الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مبغوض قوم یہودی۔ مگر اس کی خوبیاں۔ آہ!
یہودی دنیا کی سب سے بدترین قوم سمجھ جاتی ہے بلکہ ہمارے ہاں ''یہودی'' کا لفظ ہی گالی کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ قرآن پاک میں اس قوم پر متعدد بار پھٹکار برسائی گئی ہے۔ اب سے ڈیڑھ سو سال پہلے تک پوری عیسائی دنیا بھی یہودیوں کے بارے میں انہیں خیالات کی حامل...
دوسری طرف عیسائی بھی ان کے عقائد سے متاثر ہو کر اپنی ایک علیحدہ عالمی حکومت کے خواب الگ دیکھنے لگے ہیں۔ ان کا بھی کہنا ہے کہ زمین سے یہودیوں اور مسلمانوں کو پاک کر دینا چاہئے تاکہ دنیا میں صرف عیسائی قوم باقی رہ سکے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کی عالمی حکومت ان کے مسیحا حضرت عیسیٰ علیہ السلام قائم کریں...
تو یہ تھی وہ صورت حال جس سے گزشتہ صدی میں یہودی گزرتے رہے۔ یورپ اس وقت دو حصوں میں تقسیم تھا۔ ایک عیسائی یورپ جو اصل یورپ تھا اور دوسرا مسلم یورپ جو بہت چھوٹا تھا۔ چنانچہ عیسائیوں کی سختی اور بربریت کی وجہ سے پورا عیسائی یورپ ان کے خون کا پیاسا تھا۔ انہیں کہیں پناہ حاصل نہ تھی۔ وہ جہاں بھی جاتے،...
عالمی حکومت
عالمی حکومت کا قیام یہودیوں کی ایک دیرینہ خواہش ہے جسے وہ گزشتہ ہزار سال سے اپنے سینوں میں پال رہے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ دنیا سے تمام حکومتیں اور فوجیں مٹ جائیں اور صرف ایک حکومت قائم ہو جس کی قیادت ان کا مسیحا ''دجال'' کرے۔ واضح رہے کہ ایک مسیحا کی آمد کی پیشین گوئی ان کے صحیفوں...
اب سے تقریباً 40 سال پہلے جون 1968ء میں صیہونی کانگریس نے یروشلم میں صیہونی مقاصد کی تجدید کی ہے، جو یہ ہیں۔ (۱) یہودی قوم کا اتحاد اور ان کی زندگی میں اسرائیل کی مرکزیت (یعنی ان کے لئے اسرائیل ہی سے ہدایات جاری ہوں گی)۔ (۲) تمام یہودیوں کی اسرائیل میں آباد کاری۔ (۳) الہامی پیشن گوئیوںکی بنیاد...
لہٰذا اس نے 1896ء میں اپنی کتاب ''دی جیوئش اسٹیٹ'' (اصل نام Der Juden staat) لکھی۔ علامہ اقبال نے بھی اس مقصد کے لئے شاعری اختیار کی اور 1930ء میں خطبہء الٰہ آباد دیا۔ تھیوڈورہرزل نے 1897ء میں سوئٹزرلینڈ کے شہر ''باسل'' میں پہلی ''عالمی صیہونی کانگریس'' طلب کی، جہاں لگ بھگ ان الفاظ کے ساتھ ایک...
تحریک پاکستان مکمل سچائی اور جائز حقوق کے لئے چلائی گئی تھی اور اس میں جھوٹ، مکر و فریب اور تشدد کا کوئی عنصر شامل نہ تھا، لیکن تحریک اسرائیل مکمل جھوٹ اور ناجائز حقوق کے لئے چلائی گئی تھی جس میں جھوٹ، مکر و فریب اور تشدد کے بھر پور عناصر شامل تھے۔ آزدی کے بعد پاکستان کو تمام دنیا نے ایک آزاد...
تحریک ِ پاکستان اور تحریک ِ اسرائیل۔ ایک تقابلی مطالعہ
دنیا کے نقشے پر اُبھرنے والی پہلی نظریاتی مملکت پاکستان تھی۔ اسے نظریاتی مملکت اس لئے قرار دیا گیا تھا کہ اسے اسلام سے وابستہ کیا گیا تھا اور اس کے حصول کے وقت تمام لوگوں نے اللہ سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ اس آزاد مملکت میں اس کے نام کا کلمہ...
اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کا ایک بڑا نقصان پاکستان کو یہ بھی ہو گا کہ ہمارا ملک سخت خطرے سے دوچار ہو جائے گا۔ ملک میں اسرائیلی سفارت خانے اور قونصل خانے کھل جائیں گے جن کے پردے میں موساد کے ایجنٹ مقامی افراد کو خریدیں گے اور انہیں سرمایہ فراہم کر کے ملک کے خلاف بغاوت پر اکسائیں گے۔ اس طرح یہاں...
