الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اب ایک طرف تو آرمیگاڈون کو آگے بڑھانے اور اس کی تیاری کے لئے یہ صورت حال ہے اور دوسری طرف پوری اسلامی دنیا میں بنیاد پرستی کو ایک گناہ اور گھنائونا جرم بنا کر اسے جڑ سے نکالا جا رہا ہے۔ علماء اور تحریکی افراد کو پکڑ پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ یہ صورت حال مسلم دنیا کے لئے انتہائی...
آرمیگاڈون کی جنگ کے موضوع پر اس وقت لاکھوں نہیں کروڑوںکے حساب سے کتابیں فروخت ہو رہی ہیں۔ ''آنجہانی کرئہ ارض'' (The Late Great Plannet) نامی کتاب مصنفہ ''ہال لینڈسے'' کی اب تک دو کروڑ پچاس لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ ایک اور بڑے مصنف Tim Lahaye کی کتاب کی تیس لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی...
صدر ریگن گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہتے ہیں کہ ''اگرچہ یہ بات سمجھ میں نہیں آتی، لیکن اس دن خدا انسانی فطرت کو یہ اجازت دے دے گا کہ وہ اپنے آپ کو پوری طرح ظاہر کر دے۔ دنیا کے سارے شہر لندن، پیرس، ٹوکیو، نیویارک اور شکاگو وغیرہ سب کے سب اس دن صفحہ ہستی سے نیست و نابود ہو جائیں گے۔'' (ایضاً)۔ امریکا...
''آرمیگاڈون ''کی تیاریاں عروج پر
آج کل مغرب خصوصاً امریکہ میں آرمیگاڈون (Armegaddon) کا نظریہ بہت مقبول ہو رہا ہے، بلکہ اب اس کی مقبولیت نظرئیے سے بڑھ کر ایک تحریک کی سی ہو گئی ہے۔ عیسائیوں کے نزدیک یہ ایک مقدس جنگ ہے جس کی کمان حضرت عیسیٰ علیہ السلام خود کریں گے۔ ان کے مطابق اس جنگ میں کم از...
ایک اور موقع پر نبی کریم e نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ رومی (مشرق وسطیٰ کے علاقے) ''العمق'' یا ''دابق'' میں نہیں اتریں گے۔ ان کے خلاف لڑنے کے لئے مدینہ سے دنیا کی بہترین فوج آئے گی۔ جب یہ لوگ صفیں بنالیں گے تو رومی مسلمانوں سے کہیں گے کہ ''ان کے درمیان مت کھڑے ہو'' جب کہ...
ہزاروں سال گزر جانے کے باوجود مندرجہ ذیل حدیث ان پر پوری اترتی ہے کہ ''قیامت اس وقت آئے گی جب رومی ایک بہت بڑی اکثریت جمع کرلیں گے۔'' (مسلم کتاب الفتن) ایک اور حدیث میں ذکر ہے کہ ''مدینے تک مسلمانوں کا گھیراؤ ہوچکا ہو گا اور ان کی دور دراز کی آخری فوجی چوکی ''سلاح'' ہو گی۔'' (ابوداؤد) اسی طرح...
ایک تہائی حصہ کا فرار
جنگ اُحد میں جس طرح منافقوں کا سردار عبداللہ بن ابی حضور ﷺ کی افواج سے اپنے ساتھیوں (یعنی ایک تہائی افراد) کو لے کر الگ ہو گیا تھا اسی طرح اس جنگ میں بھی ایک تہائی افواج کے فرار کا واقعہ ہو گا (مسلم کتاب الفتن)۔ البتہ چوتھے دن باقی رہ جانے والی افواج کو اللہ تعالیٰ فتح و...
اس کے بعد ایک اور دلچسپ سوال ابھرتا ہے کہ اگر امریکہ کو دوسری جنگ عظیم میں دو دفعہ ایٹم بم استعمال کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکی تو اس ملمحمۃ الکبری میں مذکورہ کیمیائی اور جراثیمی ہتھیاروں کو امام مہدی کے خلاف امریکہ کی جانب سے دوبارہ استعمال میں کون سی جھجک رکاوٹ بن سکتی ہے؟ چنانچہ...
المَلحمۃ الکبریٰ
مسلمانوں کے خلاف دنیا کی سب سے عظیم خونی جنگ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے متعدد حدیثوں میں پیشین گوئی کی ہے کہ قیامت سے پہلے مسلمانوں کے خلاف ایک زبردست عالمی خونی جنگ لڑی جائے گی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ جنگ دنیا کی سب سے ہولناک جنگ ہو گی۔ جس میں انتہائی بڑے پیمانے...
اسی طرح شامی فوج کی بربادی کے بعد جو مشرق وسطیٰ میں سب سے مضبوط فوج سمجھی جاتی ہے، اسرائیل اپنی ہوس ملک گیری کے باعث تیزی سے شام کی طرف بڑھے گا تاکہ اس پر قبضہ کرلے۔ وہاں اس وقت کوئی قابل ذکر فوج شام کا دفاع کرنے کے لئے موجود نہیں ہو گی۔ ان کا مقصد یہ بھی ہو گا کہ وہ امام مہدی کو نعوذباللہ دنیا...
