• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    دین ِاسلام میں بدعت ایجاد کرنے پر وعیداور سزا: '' عن انسؓ قال بینما رسول اللّٰہ ﷺ ذات یوم بین اظھرنا اذ اغفی اغفاء ثم رفع راسہ مبتسما فقلنا ما اضحکک یا رسول اللّٰہ قال انزلت علی انفا سورۃ فقرء بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم انا اعطیناک الکوثر السورۃ قال اتدرون ما الکوثر قلنااللّٰہ ورسولہ اعلم قال...
  2. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    عبداللہ ابن عباس ؓ بدعت کارد فرماتے ہیں: علامہ شاطبی ـؒ الموافقات ص۱۴ ج۴ میں لکھتے ہیں کہ امام طائوس سے مروی ہے کہ وہ عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھ رہے تھے تو انہیں عبداللہ ابن عباس ؓ نے فرمایا ان کا پڑھنا ترک کردو اس پر طاؤس ؒ نے کہا کہ ان سے اس لئے روکا گیا ہے کہ انہیں سنت نہ بنا لیا جائے۔تو ابن...
  3. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    شاہ ولی اللہؒ نے بدعات کی تین قسمیں بیان کی ہیں. ایک بدعت حسنہ۔اس کی مثال تراویح سے دی ہے۔ دوسری قسم مباح جیسے کھانے پینے پہننے کی نئی عادات تیسری قسم جس میں ترکِ مسنون اور تحریف ِمشروع ہو۔ پہلی قسم کو بدعت کہنا لغوی معنے کے اعتبار سے ہے نہ کہ شرعی معنے کے لحاظ سے اور دوسری قسم کو بھی لغت کے...
  4. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    جناب شیح احمد سرہندی المعروف بہ (مجدد الف ثانی کا فتویٰ) خواجہ عبدالرحمٰن مفتی کابل کو سنت کی پیروی اور بدعت سے پرہیز کرنے اور ہر بدعت کے سیئہ ہونے میں لکھا ہے۔ آپ کا مکتوب فارسی میں ہے ،فرماتے ہیں۔بندہ حق سبحانہ وتعالیٰ سے عاجزی، انکساری ،زاری اور محتاجی سے پوشیدہ اور ظاہر سوال کرتاہے کہ جو...
  5. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    جناب شیح احمد سرہندی المعروف بہ (مجدد الف ثانی کا فتویٰ) خواجہ عبدالرحمٰن مفتی کابل کو سنت کی پیروی اور بدعت سے پرہیز کرنے اور ہر بدعت کے سیئہ ہونے میں لکھا ہے۔ آپ کا مکتوب فارسی میں ہے ،فرماتے ہیں۔بندہ حق سبحانہ وتعالیٰ سے عاجزی، انکساری ،زاری اور محتاجی سے پوشیدہ اور ظاہر سوال کرتاہے کہ جو...
  6. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    کیا امر دین اور دنیامیں کوئی فرق نہیں؟ اہل بدعت مخالف دین اس امر کو سمجھتے ہیں جس کی ممانعت وارد ہو چکی ہو۔امر دین اور امر دنیا میں کوئی فرق نہیں کرتے یہ ان کی فاش غلطی ہے کیونکہ دین اور دنیا کے امور میں اختلاف ہے،دینی امور میں یہ قانون ہے کہ جب تک شریعت سے کوئی امر ثابت نہ ہو اس کا کرنامنع...
  7. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اہل کتاب کی مشابہت اورعمرؓ : فرض نماز کے بعد متصل اُسی جگہ پر نفل ادا کرنے والے شخص کوخلیفہ ثانی عمرؓ کی شرزنش اور آپ کیلئے رسول اللہ ﷺ کی تائید اور دعا باب الرجل یتطوع فی مکانہ الذی صلیّٰ فیہ المکتوبۃمیں امام ابودائود ، اَزرق بن قیس سے روایت کرتے ہیںوہ ابو رمثہ سے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی...
