الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دجال کے فتنے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم! کی پیشنگوئی کے مطابق دجال کی آمد مسلمانوں کے لئے شدید ابتلاء کی ہوگی۔ اس شخص کے لئے جناب محمد رسول اللہ e نے ''کذب'' کی بجائے ''دجل'' کا لفظ استعمال کیا ہے۔ یعنی فریب دینے والا اور شعبدہ باز۔ وہ پانی کو آگ اور آگ کو پانی کر دکھا ئے گا۔ مثلاً
دجال ایک...
ایک اور تبلیغ کار جارج اولٹس کا کہنا ہے کہ یہ پوری ارض مقدس (فلسطین) غیر یہودیوں کے لئے ناقابل استعمال ہے۔ عیسائیوں کے ایک بڑے راہنما نے اسرائیل سے کہا کہ ''وہ کسی بین الاقوامی قانون کے چکر میں نہ آئے اور نہ ہی اقوام متحدہ کی قراردادوں کے پھندوں میں پھنسے۔''جم رابرٹسن جیسے عیسائی مبلغ نے کہا ہے...
یہ دور یہودیوں پر عیسائیوں کے بدترین تشدد کا دور تھا۔ ان کیلئے دنیا میں کوئی جائے پناہ نہ تھی۔ خوش قسمتی سے اسی زمانے میں کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا۔ چنانچہ یہودیوں نے خود کو محفوظ رکھنے کی خاطر امریکہ کو اپنا وطن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے دور اندیشی کی بنیاد پر نیو یارک کی بندرگاہوں...
یہود یوں اور عیسائیوں کا گٹھ جوڑ
1492ء تک سارے مسیحی مغرب میں یہودیوں کا داخلہ بند تھا۔ یہودیوں کے بارے میں عیسائی یقین رکھتے تھے کہ اللہ کی پیدا کردہ مخلوقات میں سب سے بدترین اور شریر ترین مخلوق یہودی ہیں۔ اس قوم پر سب سے زیادہ تشدد اور عذاب عیسائی دنیا ہی نے پہنچایا ہے۔ وہ انہیں اپنے مسیحا...
عیسائیوں کو ہر لحاظ سے ڈھیر کرنے کے بعد پھر کہیں جاکر یہودی مسلمانوں کی طرف متوجہ ہوئے ۔ ایک دشمن پر قابو پانے کے بعد انہیں محسوس ہوا کہ بہرحال مسلمان بھی ان کے لئے دشمن ثابت ہوں گے ۔ ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ یہودی صرف اپنے مذہب ہی کو اعلیٰ ترین مذہب جانتے ہیں ۔ دوسری طرف انہوں نے حضور اکرم e کی...
جنگ عظیم اول اور دوم میں جب یورپی حکومتیں آپس میں ٹکراکر ختم ہورہی تھیں' بعض مضبوط یہودی سرمایہ کاروں نے ان مملکتوں کو بڑے بڑے قرضے فراہم کرکے انہیں اپنی مٹھی میں جکڑنے کی کوشش کی ۔ اس دور میں آئی ا یم ایف اور ورلڈ بینک طرز کے ادارے موجود نہ تھے۔ چنانچہ ان کی کسر یہودی ساہوکاروں نے انفرادی طور...
چنانچہ پروٹسٹنٹ طبقے ہی کی وجہ سے عیسائی طلبہ کو بائبل کی اولڈ اور نیو ٹیسٹامنٹ ایک ساتھ پڑھانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ۔ واضح رہے کہ ' ' عہد نامہ قدیم '' توریت سے متعلق کتاب ہے جبکہ ''عہد نامہ جدید '' انجیل سے متعلق کتاب ہے ۔ عیسائی طالب علم عہد نامہ قدیم سے اپنی تعلیم کا آغاز کرکے عہد نامہ جدید...
مندرجہ بالا تفصیل سے ہمیں یہودیوں کے خلاف عیسائیوں کے بد ترین انتقا م و حقارت کے جذبات سمجھنے میں مدد ملتی ہے ۔
چونکہ اس صورتحال میں یہودیوں کو زمین سے اپنے فنا ہوجانے اور مٹ جانے کے خطرات پیدا ہوگئے تھے لہٰذا انہوں نے عیسائیوں کو زیر کرنے کے لئے تدبیریں شروع کردیں ۔ اقتدار تو چونکہ انہیں کہیں...
مختلف ادوار میں یہودیوں کے ساتھ عیسائیوں کا رویہ
1100ء ۔ 1500یہودی جرمنی سے فرار کئے گئے ۔
1228ء۔ اسپین میں یہودیوں کو قانونی طور پر لباس کے اوپر نمایاں نشان آویزاں کرنے کا حکم دیا گیا ۔
1266ء ۔ پولینڈ کے گرجائوں نے فیصلے صادر کئے کہ یہودی عیسائیوں کے ساتھ اکھٹے نہیں رہ سکتے ۔
1279ء ۔ ہنگری کے...
عیسائیت آخر کار یہودیت کے آگے ڈھیر ہوگئی
یہودیوں اور عیسائیوں کی دشمنی ہزاروں سال پرانی ہے ۔ یہ حضرت عیسیٰ ؑ کے دور سے شروع ہوئی تھی اور اب سے تقریباً سو سال پہلے تک شد و مد سے جاری تھی ۔ عیسائیوں کے نزدیک یہودیوں کے دو بڑے جرائم تھے جن کی بنیاد پر بہ قابل گردن زدنی سمجھے جاتے تھے ۔
۱۔...