یہ بات قابل توجہ ہے کہ حضرت امام مہدی مدینے سے مکے کی طرف تیزی سے جائیں گے جہاں لوگ انہیں شناخت کرلیں گے اور ان سے بیعت کریں گے۔ مدینے سے ان کی ہجرت شاید اسی وجہ سے ہو کہ مفاد پرست انہیں قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔ جیسا کہ انہوں نے نبی اکرم e کو قتل کرنے کی اور حضرت عمر بن عبد العزیز a کو زہر دے...
امام مہدی اپنے دور کی ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی سے پوری طرح بہرہ ور ہوں گے۔ دنیا کے لوگ عموماً اور مسلمان خصوصاً اس دور میں جن مسائل سے دوچار ہوں گے ان کا انہیں مکمل علم ہو گا۔ مولانا مودودی اپنی کتاب تجدید و احیائے دین میں لکھتے ہیں کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ امام مہدی کوئی اگلے وقتوں کے مولویانہ وضع...
حضرت امام مہدی ... احادیث کی روشنی میں
مسلمانوں میں امام مہدی کا عقیدہ بڑا متنازعہ سا ہے۔ بعض علماء و محدثین کا خیال ہے کہ یہ محض عقیدے کی بات ہے ورنہ اس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ ابن خلدون جیسے دانشور نے ان سے متعلق احادیث کو یہ کہہ کر رد کیا ہے کہ وہ ضعیف یا جعلی ہیں تاہم یہ نظریہ بھی...
٭ ''اے اسرائیل کی شہزادی (یروشلم۔ مصنف) دیکھ، ہر شخص نے خون بہانے کے لئے اپنی پوری طاقت استعمال کر لی ہے۔ تیرے اندر ہی انہوں نے اجنبیوں کو ستایا ہے۔ تیرے اندر ہی انہوں نے یتیموں اور بیواؤں کو دق کیا ہے۔ تیرے اندر ہی وہ لوگ ہیں جو خون بہانے کے لئے کوئی بہانہ ڈھونڈتے ہیں۔ تیرے اندر رہ کر ہی وہ...
٭ ''اویعقوب کے سردارو اور اے بنی اسرائیل کے حکمرانو سنو! کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ تم انصاف کو پہچانو؟ تم جو برائی کو پسند اور اچھائی کو ناپسند کرتے ہو۔ او اہل یعقوب! او بنی اسرائیل کے حکمرانو! جو انصاف سے نفرت اور اصولِ مساوات سے بغاوت کرتے ہو جو صیہونیت کو خون خراب سے قائم کرتے اور یروشلم کو...
بنی اسرائیل پر ان کی مقدس کتابوں میں بھی پھٹکار کی گئی ہے
بنی اسرائیل پر صرف قرآنِ پاک ہی میں پھٹکار نہیں کی گئی ہے بلکہ خود ان کے صحیفوں میں بھی یہ لعنت اور پھٹکار جابجا درج ہے۔ قومِ بنی اسرائیل کا مزاج سمجھنے کے لئے ان کے صحیفوں زبور، ڈیو ٹرو نومی، جرمیاہ اور ایسیاہ وغیرہ کا مطالعہ ضروری ہے۔...
پھر اپریل 1939ء میں امریکی کانگریس یہ فیصلہ کرنے کے لئے بیٹھی کہ بیس ہزار یہودی بچوں،جی ہاں بچوں کو امریکہ میں لا کر بسایا جائے تاکہ وہ ہٹلر کے مظالم سے محفوظ رہ سکیں تو کانگریس نے ایک بار پھر فیصلہ دیا کہ ''نہیں''۔
1941ء میںجبکہ یہودیوں کے قتل عام کا سلسلہ رومانیہ تک پہنچ چکا تھا، رومانیہ میں...
ہٹلر نے بے شک یہودیوں کو ایک بڑے عذاب سے گذارا تھا لیکن یہ بات کہ اس نے 60 لاکھ افراد کو ہلاک کیا، بذات خود ثبوت کی طلبگار ہے۔ اسی لئے کل کا ''مقدس ہولوکاسٹ'' آج کا محض افسانہ بنتا ہوا نظر آرہا ہے۔
ہولوکاسٹ کی اس حقیقت سے قطع نظر اس مضمون میںہم قارئین کو آج یہ دکھانا چاہیں گے کہ جرمنی میں ہٹلر...
ہولوکاسٹ اور اس وقت کی دنیا کا ردّ عمل
ہولوکاسٹ (holocuast) یہودیوں کا ایک اہم موضوع ہے۔ اس موہوم واقعے کی بنیاد پر وہ آج تک ساری دنیا (خصوصاً عیسائیوں) کی ہمدردی سمیٹتے رہے ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ سارے عالمی میڈیا پر تقریبا انہی کا قبضہ ہے۔ اس لئے اس کے ذریعے سے انہوں نے ساری دنیا کو باور کرایا...
1957ء میں صدر میںصدر آئزن ہاور نے ایک tv خطاب کے ذریعے امریکی عوام سے کہا ''کیا ایک ملک جو حملہ آور بھی ہو اور اقوام متحدہ کی مخالفت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے غیر ملکی علاقے (مصر) پر قبضہ بھی جاری رکھے، اپنے انخلاء کے لئے اسے خود ساختہ شرائط منوانے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟؟'' اس نے مزید کہا کہ ''اگر...