جائے، کیونکہ اگر ایسے مواقع پر ان کی بالکل خبر نہ لی جائے توان میں بے اَدبی اور گستاخی کے عناصر جنم لیتے ہیں اور بتدریج بگاڑ پیدا...
7 اولاد کے صلاح کار اورنیک ہونے کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ آدمی شادی سے قبل اپنی اہلیہ کے والد اور بھائیوں کی نیک نامی، تقوی اور راست روی کا جائزہ لے، کیونکہ عام طور پر بچہ اپنے بعض قریبی رشتہ داروں میں سے کسی ایک کی طرح کا ہوتا ہے، جیسا کہ معروف حدیث ہے:
یہ روایت صحیح سند کے ساتھ اگرچہ نبیٴ رحمت...
حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
6 اَولاد کے نیک ہونے کا ایک سبب والد کا کسی نیک عورت سے شادی کرنا بھی ہے۔ نبی کریمﷺ نے آدمی کو دین دار عورت سے شادی کرنے کی ترغیب دی ہے۔
حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
ہشام بن حسان بیان کرتے ہیں کہ
5 اَولاد کے نیک ہونے کا ایک سبب والدین کا اپنے والدین سے حسن سلوک سے پیش آنا ہے، کیونکہ کسی عمل کا بدلہ اس کی جنس سے ملا کرتا ہے۔ آج اگر آپ اپنے والدین سے حسن سلوک کریں گے تو کل آپ کی اولاد بھی آپ سے نیک برتاؤ کرے گی۔ ارشاد ربانی ہے:
4 والدین کا خود نیک و متقی ہونا بھی اولاد کے صلاح کار اور نیکو کار ہونے کا ایک سبب ہے۔ حضرت موسیٰ اور خضرi کے قصے کو ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:
حضرت ابن عباس ﴿وَکَانَ اَبُوْهُمَا صَالِحًا﴾کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان دونوں لڑکوں (کے خزانے) کی ان کے والد کے صلاح کار ہونے کی وجہ...
حضرت ابراہیم بن ادھم بیان کرتے ہیں کہ میرے والد ادھم ایک نیک شخص تھے وہ مکہ مکرمہ میں تھے کہ ان کے ہاں ابراہیم نے جنم لیا۔ چنانچہ انہوں نے بچے کو کپڑے میں لپیٹا اور عباد و زہاد کی مجالس میں گھومنے لگے۔ علماء و محدثین کی خدمت میں حاضری دیتے اور ان سے بچے کے لئے خیروبرکت کی دعا کی درخواست کرتے۔...
3 اولاد کی صلاح کے لئے ایک طریقہ یہ ہے کہ آدمی اپنے بیٹوں کو لے کر ایسے نیک بزرگ حضرت کی خدمت میں حاضری دے جو متبع سنت اور مستجاب الدعوات ہیں تاکہ وہ ان کی ہدایت،نیک مندی اور برکت کے لئے دعا کریں، جیسا کہ صحابہ کرام اپنے بچوں کو لے کر نبی کریمﷺ کی خدمت اَقدس میں حاضر ہوتے تھے تاکہ آپ ان کے...
2 جب انسان اولاد جیسی عظیم نعمت سے نواز دیا جائے تو اسے چاہئے کہ اس کی صلاح و راست رَوی کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا رہے صرف اپنی حسن تربیت اور عمدہ اُسلوب تعلیم و تعلم پر مکمل بھروسہ نہ کرے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
مالک بن فعول بیان کرتے ہیں کہ ابومعشر نے حضرت طلحہ بن مصرف سے اپنے...
غرض اولاد کے عام طور پر بگاڑ اور فساد کا سبب والدین کی سستی، تعلیم و تربیت سے بے توجہی اور بے جا لاڈ پیار ہے۔ اس لئے میں نے اللہ کی توفیق سے والدین کے لئے ایسے سترہ نکات کا انتخاب یکجا کیا ہے جس کو بروئے کار لانے سے اولاد کی صلاح اور راست رَوی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ اِن شاء اللہ! راقم کو اپنی...
اس گھمبیر صورت حال کا اگر بنظر غائر جائزہ لیا جائے تو دونوں گروہ قصوروار ٹھہرتے ہیں، البتہ والدین، اولاد کی بہ نسبت زیادہ مجرم ہیں، کیونکہ اکثر والدین بچپن میں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کرتے۔ بے جا لاڈ اور پیار میں ان کو بگاڑ دیتے ہیں اور”ابھی بچہ ہے“ کہہ کر اس کے شنیع اَفعال کو بھی ’حسین عادات‘...
اَولاد نیک کیسے ہو؟
طارق جاوید عارفی
والدین کی اِطاعت و فرمانبرداری دخول جنت کا اَہم ذریعہ اور رفع درجات کا عظیم سبب ہے۔ ہر صاحب اَولاد کی تمنا اور آرزو ہوتی ہے کہ اس کی اولاد نیک، پارسا، خوب سیرت اور اس کی تابع فرمان ہو اسی طرح کوئی بھی ذی شعور یہ نہیں چاہتا کہ اس کی اولاد بداَخلاق، بدکردار...
حافظ صاحب کثیر العیال تھے، ان کے ورثا میں دو بیویاں، ۱۱بیٹے اور ۵ بیٹیاں ہیں ۔ ان سب کی سخت دینی تربیت کے ساتھ وہ ان کے رزقِ حلال کے لیے اَن تھک محنت کرتے رہے ۔ خاندانی کاروبار چھوڑکر اُنہوں نے سعودی عرب اور دبئی میں اپنے لڑکوں کے نئے کاروبار قائم کرنے کی بھی کوششیں کیں، لیکن...
وہ ہمیشہ دینی مدارس کے طلبہ کی معاشی حالت بہتر بنانے میں کوشاں رہتے اور کہتے کہ طالب علم تھوڑے ہوں تو کوئی حرج نہیں، لیکن ان کے بہتر دماغ کے لیے صحت مند جسم ضروری ہے جو اچھی غذا کی وجہ سے ہی ممکن ہے ۔ چنانچہ اپنے زیر نگرانی طلبہ کی جسمانی صحت اور علمی یکسوئی دونوں پر خاص توجہ دیتے...
اپنے والدِگرامی کی طرح وہ عنفوانِ شباب سے ہی جسمانی ورزش کے عادی تھے جس میں ڈنڈ پیلنا اور بیٹھکیں نکالنا ان کا معمول تھا۔ اس لیے بڑے طاقتور اور سخت جان تھے ۔ ہمیشہ خواہشکرتے کہ ان کی یہ طاقت جہاد فی سبیل اللہ میں کام آئے ۔ اس کے لیے موقع کی تلاش میں رہتے اور جب باطل کے بالمقابل حق...