مسئلہ فلسطین کے حل میں ایک بڑی رکاوٹ الفتح خود ہے۔ عزم و حوصلے کی کمی اور مغرب سے مرعوبیت نے اس کی گذشتہ تمام جدوجہد پر پانی پھیر دیا ہے اور اب وہ اسرائیل سے ہر آن ذلت آمیز معاہدے کررہی ہے۔ ایک طرف وہ یہودیوں سے دوستی کا ہاتھ بڑھاتی ہے تو دوسری طرف وہ خود حماس کے مجاہدوں کو قید و بند کی صعوبتوں...
دوسری طرف عوام الناس کو بھی اپنی غفلتوں سے باہر آنے کی ضرورت ہے۔ انہیں راگ رنگ اور شراب و کباب سے باہر آ کر اپنے ممالک میں بے حس حکمرانوں کو جھنجھوڑنا ہو گا اور انہیں امریکہ سے دو ٹوک گفتگو پر اکسانا ہو گا۔ ارض فلسطین انبیاء کی مقدس سرزمین ہے اور اس پر قبضہ گویا خود اپنے وطن پر قبضے کے برابر ہے۔...
عرب ممالک استحصال پسند قوتوں کی پیداوار کی ایک بڑی منڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہاں سے وہ ایک بڑا زرمبادلہ ہر روز اپنے ممالک میں منتقل کررہے ہیں جس کے ذریعے وہ اسرائیل کو نہتے فلسطینیوں کے جسموں کو گولیوں سے چھلنی کرنے کا سامان فراہم کررہے ہیں۔ چنانچہ عالمی منڈی کی اپنی اسی قدر و قیمت کو محسوس کرتے...
فلسطینی برادران پر بہیمانہ ظلم و تشدد کی خبریں ساری دنیا میں پھیل رہی ہیں۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب انہیں خاک و خون میں نہ نہلایا جاتا ہو۔ عالمی ضمیر تو اس وقت بے حس ہے ہی کیونکہ یہ محض اپنے مفاد کے تحت ہی کچھ اثر قبول کرتا ہے لیکن اصل سوال امت مسلمہ کے ضمیر کا ہے۔ دنیا کا ضمیر بے شک خراٹے...
مسئلہ فلسطین اور ہماری ذمہ داریاں
دنیا کی جس سرزمین سے بھی اسلام وابستہ ہو یا جہاں مسلمان کفر سے پنجہ آزما ہوں، وہ زمین درحقیقت ہماری ہی ہے۔ اس کے لئے بے قرار رہنا، دعائیں مانگنا اور مادی و اخلاقی تعاون کرنا ہمارے دین کا ایک حصہ ہے۔ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کروڑوں مسلمان آج دین اسلام کے احیاء اور...
۱۹۶۷ء کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیل نے امریکہ کے خلاف مزید ہولناک کارروائی کی۔ ۸ جون ۱۹۶۷ء کو اسرائیل نے امریکی بحری جہاز ''یو ایس ایس لبرٹی'' پر فائٹرز اور تارپیڈو کشتیاں استعمال کر کے حملہ کیا جس کے باعث ۳۴ امریکی ہلاک اور ۱۷۱ زخمی ہوئے۔ اسرائیلیوں نے سب سے پہلے لبرٹی کے ریڈیو...
اسرائیل اپنے محسنوں کو بھی نہیںبخشتا
ظاہری طو رپر اسرائیل کی دہشت گردی ہمیں بس اتنی نظر آتی ہے کہ وہ فلسطینیوں پر تشدد کررہا ہے۔ ان کی جان، مال، آبرو اور زمین کسی چیز کی کوئی قدر و قیمت اسرائیل کے نزدیک باقی نہیں ہے۔ دوسری طرف آس پاس کے عرب ممالک بھی اس کی دہشت گردی سے محفوظ نہیں ہیں۔ عرب ممالک...
دنیا کی یہ واحد ریاست ہے جو دہشت گردی اور بدمعاشی کی بنیاد پر وجود میں آئی ہے۔ کل بھی اسکا فلسفہ یہی تھا اور آج بھی یہی ہے۔ یہودی قائدین چاہے سول ہوں یا فوجی، ایہود بارک ہو یا ایریل شیرون، یہ سب دہشت گردی کی یکساں سوچ رکھتے ہیں۔ یہ وہ قوم ہے جسے دنیا کی ہر قوم نے تباہ کیا ہے۔ ۵۸۶ قبل مسیح میں...
اللہ تعالیٰ نے اس قوم پر پے در پے عذاب بھیجے۔ کبھی پسوؤں کا، کبھی مینڈکوں کا، کبھی خون کا اور کبھی بندر کی شکل میں تبدیل ہوجانے کا۔ آج بھی یہودی قوم سرزمین فلسطین پر قبضہ کرنے کے باوجود عذاب سے دوچار ہیں۔ پوری طرح زرہ و بکتر میں ڈوبی ہوئی اس قوم پر ننھے معصوم فلسطینی اور نوجوان عرب مسلمان سنگ...
یہودیو! ہمارا فلسطین چھوڑ دو
یہودیوں سے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ ہماری ارض مقدس فلسطین سے نکل جائیں۔ یہ سرزمین ہماری ہے۔ اس پر ان کا کوئی دعویٰ نہیں ہے۔ بیت المقدس کو سب سے پہلے حضرت سلیمان u نے تعمیر کیا تھا جو ایک سچے اور مسلمان نبی تھے۔ اس کے بعد اسے حضرت عمر فاروق t نے اپنے دور خلافت میں ۶۳۸...