  8. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    موصوف کے داؤ کا ازالہ: قارئین کرام مکمل روایت ہم آپ کے سامنے پیش کر دیتے ہیں ،اس کو مکمل سامنے رکھ کر غور کریں۔ ''عن غُضَیف بن الحارث قال بعث الیّ عبدالملک بن مروان فقال یا ابااسماء انّا قداجمعناالناس علیٰ أمرین۔قال وماھماقال رفع الایدی علی المنابر یوم الجمعۃ والقصص بعد الصبح والعصر فقال...
  9. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    امام مالکؒ بدعت کا رد فرماتے ہیں: سفیان بن عیینہؒ فرماتے ہیں۔ '' میں نے امام مالکؒ سے اس شخص کے متعلق سوال کیا جو مدینہ سے یا میقات سے پہلے احرام باندھتاہے تو انہوں نے فرمایا:'' یہ اللہ اوراس کے رسولﷺ کا مخالف ہے،مجھے دنیا میں اِس کے فتنہ میں مبتلاء ہونے اورآخرت میں درد ناک عذاب ہونے کا ڈر ہے...
  10. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    امام مالکؒ سے بدعت کی تردید: یہ آیت کریمہ دین میں کسی کمی بیشی کی گنجائش نہیں رکھتی اور اس کا مطلب امام مالک ؒامام ِدارالہجرت یوں سمجھاتے ہوئے فرماتے ہیں ''من بدع بدعۃ فیراھا حسنۃفزعم ان محمدا قد خان الرسالۃ'' لقولہ تعالی{ٰ اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِینَکُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ...
  11. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    تیسرا پہلو بدعت کی حقیقت :موصوف بدعت کی حقیقت بیان کرتے ہوئے صفحہ ۱۶ پر لکھتے ہیں کہ یہ بات پہلے بیان ہو چکی ہے کہ شریعت مطھر ہ نے نئی چیز کو ہرگز بدعت قرار نہیں دیا ہے،سوچنے کی بات ہے کہ دین اسلام صرف چند صدیوں تک کیلئے قابل عمل نہیں یہ تو قیامت تک کیلئے قابل عمل ہے اور یہ بات بھی بالکل ظاہر ہے...
  12. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    وضاحت: سوال: تشبہ بری بات میں مکروہ ہوتا ہے۔ جواب: الاستاذ المحدث گوندلویؒ اس سوال کے جواب میںفرماتے ہیں۔'' تشبہ سے ان امورمیں مشابہت مراد ہے،جو فرض سنت نہ ہوں نہ ضروری امور ہوں جن سے چارہ نہ ' 'ہو حدیث شریف میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب ایک دفعہ کسی عذر کی بنا پر بیٹھ کر جماعت کرائی۔صحابہ نے آپ...
  13. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    حالانکہ بڑھاپا طبعی امر ہے انسان اس میں اختیاری مشا بہت نہیں کرتا پھر بھی مخالفت کا حکم دیا گیا ہے، پس معلوم ہواکہ تشبّہ کے لئے قصد شرط نہیں۔یعنی کسی کا یہ کہنا کہ ہم مشابہت کفار و مشرکین کے لیے نہیں کررہے کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔ ایک اور حدیث میں ہے جو مسند احمد ابن ماجہ اور طبرانی میں ہے۔صحابہ...
  14. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    ایک غلطی کا ازالہ: عموماً اہل بدعت بدعات کے ثبوت کیلئے اصل اباحت کا سہارا لیتے ہیں کہ چونکہ ان کا فلاں کام عفو کردہ کی ذیل میں آتاہے لہذا منع نہ ہواحالانکہ مسکوت عنہ اور عفو کی احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ ان سے بحث نہ کرویعنی اللہ تعالیٰ نے جن امور کی حد بندی کردی اب تم اپنی طرف سے...
Top