بھارت اور اسرائیل ... دو متضاد کیس
اسرائیل کو تسلیم کرائے جانے کی حالیہ جارحانہ مہم میں بعض طبقوں کی جانب سے مختلف عجیب و غریب دلائل دئیے جا رہے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب ہم بھارت جیسے جارح اور غیر مسلم ملک کو 60سالوں سے تسلیم کئے ہوئے ہیں تو اسرائیل کو تسلیم کر لینے میں ہمیں آخر کیا...
10 مارچ 1944ء کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو طلبہ سے ایک پرجوش خطاب کے دوران انہوں نے امریکی صدر روز ویلٹ کو خبردار کیا کہ وہ فلسطینی عربوں پر ظلم و ستم کرنے سے باز آ جائیں۔ انہوں نے دنیا بھر سے فلسطین کی جانب بڑے پیمانے پر یہودیوں کی ہجرت کی سخت مذمت کی۔ اس وقت تک کم و بیش 50 ہزار یہودی یورپ سے...
اس مقصد کے لئے مسلم لیگ کی جانب سے 16 اگست 1938ء کو بھارت بھر میں یوم فلسطین منایا گیا جس میں عرب بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرے اور جلسے کئے گئے۔ اس موقع پر مسٹر جناح نے کہا ''مسلمان جب اپنے عرب بھائیوں کی بہادرانہ جدوجہد اور ان پر کئے جانے والے ان گنت مظالم کی خبریں...
بانی ٔپاکستان کو انگریزوں کی یہ عیاری سخت ناگوار گزری۔ انہوں نے جب سیاست میں قدم رکھا تھا تو اسی وقت اس عزم کا اظہار کر دیا تھا کہ ایک طرف وہ برصغیر کے مسلمانوں کو ہندوئوں اور انگریزوں کے ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے تو دوسری طرف بقیہ مسلم دنیا کے مصائب و آلام پر بھی آواز بلند کریں گے۔ لہٰذا...
قائد اعظم اسرائیل کو ایک ناجائز وجود سمجھتے تھے
گذشتہ دنوں ملک میں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کئے جانے کا موضوع یکایک شدت سے اٹھایا گیا تھا۔ گذشتہ ساٹھ سالوں سے پاکستان کا ایک اصولی سرکاری موقف تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاستی وجود ہے جو فلسطینیوں پر جبر کر کے اور انہیں ان کی آبائی زمینوں...
دوسری طرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول ثانی کے ذریعے عیسائیوں کو یہ یقین دلانا مقصود ہو گا کہ مصلوب ہو کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر نہیں اٹھائے گئے تھے بلکہ وہ پھانسی سے محض چند لمحے قبل براہ راست آسمان پر اٹھا لئے گئے تھے۔ نیز حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنی قوم کے درمیان موجود رہ کر اپنی...
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ اپنے دور اول میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیاتھا۔ انہیں طبعی موت نہیں آئی تھی لہٰذا اللہ تعالیٰ انہیں طبعی موت دینے کے لئے دوبارہ دنیا میں اتارے گا۔
اس کے علاوہ ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کی قوم کی طرف نازل کئے...
نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام : حکمتیں
حدیث میں وارد متعدد روایات کے باعث مسلمانوں کا یہ متفقہ عقیدہ ہے کہ قیامت سے پہلے دنیا میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دوبارہ نزول ہو گا ۔ یہ نزول دمشق کی جامع مسجد کے مینار پر فجر کی نماز کے وقت ہو گا (مسلم کتاب الفتن) جبکہ اقامت کہی جا چکی ہو گی۔ آپ علیہ...
خلاصہ: ٭ دجال کی آمد تک مسلمانوں پر عرصہ حیات بہت تنگ ہوچکا ہوگا۔
٭ امام مہدی کی فتح کے باعث تمام کفر دجال کی قیادت میں متحد ہوجائے گا۔
٭ مسلمانوں پر دبائو اور زیادہ بڑھادیا جائے گا۔ خصوصاً خوراک اور پانی کے معاملے میں۔
٭ ایک آنکھ سے کانا دجال جس کی پیشانی پر حروف ''ک ف ر'' لکھے ہوں گے۔ تمام...
ایک حدیث میں آتا ہے کہ کوئی شہر ایسا نہیں ہے جس میں دجال داخل نہ ہوسکے سوائے مکے اور مدینے کے۔ اور ان دونوں شہروں کی طرف جانے والا کوئی راستہ ایسا نہیں ہوگا۔ جس پر فرشتے قطاروں میں نگہبانی کے لئے نہ کھڑے ہوں۔ اس کے بعد مدینے کے باشندے تین بار ہلاد یئے جائیں گے۔ (یعنی وہاں تین باز زلزلہ آئے گا)...
وہ وجہ جس کے باعث لوگ اتنے بڑے پیمانے پر دجال کے ساتھ شامل ہوں گے یہ ہے کہ اس کا اقتدار بے انتہاء وسیع ہوگا۔ اس کی ذات تمام دنیا کے وسائل، دولت اور اختیارات کا سرچشمہ ہو گی۔ چاول ' غلہ ' پانی اور گھریلو جانور سب کچھ اس کے قبضہ میں ہوں گے۔ اس کے علاوہ چونکہ وہ کافروں کا سردار ہوگا اس لئے ہراس...