اسی لئے تو کہا کہ دھیان رکھا کریں ۔۔
بغیر کسی بات کو پڑھے سمجھے بات کرنا صحیح نہیں
وقاص بھائی! پہلے آپ کی پوسٹ کو میں نے شکریہ کا ریٹ کیا تھا، لیکن پھر غیر متفق کر دیا، کیوں کہ غلط کو غلط کہنا چاہیے، آپ کی بات غلط ہے، میں ہر بات دھیان سے ہی لکھتا ہوں،لیکن انسان ہوتے کے ناطے غلطی ہو سکتی ہے۔
دوسری بات یہ کہ انکل@محمد نعیم یونس اگر اس بات پر مجھے سمجھاتے تو زیادہ اچھا تھا، کیونکہ وہ بڑے بھی ہیں۔
تیسرا محمد شاہد بھائی میرے بڑے بھائی ہیں، وہ اس بات کا برا منا ئیں گے ہی نہیں۔ ان شاءاللہ
لہذا وقاص بھائی! آپ ٹینشن نہ لیں، اگر آپ کا ارادہ میری اصلاح کا ہے تو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین