الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہو
ضعیف ہیں اور مختلف بیماریوں کا شکار ہیں جسکا علاج جاری ہے۔
مشکل تب ہو جاتی ہے جب کوئی چیز بڑھ جاتی ہے یا کم ہوجاتی ہے مثلاّ شوگر یا کریاٹین۔
پھر اسکی تشخیص کیلیے خون پھر کئی کئی ٹیسٹس پھر دواوں میں کچھ تبدیلی، دوایں توانکی زندگی کیلئے غذا بن گئی ہیں...
محترم آپ حدیث کی حجیت کے اقراری بھی ہیں اور جواب دینے سے بھی کترارہے ہیں۔
امید ہے پچھلی شیر کئے گئے ارٹیکلس اپ پڑھ چکے ہونگے
ایک اور لنک شیر کر رہا ہوں امید ہے کھلے ذہن کیساتھ مطالعہ فرمائنگے
سلف نے منکرین حدیث کی مذمت کی ہے - URDU MAJLIS FORUM
الیاسی صاحب وعلیکم السلام،
یعنی آپ حدیث کو حجت مانتے ہیں مگر ان احادیث کے منکر ہیں جو بقول آپکے قرآن سے ٹکراتی ہیں۔
کچھ چیزوں کی وضاحت فرمادیں:
کیا صحیح بخاری کی تمام احادیث صحیح ہیں؟
کیا صحیح مسلم تمام احادیث صحیح ہیں؟
کیا کوئی صحیح حدیث قرآن سے ٹکر سکتی ہے؟
کچھ لنکس آپکی...
الیاسی صاحب کیا آپ حدیث کو حجت مانتے ہیں؟
آپکو صحیح مسلم کی اس حدیث پر کیا اعتراض ہے؟
تیسرا سوال انس نظر بھائی کا ہے:مجھے آپ صرف یہ بتائیے کہ کیا سیدنا سالم موسیٰ ابی حذیفہ نے نبی کریمﷺ کے حکم سے دودھ پیا یا نہیں؟؟؟ قطع نظر اس کے کہ خصوصی حالات کی وجہ سے پیا تھا یا کسی اور وجہ سے؟؟؟...
اسلام علیکم
اسی حدیث کے اس حصہ پر غور کریں جسمیں خود ہی وضاحت ہے
"اور اگر وہ مجھ سے کچھ مانگے تو میں ضرور اسے دیتا ہوں"
اسان لفظوں میں یہاں مانگنے والا الگ ہے اور دینے والا الگ ہے
امید ہے بات واضح ہو گئی ہے
جزاک اللہ خیرا!
اللہ کرے زور قلم اور ذیادہ -
اردو داں بھائیوں اور خطیبوں کیلیے آسانی ہوگی اگر اردو ترجمہ والی مشقت برداشت کر کےاردو ترجمہ کردیا جاے- اور مشقت پر اجر بھی اتنا ہی ملیگا انشآاللہ
تقبل اللہ یاخی!
السلام علیکم،
رمضان المبارک سے متعلق کتب، خطبات، مضامین یا رسائل میں چھپنے والے تمام متعلقات مضامیں (محدث( ایک ہی جگہ اگر شیر کردئے جائیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
جزاک اللہ خیرا