الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یـہــودی
دنیا بھر میں پھیلے ہوئے یہودیوں کی تعداد فی زمانہ ڈیڑھ کروڑ کے لگ بھگ ہے جن میں سے اڑتالیس لاکھ خود اسرائیل میں بستے ہیں۔ ظاہر ہے کہ نہ تو یہ زمین ان کی تھی اور نہ یہ مکانات ان کے تھے۔ دنیا بھر میں راندئہ درگاہ بنے ہوئے ان یہودیوں کو عرب دنیا کے عین قلب میں آباد کرنے کی سازش جنگ عظیم...
رضی الدین سید
یہودی
ایک سازشی قوم
جس نے دنیا کا امن برباد کیا
YYYYY
نیشنل اکیڈمی آف اسلامک ریسرچ
C/o صراط مستقیم فاؤنڈیشن، 26اسٹریٹ ، نزد مزار عبداللہ شاہ غازی، کلفٹن ، کراچی۔
فون: 021-4500039 موبائل: 0300-2397571
ویب سائٹ: http://www.islamic-academy.com
بسم اللہ الرحمن الرحیم
’’ایمان‘‘ قول، عمل اور دل کا ارادہ ہے
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
اما بعد!
’’ایمان قول و عمل اور دل کا اعتقاد ہے‘‘، اللہ عزوجل نے فرمایا:
وَمَا کَانَ اﷲُ لِیُضِیْعَ اِیْمٰنَکُمْ سورۃ البقرۃ: آیت 143
اللہ تمہارے ایمان کو(یعنی بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے)...
نہ انتظار کی لذت نہ آرزو کی تھکن
بجھی ہیں درد کی شمعیں کہ سو گیا ہے بدن
سلگ رہی ہیں نجانے کس آنچ سے آنکھیں
نہ آنسوؤں کی طلب ہے نہ رتجگوں کی جلن
دل فریب زدہ ، دعوتِ نظر پہ نہ جا
یہ آج کے قدوگیسو ہیں کل کے دارورسن
غریبِ شہر کسی سایہ شجر میں نہ بیٹھ
کہ اپنی چھاؤں میں خود جل رہے ہیں سروسمن...
نا گفتہ بہ
ہر سینہ چمن میں ناسور ہیںتو کیوں ہیں
یارب! یہ تیرے بندے مجبور ہیں تو کیوں ہیں
شاید صبا کی نکہت صرصر میںگھل چکی ہے
یہ غنچہ ہائے عصمت بے نور ہیں تو کیوں ہیں
خون شفق کی ضو ہے محلوں کے حاشیے پر
پیک قضا کی زد میں جمہور ہیں تو کیوں ہیں
تعزیر چاٹتی ہے خون رگ خطابت
اقبال کی نوائیں مقہور...
نغمہ بیداری
بیدار ہو اے قومِ مسلم! غفلت کی رِدَا کو دُور ہٹا
چھائی ہوئی ہے اس دنیا پر بے دینی کی تاریک گھٹا
احکامِ الٰہی کے ہوتے ہوئے قبروں کی پرستش ہوتی ہے
اس ظلمت شرک و بدعت میں آپھر شمع ایمان جلا
میدانِ عمل میں داخل ہو، یہ وقت نہیں ہے سونے کا
تو بازوئے زورِ حیدر ہے کردار کی اب قوت دکھلا...
2۔ اگر یہ تولد جواہر اور اعیان کے تولد کے باب سے ہے تو اس کے لئے دو اصلوں کا ہونا ضروری ہے اور اص ہے یک جزو کا خروج لابدی ہے۔ رہا ہمارا علم اور ہمارا قول، تو یہ عین (وجود) نہیں ہے جو قائم بنفسہٖ ہو۔ اور اگر کوئی ایسی صفت ہو جو موصوف کے ساتھ وابستہ ہو اور ایسا عرض ہو جو ایک محل میں قائم ہو۔ مثلاً...
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے کلام کے معنی ایک چیز کے ہیں جو قدیم وجود ہے۔ ان لوگوں میں سے بعض کا قول یہ بھی ہے کہ ’’کلام معناً شے واحد ہونے کے باوجود امور متناہیہ کا نام ہے‘‘ اور انہی میں سے بعض کا قول یہ ہے کہ ’’کلام ایک حقیقت ہے لیکن اس کی عبارات متعدد ہیں‘‘۔
ان لوگوں کے نزدیک یہ امر...
3۔ مسیح خود نہ تو ’’کلمہ اللہ ‘‘ ہے اور نہ اللہ کی صفات میں سے کوئی صفت ہے بلکہ وہ مخلوق ہے جو کلمۃاللہ سے پیدا ہوئی ،اور اس کا نام ’’کلمہ‘‘اس لیے رکھاگیا ،کہ اس کی تخلیق رسم معتاد کے مطابق نہیں ہوئی تھی،بلکہ ’’کن‘‘ سے ہوئی ،چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :
اِنَّ مَثَلَ عِیْسٰی عِنْدَاﷲِ کَمَثَلِ...
الوالفج ابن جوزی لکھتے ہیں کہ مفسرین نے ’’لَقَدْ کَفَرَاَلَّذِیْنَ قَالُوْااِنَّ اﷲَ ثَالِثُ ثَلْثَۃً۔‘‘کے معنی یہ کیے ہیں ،کہ نصارٰی کے نزدیک معبودیت اللہ تعالیٰ عیسٰے اور مریم علیہ السلام میں مشترک ہے ۔ان میں سے ہر ایک معبود ہے ۔ابنِ جوزی نے زجاج کے حوالے سے لکھا ہے۔کہ ’’غلو‘‘ ظلم میں حد سے...
صفۃ اللہ سے مراد ابن اللہ نہیں لی جا سکتی
اگر یہ اعتراض کیا جائے کہ عوام نصاریٰ کے اقوال منضبط نہیں ہیں۔ان کے کلام اور کتابوں میں موجود ہے ،کہ قنوم کلمہ نے جسے وہ بیٹے سے موسوم کرتے ہیں،مسیح علیہ السلام کا جامہ پہنا ،یعنی اس نے مسیح کو اپنی لدہ بنایا، جس طرح انسان قمیض پہنتا ہے ،اسی طرح لاہوت...
عیسائیت کی تردید
اہل عرب میں سے جو لوگ یہ کہتے تھے ،کہ ملائکہ اللہ کی بیٹیاں ہیں۔ان کی اور ان کے اس قول کی نفی،کہ اللہ تعالیٰ نے جنوں کے قبیلے میں شادی کی اور اس شادی سے ملائکہ پیداہوئے ،اس امر سے کی کہ اللہ تعالیٰ کے لیے بیوی اور جزوکا ہونا محال ہے ۔کیونکہ وہ ''صمد'' ہے۔اور اللہ تعالیٰ نے...
ہنگامہ آہن کا نشہ ٹوٹ رہا ہے!
طوفان اٹھا سرخ اندھیروں کا جہاں میں
تاراج ہوئی جلوہ گہہ عشق جہاں میں
خونخوار درندوں سے دہلی رہی ہستی
اک برقِ جہاں سوز کہ جلتی رہی گیتی
شاداب چمن رازِ محبت سے بڑھی کد
ہے گانگی حسن بڑھی کچھ نہ رہی حد
معصوم گلابوں کا لہو رقص سبو ہے
اٹھتے ہوئے شعلوں سے انہیں کیف و...