الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ حدیث ایسے بھی ہے صحیح بخاری میں اور شائد اوپر مذکور بھی یہی حدیث ہے۔۔
لیکن ایک بات کی وضاحت ضروری ہے کہ پوسٹ میں ہے
یہاں محبوب سے مراد عام اشیاءبھی ہیں اردو والا خاص محبوب نہیں ہے۔ اور اکثر محدثین نے اس سے مراد اولاد لی ہے جسکی وضاحت دوسری احادیث سے بھی ہو جاتی ہے
حدیث یہ ہے۔
عَنْ أَبِي...
واللہ اعلم جی مجھے تو یہ حدیث اس ترجمہ کے ساتھ نہیں ملی البتہ یہ بات موجود ہے کہ
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : إِنَّ اللَّهَ قَالَ إِذَا ابْتَلَيْتُ عَبْدِي بِحَبِيبَتَيْهِ فَصَبَرَ عَوَّضْتُهُ مِنْهُمَا الْجَنَّةَ...
جزاک اللہ خیرا بھائی۔۔
معذرت کے ساتھ فیس بک بھی نہیں چلتا کچھ مسائل کی وجہ سے ہماری طرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں پر فورم میں ہی کوئی ہو جائے آسانی سے تو بہتر رہے گا